تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lap" کے متعقلہ نتائج

lap

آغوش

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

lapp

وضاحت : Lapp لوگ اپنے آپ کو Sami کہتے ہیں ۔قوم سے مراد ہو تو یہی نام استعمال کرنا بہتر ہے ۔.

لَپ لَپ

تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز

lap robe

lap joint

لپ کاڑھ کے

مٹھی بھرکم کر کے، گنوار، ترکاری وغیرہ خریدیں تو اس کے بدلے اناج دیتے ہیں کوئی دو حصے اناج لیکر دیتا ہے کوئی برابر تول دیتا ہے کوئی صرف ایک لپ نکال کر دیتا ہے

lip

ہونْٹ

لَپ سے

بہت جلد ، تیزی کے ساتھ ، جھپاکے سے.

لَپ چَخْنی

خوشامد کرنے والی، بے ہودہ گو

لَپْ لَپْ کھانا

کُتے کی طرح کھانا، جلد جلد کھانا، کچھ چبانا اور کچھ نہ چبانا، یوں ہی نگل جانا

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

لَپ چَخْنا

لپاڑی ، بیہودہ گو ، خوشامدی شخص.

لَپ بَھر

دونوں ہاتھوں کی گنجائش کے برابر، جتنا دونوں ہاتھوں میں بھر کر آ سکے

لَپْ جَھپْ

ہیر پھیر کرنے والا، بہت پھرتیلا، تیز، چالاک، ہوشیار

لانپ

کُود پھاند ، چھلان٘گ ، زقند.

لَپ جَھپ چال

بے تُکے پن کی تیز بے ڈھنگی چال

لَپ چَخْنا پَن

بیہودہ گوئی، خوشامد

لَپْکا

بری عادت و لت، خو، چاٹ، شوق، چسکا

لَپْکی

کچّی سلائی، ٹانکا، سیون، شلنگا

لَپاڑی

رک : لپاٹی

لَپی

قبل مسیح کا ایک قدیم طرزِ تحریر (رسم الخط)

لَپْوا

اٹھائی گیرا

لَپْکَیں

catch, snatch

لَپاڑ

لپاڑ ، فضول ، بے کار.

لَپوڑِیا

خوشامدی، منت کر کے کام نکالنے والا

لَپَّڑ

(عو) تھپڑ ، چان٘٘تا ، طمان٘چہ.

لَپیٹا

آس پاس، حد، لگ بھگ، قریب قریب، تقریباً، اندازاً

لَپیٹْواں

(سِلائی) کپڑے کی دو کوروں کو ملا کر پھیر دار ٹانکے بھرنے کا عمل ، اورما

لَپّا

(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.

lappish

صف۔.

lapper

چاٹنے والا

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَپْٹی

۱. گیہوں کے آٹے کا کم گھی کا حلوا.

لَپْسی

لپٹی

لَپاڑِیا

لپاٹی، ڈینگیں ہانکنے والا، بہت بڑھ چڑھ کر بولنے والا، جھوٹ کو سچ بتانے والا، دروغ گو، لپاڑ

لَپَنگھا

رک : پاسنگ.

لَپَکْنا

تیزی سے قدم اُٹھا کر چلنا، جلدی جلدی کسی کی طرف بڑھنا، دوڑنا، جھپٹنا

لَپَکْتا

دوڑتا ، بھاگتا.

lappet

کسی پوشاک وغیرہ کا حاشیہ گوٹ ، لٹکتا ہو ا حصّہ ۔.

lapsed

بہاؤ

lapdog

گرجی کتا

لپانک

پتلا، لاغر

لَپیٹْنا

کسی گول یا چکور وغیرہ چیز ہر طرح چڑھانا ، چوطرفہ بل دے کر بان٘دھنا.

لپٹیا

جھوٹ، گپ، بے ایمانی، بد دیانتی

lapse

بُھول چُوک

لَپوٹا

تھپّڑ، لپّڑ

lapping

جُڑائی

lapilli

آتش فشاں چٹانوں سے نکلنے والے پتھر۔.

لَپاکا

لپک کر لینے یا پکڑنے کا عمل ، لپاک جھپاک لینا یا پکڑنا

لَپاٹی

جھوٹا، دروغ گو، لپاڑ

lapful

گود بھَر

lapidary

جَوْہَری

lapidify

پتھر بنا دینا

lapillus

lapboard

گود تَختَہ

lapidate

پتھر برسانا

لَپُوسَہ

بہت بوڑھا.

lapidific

پتھر کر ڈالنے والا

لَپْکانا

دوڑانا، تیز جھپٹانا، بھگا کر چلانا یا دوڑانا

lap کے لیے اردو الفاظ

lap

læp

lap کے اردو معانی

اسم

  • گود
  • آغوش
  • جھولی
  • ٹانگوں کے بالائی حصہ کی سطح جب کوئی شخص نشست کی حالت میں ہو
  • بیٹھنے کی حالت میں بالائی رانوں کی پوشش
  • (مجازاً) اثر، ذمہ داری اور اختیار کا دائرہ
  • دائرۂ اثر
  • وہ چیز جو کسی دوسری چیز کی چوٹی یا سر پر رکھی گئی ہو، اس کا آگے نکلا ہوا حصہ
  • کسی چکیلی شے کی تہ/ اشکن
  • دوڑ کے میدان میں ایک مکمل چکر
  • نرم دھات کی گھومنے والی قرص جو جواہرات اور شیشے کو چمکانے اور کاٹنے کے کام آتی ہے
  • سان
  • چٹائی، زبان سے
  • اس طرح پیدا کی جانے والی آواز
  • چپڑ چپڑ
  • ساحل کے ساتھ پانی کے ٹکرانے کی آواز

فعل متعدی

  • گرد لپیٹنا یا ہٹنا
  • تہ بہ تہ کرنا
  • تہ کرتا
  • دوہرا کرنا
  • جزوی طور پر اوپر ڈالنا
  • اس طرح ڈھانپنا کہ کچھ حصہ باہر نکلا رہے
  • گھیر لینا
  • زبان کے ذریعے منھ میں ڈالنا
  • چاٹنا
  • لپر لپڑ کھانا

فعل لازم

  • پھیلنا یا رکھا جانا
  • الٹ پلٹ ہونا
  • کسی چیز پر جزوی طور پر لپٹنا جیسے چھت کی تختیاں
  • لہروں کا ٹکرانا
  • (کھیل) دوڑ میں کسی سے ایک یا زیادہ چکر آگے نکلنا
  • سیال یا خوراک کا زبان کے ذریعے کھایا جانا
  • لپڑنا
  • سڑپنا
  • چاٹنے کے ذریعے کھانا پینا
  • چاٹنا
  • زبان کے ذریعے پانی پینے کی صورت میں پیدا ہونے والی آواز نکلنا یعنی چپڑ چپڑ ہونا

lap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गोद
  • आग़ोश
  • झोली
  • टांगों के बालाई हिस्सा की सतह जब कोई शख़्स नशिस्त की हालत में हो
  • बैठने की हालत में बालाई रानों की पोशिश
  • (मजाज़न) असर, ज़िम्मेदारी और इख़तियार का दायरा
  • दाइरा-ए-असर
  • वो चीज़ जो किसी दूसरी चीज़ की चोटी या सर पर रखी गई हो, इस का आगे निकला हुआ हिस्सा
  • किसी चकीली शैय की ता/ अशकुन
  • दौड़ के मैदान में एक मुकम्मल चक्कर
  • नरम धात की घूमने वाली क़ुरस जो जवाहरात और शीशे को चमकाने और काटने के काम आती है
  • सान
  • चटाई, ज़बान से
  • इस तरह पैदा की जाने वाली आवाज़
  • चुपड़ चुपड़
  • साहिल के साथ पानी के टकराने की आवाज़

सकर्मक क्रिया

  • गर्द लपेटना या हटना
  • ता बहता करना
  • ता करता
  • दोहरा करना
  • जुज़वी तौर पर ऊपर डालना
  • इस तरह ढाँपना कि कुछ हिस्सा बाहर निकला रहे
  • घेर लेना
  • ज़बान के ज़रीये मुँह में डालना
  • चाटना
  • लपर लपड़ खाना

अकर्मक क्रिया

  • फैलना या रखा जाना
  • उलट पलट होना
  • किसी चीज़ पर जुज़वी तौर पर लिपटना जैसे छत की तख्तियां
  • लहरों का टकराना
  • (खेल) दौड़ में किसी से एक या ज़्यादा चक्कर आगे निकलना
  • स्याल या ख़ुराक का ज़बान के ज़रीये खाया जाना
  • लपड़ना
  • सड़पना
  • चाटने के ज़रीये खाना पीना
  • चाटना
  • ज़बान के ज़रीये पानी पीने की सूरत में पैदा होने वाली आवाज़ निकलना यानी चुपड़ चुपड़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

lap

آغوش

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

lapp

وضاحت : Lapp لوگ اپنے آپ کو Sami کہتے ہیں ۔قوم سے مراد ہو تو یہی نام استعمال کرنا بہتر ہے ۔.

لَپ لَپ

تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز

lap robe

lap joint

لپ کاڑھ کے

مٹھی بھرکم کر کے، گنوار، ترکاری وغیرہ خریدیں تو اس کے بدلے اناج دیتے ہیں کوئی دو حصے اناج لیکر دیتا ہے کوئی برابر تول دیتا ہے کوئی صرف ایک لپ نکال کر دیتا ہے

lip

ہونْٹ

لَپ سے

بہت جلد ، تیزی کے ساتھ ، جھپاکے سے.

لَپ چَخْنی

خوشامد کرنے والی، بے ہودہ گو

لَپْ لَپْ کھانا

کُتے کی طرح کھانا، جلد جلد کھانا، کچھ چبانا اور کچھ نہ چبانا، یوں ہی نگل جانا

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

لَپ چَخْنا

لپاڑی ، بیہودہ گو ، خوشامدی شخص.

لَپ بَھر

دونوں ہاتھوں کی گنجائش کے برابر، جتنا دونوں ہاتھوں میں بھر کر آ سکے

لَپْ جَھپْ

ہیر پھیر کرنے والا، بہت پھرتیلا، تیز، چالاک، ہوشیار

لانپ

کُود پھاند ، چھلان٘گ ، زقند.

لَپ جَھپ چال

بے تُکے پن کی تیز بے ڈھنگی چال

لَپ چَخْنا پَن

بیہودہ گوئی، خوشامد

لَپْکا

بری عادت و لت، خو، چاٹ، شوق، چسکا

لَپْکی

کچّی سلائی، ٹانکا، سیون، شلنگا

لَپاڑی

رک : لپاٹی

لَپی

قبل مسیح کا ایک قدیم طرزِ تحریر (رسم الخط)

لَپْوا

اٹھائی گیرا

لَپْکَیں

catch, snatch

لَپاڑ

لپاڑ ، فضول ، بے کار.

لَپوڑِیا

خوشامدی، منت کر کے کام نکالنے والا

لَپَّڑ

(عو) تھپڑ ، چان٘٘تا ، طمان٘چہ.

لَپیٹا

آس پاس، حد، لگ بھگ، قریب قریب، تقریباً، اندازاً

لَپیٹْواں

(سِلائی) کپڑے کی دو کوروں کو ملا کر پھیر دار ٹانکے بھرنے کا عمل ، اورما

لَپّا

(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.

lappish

صف۔.

lapper

چاٹنے والا

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَپْٹی

۱. گیہوں کے آٹے کا کم گھی کا حلوا.

لَپْسی

لپٹی

لَپاڑِیا

لپاٹی، ڈینگیں ہانکنے والا، بہت بڑھ چڑھ کر بولنے والا، جھوٹ کو سچ بتانے والا، دروغ گو، لپاڑ

لَپَنگھا

رک : پاسنگ.

لَپَکْنا

تیزی سے قدم اُٹھا کر چلنا، جلدی جلدی کسی کی طرف بڑھنا، دوڑنا، جھپٹنا

لَپَکْتا

دوڑتا ، بھاگتا.

lappet

کسی پوشاک وغیرہ کا حاشیہ گوٹ ، لٹکتا ہو ا حصّہ ۔.

lapsed

بہاؤ

lapdog

گرجی کتا

لپانک

پتلا، لاغر

لَپیٹْنا

کسی گول یا چکور وغیرہ چیز ہر طرح چڑھانا ، چوطرفہ بل دے کر بان٘دھنا.

لپٹیا

جھوٹ، گپ، بے ایمانی، بد دیانتی

lapse

بُھول چُوک

لَپوٹا

تھپّڑ، لپّڑ

lapping

جُڑائی

lapilli

آتش فشاں چٹانوں سے نکلنے والے پتھر۔.

لَپاکا

لپک کر لینے یا پکڑنے کا عمل ، لپاک جھپاک لینا یا پکڑنا

لَپاٹی

جھوٹا، دروغ گو، لپاڑ

lapful

گود بھَر

lapidary

جَوْہَری

lapidify

پتھر بنا دینا

lapillus

lapboard

گود تَختَہ

lapidate

پتھر برسانا

لَپُوسَہ

بہت بوڑھا.

lapidific

پتھر کر ڈالنے والا

لَپْکانا

دوڑانا، تیز جھپٹانا، بھگا کر چلانا یا دوڑانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lap)

نام

ای-میل

تبصرہ

lap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone