تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوزا" کے متعقلہ نتائج

کُوزا

(کمھاری) رک: کُوزہ

کُوزَہ

خمیدہ پشت، کبڑا، مرکبات میں مستعمل

کوزۂ بنات

مصری کا کوزہ

کُوزَۂ نَبات

خاص انداز سے پکا کر پیالے وغیرہ میں جمائی ہوئی قند کا ڈلا یا طبق جو جمنے کے بعد پیالے کی شکل کا ہو گیا ہو

کُوزَۂ دولاب

رہٹ کی ڈولچی، رہٹ کے چکّر میں بندھا ہوا کروا جس میں پانی بھر کر اوپر آتا ہے.

کُوزَۂ گِل

جام سفال ، مٹی کا پیالہ یا آب خورہ ؛ گملا جس میں پھول لگاتے ہیں.

کُوزَہ گَر

کوزہ بنانے والا، مٹی کے برتن بنانے والا، کوزہ ساز، کمہار، کاسہ گر

کُوزَۂ قِمار

जुआरियों को उधार देकर जुआ खिलानेवाला।

کُوزَہ گَری

مٹی کے برتن بنانے کا کام یا فن، کمہار کا پیشہ

کُوزَہ فَروش

मिट्टी के सकोरे बेचनेवाला।

کُوزَہ پُشْت

کُبڑا، خمیدہ پشت، کبجا، جس کی پیٹھ جھکی ہوئی ہو

کُوزَۂ مِصْری

مصری کا گول ڈلا، کوزۂ نبات.

کُوزَہ پُشْتی

کبڑاپن، خمیدہ پشت، کمر کا ٹیڑھا ہونا، خمیدگی، کُب

مِصْر کا کُوزَہ

۔مصر ی کا بنا ہوا گول ڈلا۲۔ تشبیہ سےہر چیز جو بہت شیریں ہو۔

زُلالی کُوزَہ

مینڈک میں ایک ریشہ دار تھیلی

پُشْت کُوزَہ

humpbacked (man)

مِصْری کا کُوزَہ

مصری کا گول ڈلا، قند کا ٹھوس بلّوری گولے کی شکل میں ڈھالا ہوا ڈلا، چینی کو پانی میں گھول کر مٹی کے کوزوں یا سانچوں میں بھردیتے ہیں اور ان میں دھاگے لٹکا دیتے ہیں تو دھاگے کے گرد مصری کی بلّوریں قلمیں جم جاتی ہیں اور تہ میں گول شکل میں اکٹھی ہوجاتی ہیں، مٹی کے کوزوں کو توڑتے ہیں یا سانچوں سے نکالتے ہیں تو مصری کا ڈلا نکل آتا ہے، یہ مصری کا کوزہ ہے اور اس مصری کو کوزے کی مصری کہتے ہیں

قَنْد کا کُوزَہ

بانْس کی کھپّچی کے ساتھ یا سادہ خاص طریقے سے جمایا ہوا قند جو شادی کے موقع پر استعمال میں آتا ہے، مصری کا کوزہ.

اِعْتِبارِ کَفِ کُوزَۂ گَر

trust on the hand of potter

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوزا کے معانیدیکھیے

کُوزا

kuuzaaकूज़ा

وزن : 22

موضوعات: کمہاری

  • Roman
  • Urdu

کُوزا کے اردو معانی

  • (کمھاری) رک: کُوزہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُوزَہ

خمیدہ پشت، کبڑا، مرکبات میں مستعمل

Urdu meaning of kuuzaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kumhaarii) rukah kuu.ozaa

کُوزا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُوزا

(کمھاری) رک: کُوزہ

کُوزَہ

خمیدہ پشت، کبڑا، مرکبات میں مستعمل

کوزۂ بنات

مصری کا کوزہ

کُوزَۂ نَبات

خاص انداز سے پکا کر پیالے وغیرہ میں جمائی ہوئی قند کا ڈلا یا طبق جو جمنے کے بعد پیالے کی شکل کا ہو گیا ہو

کُوزَۂ دولاب

رہٹ کی ڈولچی، رہٹ کے چکّر میں بندھا ہوا کروا جس میں پانی بھر کر اوپر آتا ہے.

کُوزَۂ گِل

جام سفال ، مٹی کا پیالہ یا آب خورہ ؛ گملا جس میں پھول لگاتے ہیں.

کُوزَہ گَر

کوزہ بنانے والا، مٹی کے برتن بنانے والا، کوزہ ساز، کمہار، کاسہ گر

کُوزَۂ قِمار

जुआरियों को उधार देकर जुआ खिलानेवाला।

کُوزَہ گَری

مٹی کے برتن بنانے کا کام یا فن، کمہار کا پیشہ

کُوزَہ فَروش

मिट्टी के सकोरे बेचनेवाला।

کُوزَہ پُشْت

کُبڑا، خمیدہ پشت، کبجا، جس کی پیٹھ جھکی ہوئی ہو

کُوزَۂ مِصْری

مصری کا گول ڈلا، کوزۂ نبات.

کُوزَہ پُشْتی

کبڑاپن، خمیدہ پشت، کمر کا ٹیڑھا ہونا، خمیدگی، کُب

مِصْر کا کُوزَہ

۔مصر ی کا بنا ہوا گول ڈلا۲۔ تشبیہ سےہر چیز جو بہت شیریں ہو۔

زُلالی کُوزَہ

مینڈک میں ایک ریشہ دار تھیلی

پُشْت کُوزَہ

humpbacked (man)

مِصْری کا کُوزَہ

مصری کا گول ڈلا، قند کا ٹھوس بلّوری گولے کی شکل میں ڈھالا ہوا ڈلا، چینی کو پانی میں گھول کر مٹی کے کوزوں یا سانچوں میں بھردیتے ہیں اور ان میں دھاگے لٹکا دیتے ہیں تو دھاگے کے گرد مصری کی بلّوریں قلمیں جم جاتی ہیں اور تہ میں گول شکل میں اکٹھی ہوجاتی ہیں، مٹی کے کوزوں کو توڑتے ہیں یا سانچوں سے نکالتے ہیں تو مصری کا ڈلا نکل آتا ہے، یہ مصری کا کوزہ ہے اور اس مصری کو کوزے کی مصری کہتے ہیں

قَنْد کا کُوزَہ

بانْس کی کھپّچی کے ساتھ یا سادہ خاص طریقے سے جمایا ہوا قند جو شادی کے موقع پر استعمال میں آتا ہے، مصری کا کوزہ.

اِعْتِبارِ کَفِ کُوزَۂ گَر

trust on the hand of potter

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone