تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑَیں" کے متعقلہ نتائج

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

لَڑیں نَہ بِھڑیں تَرکَش پہنے پِھریں

کام دھام کچھ نہیں کرتے شوروغل مچاتے ہیں

لَڑیں نَہ بِھڑیں ذِرَہ پَہنے پِھریں

کام دھام کچھ نہیں کرتے شوروغل مچاتے ہیں

لَڑیں سانڈ باڑی کا بُھرکَس

بڑے لوگوں میں لڑائی ہو اور غریبوں کا نقصان ہو

لَڑیں نَہ بِھڑیں تَرکَش باندھے پِھریں

کام دھام کچھ نہیں کرتے شوروغل مچاتے ہیں

آؤ پڑوسن لڑیں

خواہ مخواہ لڑائی مول لینے کے موقع پر کہا جاتا ہے

گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے

کرے کوئی بھرے کوئی، طاقتور لوگوں کے جھگڑوں میں کمزور ناحق نقصان اُٹھاتا ہے، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے

آ بُوآ لَڑیں

بے وجہ جھگڑا اٹھانے اور چھیڑ چھاڑ کے مواقع پر مستعمل، لڑائی کے لیے تیار

آ بُوا لَڑیں

آ پَڑوسَن لَڑیں

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی بَدْنام ہو

لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .

جوگی جوگی لَڑیں کَھپروں کا نُقصان

۔مثل۔ بڑوں کی تکرار میں چھوٹوں کا ضرر ہوتاہے۔

موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

لڑے کوئی اور نقصان کسی کا ہو ، بڑے لڑیں اور نقصان چھوٹوں کا ہو ، کرے کوئی بھرے کوئی

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی کا زین ٹُوٹے

موچی موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

۔ مثل۔ لڑے کوئی نقصان کسی کا ہو۔

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا

بڑوں کے جھگڑے فساد میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے ، جب متخاصمین کے تنازع سے اوروں کو ضرر پہن٘چے تو یہ مثل بولتے ہیں .

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑَیں کے معانیدیکھیے

لَڑَیں

la.De.nलड़ें

وزن : 12

دیکھیے: لَڑنا

  • Roman
  • Urdu

لَڑَیں کے اردو معانی

  • لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of la.De.n

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dnaa (ruk) ka pheal muzaare siiGa-e-jamaa Gaayab-o-jamaa mutakallim ; taraakiib me.n mustaamal

English meaning of la.De.n

  • fight

لَڑَیں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

لَڑیں نَہ بِھڑیں تَرکَش پہنے پِھریں

کام دھام کچھ نہیں کرتے شوروغل مچاتے ہیں

لَڑیں نَہ بِھڑیں ذِرَہ پَہنے پِھریں

کام دھام کچھ نہیں کرتے شوروغل مچاتے ہیں

لَڑیں سانڈ باڑی کا بُھرکَس

بڑے لوگوں میں لڑائی ہو اور غریبوں کا نقصان ہو

لَڑیں نَہ بِھڑیں تَرکَش باندھے پِھریں

کام دھام کچھ نہیں کرتے شوروغل مچاتے ہیں

آؤ پڑوسن لڑیں

خواہ مخواہ لڑائی مول لینے کے موقع پر کہا جاتا ہے

گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے

کرے کوئی بھرے کوئی، طاقتور لوگوں کے جھگڑوں میں کمزور ناحق نقصان اُٹھاتا ہے، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے

آ بُوآ لَڑیں

بے وجہ جھگڑا اٹھانے اور چھیڑ چھاڑ کے مواقع پر مستعمل، لڑائی کے لیے تیار

آ بُوا لَڑیں

بے وجہ جھگڑا اٹھانے اور چھیڑ چھاڑ کے مواقع پر مستعمل، لڑائی کے لیے تیار

آ پَڑوسَن لَڑیں

بے وجہ جھگڑا اٹھانے اور چھیڑ چھاڑ کے مواقع پر مستعمل، لڑائی کے لیے تیار

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی بَدْنام ہو

لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .

جوگی جوگی لَڑیں کَھپروں کا نُقصان

۔مثل۔ بڑوں کی تکرار میں چھوٹوں کا ضرر ہوتاہے۔

موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

لڑے کوئی اور نقصان کسی کا ہو ، بڑے لڑیں اور نقصان چھوٹوں کا ہو ، کرے کوئی بھرے کوئی

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی کا زین ٹُوٹے

لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .

موچی موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

۔ مثل۔ لڑے کوئی نقصان کسی کا ہو۔

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا

بڑوں کے جھگڑے فساد میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے ، جب متخاصمین کے تنازع سے اوروں کو ضرر پہن٘چے تو یہ مثل بولتے ہیں .

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone