تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُران" کے متعقلہ نتائج

کُران

Holy Quran

کران٘چْنا

کراہنا.

کَران٘تی

چمک، دمک، نور

کَران ہارا

کرانے والا.

کَران٘جْنا

کراہنا.

کَرانَہ

کنارہ

کِرانَہ

رک: کِرنا، مختلف قسم کے نمک مسالے.

کِرانَہ کا لَڈُّو ہے

دہلی میں آموں کے بیچنے والے آموں کو کہتے ہیں.

کِرانی خانَہ

منشی خانہ،عوامی دفتر، انگریزی دفتر (خصوصاً برطانوی حکومت کے دوران)

کِرانَہ فَروش

رک: کرانا فروش.

کرانا

پیسنا، (عموماً) نیند میں دانت پیسنا، کراہنا، آہیں بھرنا.

کِرانا

۔(ھ) ۱۔مذکر۔ سمالے کی مختلف قسمیں۔ جیسے کرانے کی دکان۔ ۲۔(س۔ متعدی) سوٗپ یا اور کسی چیز میں رکھ کر کوڑا کرکٹ صاف کرنا۔ یا ایک جنس کی چیز دوسری جنس سے الگ کرنا۔

کِرانی

عیسائی، وہ دیسی جو عیسائی ہو گیا ہو، جس کے والدین میں سے ایک ہندوستانی اور دوسرا انگریز یا یوروپی ہو

کِرانْتی کار

انقلابی، انقلاب لانے والا، تبدیلی کا خواہاں.

کِرانْت

بڑھ جانا، سبقت لے جانا، اوپر چڑھنا، غالب آنا، ور رہنا.

کَرّانی

(جہاز رانی) جہاز کے تمام اخراجات اور ساز و سامان کا حساب لکھنے اور مسافروں کے لیے پانی کا انتظام کرنے والا ملازم.

کِرانی اُرْدُو

وہ ہندوستانی زبان جس کو یوریشین اور یوروپین اصل قاعدے اور لہجہ کو بگاڑ کر بولتے ہیں، بے محاورہ اردو

کِرانا فَروش

(دکان داری) جو ہر قسم کے مسالے اور خشک میوے اور دیسی دوائیاں جڑی بوٹی اور نمک کا بیوپار کرے، پنساری.

کَرانت

آرہ، آری

کِرانت

ایک پیمانہ، آٹھ جو کا ایک کرانت اور بیسی کرانت کی ایک بائی ہوتی ہے، باٹ

کِرانچی

سامان ڈھونے کی (بانس کی جگہ لکڑی کی بنی ہوئی) گاڑی، ٹھیلا، اسباب لادنے والی گاڑی

کَرانسْنا

رک: کرانجنا.

کَرْہَنج

پان کی پتّی دار بیل جو آئندہ کاشت کے لیے محفوط کر لی جاتی ہے ، پیڈی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُران کے معانیدیکھیے

کُران

kuraanकुरान

وزن : 121

English meaning of kuraan

Noun, Masculine

  • Holy Quran

कुरान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरबी के मूल उच्चारण के अधिक निकट, अर्थ के लिए दे. कुरान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُران

Holy Quran

کران٘چْنا

کراہنا.

کَران٘تی

چمک، دمک، نور

کَران ہارا

کرانے والا.

کَران٘جْنا

کراہنا.

کَرانَہ

کنارہ

کِرانَہ

رک: کِرنا، مختلف قسم کے نمک مسالے.

کِرانَہ کا لَڈُّو ہے

دہلی میں آموں کے بیچنے والے آموں کو کہتے ہیں.

کِرانی خانَہ

منشی خانہ،عوامی دفتر، انگریزی دفتر (خصوصاً برطانوی حکومت کے دوران)

کِرانَہ فَروش

رک: کرانا فروش.

کرانا

پیسنا، (عموماً) نیند میں دانت پیسنا، کراہنا، آہیں بھرنا.

کِرانا

۔(ھ) ۱۔مذکر۔ سمالے کی مختلف قسمیں۔ جیسے کرانے کی دکان۔ ۲۔(س۔ متعدی) سوٗپ یا اور کسی چیز میں رکھ کر کوڑا کرکٹ صاف کرنا۔ یا ایک جنس کی چیز دوسری جنس سے الگ کرنا۔

کِرانی

عیسائی، وہ دیسی جو عیسائی ہو گیا ہو، جس کے والدین میں سے ایک ہندوستانی اور دوسرا انگریز یا یوروپی ہو

کِرانْتی کار

انقلابی، انقلاب لانے والا، تبدیلی کا خواہاں.

کِرانْت

بڑھ جانا، سبقت لے جانا، اوپر چڑھنا، غالب آنا، ور رہنا.

کَرّانی

(جہاز رانی) جہاز کے تمام اخراجات اور ساز و سامان کا حساب لکھنے اور مسافروں کے لیے پانی کا انتظام کرنے والا ملازم.

کِرانی اُرْدُو

وہ ہندوستانی زبان جس کو یوریشین اور یوروپین اصل قاعدے اور لہجہ کو بگاڑ کر بولتے ہیں، بے محاورہ اردو

کِرانا فَروش

(دکان داری) جو ہر قسم کے مسالے اور خشک میوے اور دیسی دوائیاں جڑی بوٹی اور نمک کا بیوپار کرے، پنساری.

کَرانت

آرہ، آری

کِرانت

ایک پیمانہ، آٹھ جو کا ایک کرانت اور بیسی کرانت کی ایک بائی ہوتی ہے، باٹ

کِرانچی

سامان ڈھونے کی (بانس کی جگہ لکڑی کی بنی ہوئی) گاڑی، ٹھیلا، اسباب لادنے والی گاڑی

کَرانسْنا

رک: کرانجنا.

کَرْہَنج

پان کی پتّی دار بیل جو آئندہ کاشت کے لیے محفوط کر لی جاتی ہے ، پیڈی.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُران)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone