تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹُم" کے متعقلہ نتائج

کُٹُم

کن٘بہ، خاندان، گھرانا، برادری، قبیلہ

کُٹُمْبی

ایک ہی خاندان سے سارے افراد، رشتے دار

کَٹَم کَٹَوّا

(اطفال) ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ پان٘چ چھ بچّے جمع ہوئے ، ایک کو چور بنا دیا ، باقی اس کے گرد گھیرا ڈال کر بیٹھ گئے ، گھیرے والوں میں سے کوئی ایک لڑکا اپنے داہنے ہاتھ میں چور کی دونوں ہتھلیاں ملا کر پکڑتا ہے اور اس کے ان٘گوٹھوں کے بیچ میں بائیں ہاتھ کی چُھن٘گلیاں رگڑ کر کہتا ہے : کٹم کٹوّا ، تم ہو ہوّا ، ماں چیل باپ کوّا ، کدھر دل کدھر بزار ، چھلنی میں کھائے گا چھاج میں ؟ کوئیں کا پانی پیے گا نہر کا ؟ کھڑے کو چھوئے گا بیٹھے کو ؟ چور جواب دیتا ہے : میں کھڑے کو چھوؤں گا ، تو تمام لڑکے بیٹھے رہتے ہیں اور جو وہ کہتا ہے بیٹھے کو ، تو سب جلدی سے کھڑے ہو جاتے ہیں ، اب میاں چور اس تاک میں رہتے ہیں کہ کوئی لڑکا کھڑا ہو یا بیٹھے تو اسے چھو کر اپنی پالی اس پر چڑھائیں ، اگر وہ چُھو لیتا ہے تو چُھوا ہوا لڑکا چور بن جاتا ہے اور پہلا چور گھیرے میں شامل ہو جاتا ہے ، گھٹم کھٹوّل.

کَٹَّم کَٹّا

مارپیٹ ، لڑائی جھگڑا ، ایک دوسرے کو لڑائی میں زخمی کرنا.

کُٹَمْب

کٹم، خاندان، گھرانہ، کنبہ، برادری

کَٹْمِیر

اصحابِ کہف (رک) کا کُتّا (بطور تلمیح ، ادیبات میں مستعمل).

کَٹ مَرْنا

باہم لڑنا، لڑ مرنا

کَٹ مستا

سنڈ مسنڈ، بدمست، فربہ اور طاقتور جوان

کَٹ مَسْتی

بدذات ، بدکردار ، بدمست (عورت) ، مستانی.

کَٹ مِہْرا

بے مہر، بے مروت

کَٹ مُلّا

کم پڑھا ہوا مُلا، مُلّانہ، مسجد کا طالب علم، مسجد کی روٹیاں کھانے والا

کَٹ مَسْتی پَن

بدمست ہونا، بے باکی، بدکاری

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹُم کے معانیدیکھیے

کُٹُم

kuTumकुटुम

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُٹُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کن٘بہ، خاندان، گھرانا، برادری، قبیلہ

Urdu meaning of kuTum

  • Roman
  • Urdu

  • kumbaa, Khaandaan, gharaanaa, biraadrii, qabiila

English meaning of kuTum

Noun, Masculine

  • Family, clan, kith and kin, relatives.

कुटुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कंकड़-पत्थर आदि से कूटकर बनाया हुआ पक्का फर्श, गच
  • अनार नामक वृक्ष और उसका फल
  • कुटुंब, ख़ानदान, घराना, बिरादरी
  • समुदाय, क़बीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُٹُم

کن٘بہ، خاندان، گھرانا، برادری، قبیلہ

کُٹُمْبی

ایک ہی خاندان سے سارے افراد، رشتے دار

کَٹَم کَٹَوّا

(اطفال) ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ پان٘چ چھ بچّے جمع ہوئے ، ایک کو چور بنا دیا ، باقی اس کے گرد گھیرا ڈال کر بیٹھ گئے ، گھیرے والوں میں سے کوئی ایک لڑکا اپنے داہنے ہاتھ میں چور کی دونوں ہتھلیاں ملا کر پکڑتا ہے اور اس کے ان٘گوٹھوں کے بیچ میں بائیں ہاتھ کی چُھن٘گلیاں رگڑ کر کہتا ہے : کٹم کٹوّا ، تم ہو ہوّا ، ماں چیل باپ کوّا ، کدھر دل کدھر بزار ، چھلنی میں کھائے گا چھاج میں ؟ کوئیں کا پانی پیے گا نہر کا ؟ کھڑے کو چھوئے گا بیٹھے کو ؟ چور جواب دیتا ہے : میں کھڑے کو چھوؤں گا ، تو تمام لڑکے بیٹھے رہتے ہیں اور جو وہ کہتا ہے بیٹھے کو ، تو سب جلدی سے کھڑے ہو جاتے ہیں ، اب میاں چور اس تاک میں رہتے ہیں کہ کوئی لڑکا کھڑا ہو یا بیٹھے تو اسے چھو کر اپنی پالی اس پر چڑھائیں ، اگر وہ چُھو لیتا ہے تو چُھوا ہوا لڑکا چور بن جاتا ہے اور پہلا چور گھیرے میں شامل ہو جاتا ہے ، گھٹم کھٹوّل.

کَٹَّم کَٹّا

مارپیٹ ، لڑائی جھگڑا ، ایک دوسرے کو لڑائی میں زخمی کرنا.

کُٹَمْب

کٹم، خاندان، گھرانہ، کنبہ، برادری

کَٹْمِیر

اصحابِ کہف (رک) کا کُتّا (بطور تلمیح ، ادیبات میں مستعمل).

کَٹ مَرْنا

باہم لڑنا، لڑ مرنا

کَٹ مستا

سنڈ مسنڈ، بدمست، فربہ اور طاقتور جوان

کَٹ مَسْتی

بدذات ، بدکردار ، بدمست (عورت) ، مستانی.

کَٹ مِہْرا

بے مہر، بے مروت

کَٹ مُلّا

کم پڑھا ہوا مُلا، مُلّانہ، مسجد کا طالب علم، مسجد کی روٹیاں کھانے والا

کَٹ مَسْتی پَن

بدمست ہونا، بے باکی، بدکاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone