تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُرْسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْسی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کُرْسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .
- چوکی ، چھوٹا تخت .
- پایۂ تخت ، دارالحکومت ، دارالخلافہ .
- سطح زمین سے فرش عمارت یا سطح عمارت تک کی بنیاد یا پائے کا بھراؤ یعنی بلندی جو حسب ضرورت اور عمارت کی حیثیت کے لحاظ سے رکھی جاتی ہے ، پلنتھ (انگ : Plinth).
- (خوشنویسی) حرفوں کے دور اور کشش کے درمیان کا اُٹھان ، تحریر میں حروف کی مشست کا تناسب ، حرفوں اور دائروں کی مناسب ترتیب .
- (اسلام) مسلمانوں کی عقیدے کے مطابق کرسی خداوند ، کرسی الہیٰ ؛ مراد : بلند ترین مقام ، بہت بلند و بالا جگہ .
- پیڑھی ، پشت ، نسل .
- نسب نامہ ، شجرہ ، سلسلہ .
- (تصوّف) کل صفات فعلیہ کی تجلی سے اور یہی مظہر اقتدار الہیٰ و محل نفوذ اوامر و نوابی ہے اس میں آثار و صفات متضاد بالتفصیل ظاہر ہوتے ہیں ، اسی لئے امر الہیٰ وجود میں ظاہر ہوتا ہے ، یہی محل قضا ہے
- (کنایۃً) درجہ ، عہدہ .
- مرتبہ ، عزّت ، تعظیم و تکریم .
- لوہے یا فولاد کا جوڑ جس سے ریل کی پٹری اپنے مقام پر رہے .
- . شعبہ (خصوصاً کسی مضمون کا شعبۂ تعلیم و تدریس).
- مراد : آیت الکرسی (قدیم).
- ۔(ع) مونث۔ ۱۔چھوٹا تخت جس کو فارسی میں صندلی کہتے ہیں۔ ۲۔خدائے تعالیٰ کا ملک اس کی قدرت اور تدبیر۔ ۲۔آٹھواں آسماں۔ ۴۔حرفوں کے دائرں کی موزونی اور تحریر میں ایک دوسرےکے باربر ہونا جیسے حروف کی کرسی۔ ۵۔مکان یا عمارت کی تہ کی اُونچائی۔ ۶۔پیڑھی۔ پُشت۔ خاندان۔ ۷۔زینہ۔ درجہ۔ ۸۔بید یا لکڑی کی کرسی۔ ؎ ۹۔ بلندی جو صحن مکان سے زیادہ ہو۔ معانی نمبر ۱۔۲ میں عربی میں اور معان نمبر ۳۔۴۔۵ میں فارسی میں اور بقیہ معانی میں اردو میں مستعمل ہے۔
شعر
کرسی میز کتابیں؟ بستر انجانے سے تکتے ہیں
دیر سے اپنے گھر جائیں تو سب کچھ یوں ہی لگتا ہے
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
لڑکھڑا کر گر پڑی اونچی عمارت دفعتاً
دفعتاً تعمیر کی کرسی پہ کھنڈر جم گیا
English meaning of kursii
Noun, Feminine
- a town near Lucknow, inhabitants of which were considered stupid
- authority, ministry, honour, respect
- base of pillar
- chair, throne of God, throne
- genealogy, lineage, pedigree
- office of authority
- plinth (of building)
कुर्सी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = कुरसी
- आसन, गद्दी, चौकी
- चार पायोंवाली एक प्रकार की ऊँची चौकी जिस पर एक व्यक्ति बैठता है तथा जिसमें पीठ के सहारे के लिए पटरी लगी रहती है। (चेअर) यौ०-आराम कुरसी = एक प्रकार की बड़ी कुरसी जिस पर आदमी लेट सकता है। मुहा०-कुरसी तोड़ना = भार बनकर कुरसी पर बेकार बैठे रहना।
- वह स्थान जिस पर कोई अधिकारी बैठता हो। अधिकारी का पद। जैसे-आज तो कोई मंत्री की कुरसी पर बैठ सकता है। मुहा०-(किसी को) कुरसी देना-आदरपूर्वक बैठाना।
- दे. कुरसी।
- बैठने का विशेष प्रकार का आसन, आसंदी, चेयर।
کُرْسی کے مترادفات
کُرْسی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُرْسی
لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .
کُرْسی گانٹْھ
ایک وضع کی گرہ جس میں ایک ہتھکڑی سی بناتے ہیں جس کے ایک طرف کا چھلّا دوسری طرف کے چھلے سے ڈیڑھ گنا ہو پھو دونوں آزاد سروں سے دونوں چھلوں کے گرد آدھے پھندے بنا کر اور انہیں ہتھکڑی کی وسطی گان٘ٹھوں سے ملا دیتے ہیں (یہ گان٘ٹھ آدمی کو کسی اون٘چی جگہ سے اتارنے کے لیے کرسی کی شکل پر بنائی جاتی ہے)
کُرْسی نَشِیْن
کرسی پر بیٹھنے والا، مرتبہ حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا،(مجازاً) صدر نشیں، معزز (دربار میں) مقام پانے والا، عالی قدر، قابل احترام، برحق، (مجازاً) وہ شخص جسے افسر ملاقات کے وقت بیٹھنے کے لیے کرسی پیش کرے، معزّز شخص، متّمول شخص نیز کسی محکمے کا افسر
کُرْسی سَنبھالْنا
منصب یا عہدہ پر فائز ہونا ، عہدہ کی ذمہ داریاں قبول کرنا ، جو کام سپرد کیا گیا ہو اس کی انجام دہی پر راضی ہونا .
کُرْسی نَشِین کَرْنا
کرسی پر بٹھانا کسی بلند مقام تک پہونچانا اعلیٰ عہدے پر فائز کرنا ، مرتبہ دینا .
قَول کُرسی نَشِین ہونا
پیش گوئی صحیح ثابت ہونا ، کہی ہوئی بات کا سچ نکلنا ، ماضی میں جو بات کہی گئی ہو اس کا صحیح اُترنا.
آرام کُرْسِی
ایک قسم کی کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی كرسی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aamalaat
मु'आमलात
.مُعامَلات
business, commerce, traffic, domains
[ Zaid ne Aslam se kaha main ghar ke zaroori muaamlat nipta kar tumhare sath chalta hun ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yarGamaal
यर्ग़माल
.یَرْغَمال
hostage, bail
[ Yarghamal banaye gaye bachchon ko police ne badi hoshiyari aur mansuba-band tariqe se aazad karaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pidar
पिदर
.پِِدَر
father
[ Bachche jab bolna sikhen to unhen pidar ka name batana aur yaad kara dena chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
adnaa
अदना
.اَدْنیٰ
inferior, lowly
[ Adna darje ka kattha khane mein kadwa aur kasila hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHushnuudii
ख़ुशनूदी
.خُوشْنُودی
favour, pleasure, delight, joy, happiness
[ Razamandi pidar (Father) ki khushnudi khuda ki hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharaabor
शराबोर
.شَرابور
highly impressed
[ Ustad apne shagird ki khidmat se sharabor hue ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razaa-mandii
रज़ामंदी
.رَضا مَندی
consent, approval
[ Is baar pradhan tamam logon ki razamandi se muntakhab kiya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jamaa'at
जमा'अत
.جَماعَت
association, party
[ Beshtar jama'aton ke rahnuma ek-dusri jama'at ke khilaf sakht alfaz ka istimal kar rahe hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaami'a
जामि'आ
.جامِعَہ
university
[ Punjab aur suba shumal-maghribi ke Hindustaniyon ki ye derina aarzu hai ki unke liye ek mashriqi jamia qaaem kiya jaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dahaa.ii
दहाई
.دَہائی
the figure ten
[ Sipahiyon ki taqsim dahaiyon mein hua karti thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کُرْسی)
کُرْسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔