تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lay" کے متعقلہ نتائج

lay

غیر پیشہ ور

لایہ

دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ

لایا

لایا، لانا، لایا ہوا

لَیّاں

کِھیلیں

لَیّا

(چوری) بھولا اور سیدھا آدمی جو اینچ پینج کی بات نہ سمجھتا ہو نیز بیل

لیا

أ(ھ) ۱۔پکڑا۔ گرفت کیا۔ ۲۔حاصل کیا۔ ۳۔شرمندہ کیا جیسے میں نے اُسے خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ۴۔خریدا مول۔ ۵۔کما لیا۔

لیو

لیونا (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

لِیے

for, for the sake of, on account of, for the purpose of

لِئے

واسطے، خاطر، سبب، برائے

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

lay off

لَتاڑْنا

lay-up

ايک مُختَصِر يَک دَستی چھَلانگ کا نِشانَہ

lay day

lay eggs

اَنْڈے

lay in

آئندَہ کے لِيے الَگ رَکھنا

lay up

آئندَہ کے لِيے ذَخيرَہ کَرنا

lay-by

برط سڑک کے کنارے گاڑیاں کھڑی کرنے کی جگہ ۔.

lay reader

اينگليکَن کَليسا ميں ايک عام آدمی جو عوامی عِبادَت کے کُچھ حِصّے ادا کَرنے کا مَجاز ہو

lay down

عائِدْ

lay aboard

( جَنگ میں ) اپنے جَہاز کو لا کَر دُوسرے جَہاز سے بھِڑا دینا

lay an egg

lay for

lay out

نُمائِش

lay low

زیادہ شور نہ مچانا

lay bare

بے پردہ کرنا

lay sister

عورَت جِسے مَذہَبی سِلسِلے ميں مَحُولَہ بالا مُقام حاصِل ہو

lay brother

وہ شَخص جِس نے کِسی مَذہَبی سِلسِلے کا حَلَف اُٹھايا ہو

lay waste

پَٹْرا کَر دینا

lay figure

آدمی کا مصنوعی ڈھانچا یا پتلا جس پر لباس سجایا جائے۔.

lay wreath

چادَر

lay siege to

مُحاصِرہ کرنا

lay by the heels

lay by or away

lay down the law

lay it on thick

بہت زیادہ غلو کرنا

lay hold of or on

lay on the table

پيش کَرنا

لَیاق

لائق ، موزوں .

layette

نومولود بچے کے کپڑے، نہلانے دھلانے وغیرہ کا سامان۔.

layered

رکھنے والا

لَیالی

راتیں، شبیں

لیان

सुख, चैन, आराम, समृद्धि, वैभव, छुटकारा

laying

طبق

لیان

लपेटना।

layer

تَہ

layover

سفر کے درمیان وقفہ ، پڑاؤ۔.

لَیُوس

بے عزت، بے شرم، بے حیا

layering

رکھنے والا

layshaft

مشین میں ترسیل توانائی کا ثانوی یا درمیانی ڈنڈا، بچلی بانہہ ، بانہا۔.

layman

کلیسا کا غیر اجازت یافتہ رکن ، عامی ۔.

لَیّا چَلَنْت

(کھیل) وہ لکیر جہاں کھڑے ہو کر لیّا یا کوڑی پھین٘کی جائے .

layabout

اوباش، آوارہ ، ناکارہ شخص، کاہل الوجود۔.

layerage

laywoman

لایِح

رک : لائِح.

لاینا

ایک قسم کا اناج

لایِق مَنْد

رک : لائق مند.

لایِق

رک : لائِق

لایک

لانے والا، حاصل کرنے والا، دینے والا، مرکبات کے آخیر میں استعمال ہوتا ہے

لَئِیں

تک .

lay کے لیے اردو الفاظ

lay

leɪ

lay کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آرام یا ٹکاؤ کی حالت میں رکھنا
  • گرانا، رکھنا، لٹانا
  • کھڑی حالت سے نیچے لانا یا پھینکنا
  • نیچا دکھانا
  • کسی کو کسی خاص حالت یا مقام پر رکھنا
  • مناسب مقام پر یا مناسب طریق سے رکھنا یا چننا
  • دفن کرنا
  • گاڑنا
  • زمین میں دابنا
  • وضع کرنا یا مرتب کرنا جیسے کوئی منصوبہ
  • نکالنا یا دینا، جیسے انڈا یا انڈے
  • جمع کرنا، لگانا، جیسے شرط
  • کسی شخص کے سامنے رکھنا یا کسی شخص کے زیر توجہ یا زیر غور لا نا
  • بچھانا یا لگانا جیسے جال کا
  • سامنے لانا یا معلوم کرنا، جیسے منظر کا
  • پیش کرنا، آگے لانا یا لگانا، جیسے کوئی دعویٰ یا الزام
  • منسوب کرنا متعلق کرنا یا عائد کرنا
  • فرض بوجھ، سزا وغیرہ عائد کرنا
  • لگانا، بچھانا جیسے دستر خوان
  • آپس میں بل دے کر یا گوندھ کر بنانا، جیسے رسّا
  • کسی سطح پر رکھنا یا لگانا، جیسے رنگ
  • کسی دوسری چیز سے ڈھکنا یا اوپر پھیلانا
  • بٹھانا
  • فرو کرنا، جیسے گرد و غبار کا
  • ٹھنڈا کرنا، مٹانا یا دبانا، جیسے شبہ یا غصے کا
  • (جہاز رانی) خاص حالت یا سمت میں منتقل کرنا
  • (عسکری) فائر کرنے کی حالت میں لانا، جیسے توپ کو
  • (عوامی) کسی کے ساتھ مجامعت کرنا

فعل لازم

  • انڈوں پر آنا
  • دانوں پر لگانا یا شرط بدنا
  • مشغول ہونا
  • ضربات لگانا (عموماً about at on کے ساتھ)
  • اپنے آپ کو شد و مد کے ساتھ کسی کام میں ڈال دینا
  • (بولی) منصو بہ یا کوئی اسکیم بنانا (اکثر out کے ساتھ)
  • (جہاز رانی) خود کو کسی خاص حالت میں رکھنا یا لانا
  • (غیر معیاری) لیٹنا

اسم

  • طریقہ یا حالت جس میں کوئی چیز رکھی ہوئی ہو یا پڑی ہو، وضع
  • منافع کا حصہ، جیسے وھیل مچھلی کے شکار کے سفر میں
  • وہ انداز یا طریقہ جس سے رسّا بنایا جائے
  • (عام طور پر برطانوی، عوامی) ایک منصوبہ یا طریق عمل
  • (عوامی) جنسی ملاپ کا عمل یا عورت جس کے ساتھ مجامعت کی جائے
  • گیت
  • مثنوی
  • بیانیه یا قصہ پر مشتمل نظم
  • منظوم قصه

صفت

  • پادریوں کے برعکس
  • عام لوگوں سے متعلق و منسوب یا عام لوگوں کا کیا ہوا
  • کسی خاص پیشہ بالخصوص قانون یا طب سے جس کا کوئی تعلق، رشتہ یا واسطہ نہ ہو
  • غیر ماہر
  • گرہست
  • غیر پیشہ ورانہ
  • غیر ماہرانہ
  • دنیا دارانہ

lay के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आराम या टिकाऊ की हालत में रखना
  • गिराना, रखना, लिटाना
  • खड़ी हालत से नीचे लाना या फेंकना
  • नीचा दिखाना
  • किसी को किसी ख़ास हालत या मुक़ाम पर रखना
  • मुनासिब मुक़ाम पर या मुनासिब तरीक़ से रखना या चुनना
  • दफ़न करना
  • गाड़ना
  • ज़मीन में दाबना
  • वज़ा करना या मुरत्तिब करना जैसे कोई मंसूबा
  • निकालना या देना, जैसे अंडा या अंडे
  • जमा करना, लगाना, जैसे शर्त
  • किसी शख़्स के सामने रखना या किसी शख़्स के ज़ेर तवज्जा या ज़ेर-ए-ग़ौर लाना
  • बिछाना या लगाना जैसे जाल का
  • सामने लाना या मालूम करना, जैसे मंज़र का
  • पेश करना, आगे लाना या लगाना, जैसे कोई दावा या इल्ज़ाम
  • मंसूब करना मुताल्लिक़ करना या आइद करना
  • फ़र्ज़ बोझ, सज़ा वग़ैरा आइद करना
  • लगाना, बिछाना जैसे दस्तरख़्वान
  • आपस में बिल दे कर या गूँध कर बनाना, जैसे रसा
  • किसी सतह पर रखना या लगाना, जैसे रंग
  • किसी दूसरी चीज़ से ढकना या ऊपर फैलाना
  • बिठाना
  • फ़िरौ करना, जैसे गर्द-ओ-गुबार का
  • ठंडा करना, मिटाना या दबाना, जैसे शुबा या ग़ुस्से का
  • (जहाज़रानी) ख़ास हालत या सिम्त में मुंतक़िल करना
  • (अस्करी) फ़ायर करने की हालत में लाना, जैसे तोप को
  • (अवामी) किसी के साथ मुजामअत करना

अकर्मक क्रिया

  • अंडों पर आना
  • दानों पर लगाना या शर्त बदना
  • मशग़ूल होना
  • ज़रबात लगाना (उमूमन about at on के साथ
  • अपने आप को शुद-ओ-मद के साथ किसी काम में डाल देना
  • (बोली) मंसूबा या कोई स्कीम बनाना (अक्सर out के साथ
  • (जहाज़रानी) ख़ुद को किसी ख़ास हालत में रखना या लाना
  • (ग़ैर मयारी) लेटना

संज्ञा

  • तरीक़ा या हालत जिस में कोई चीज़ रखी हुई हो या पड़ी हो, वज़ा
  • मुनाफ़ा का हिस्सा, जैसे व्हेल मछली के शिकार के सफ़र में
  • वो अंदाज़ या तरीक़ा जिस से रसा बनाया जाये
  • (आम तौर पर बर्तानवी, अवामी) एक मंसूबा या तरीक़ अमल
  • (अवामी) जिन्सी मिलाप का अमल या औरत जिस के साथ मुजामअत की जाये
  • गीत
  • मसनवी
  • बयानीए या क़िस्सा पर मुश्तमिल नज़म
  • मंजूम किसे

विशेषण

  • पादरीयों के बरअक्स
  • आम लोगों से मुताल्लिक़-ओ-मंसूब या आम लोगों का क्या हुआ
  • किसी ख़ास पेशा बिलख़सूस क़ानून या तिब्ब से जिस का कोई ताल्लुक़, रिश्ता या वास्ता ना हो
  • ग़ैर माहिर
  • गर्हसत
  • ग़ैर पेशावराना
  • ग़ैर माहिराना
  • दुनिया दाराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

lay

غیر پیشہ ور

لایہ

دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ

لایا

لایا، لانا، لایا ہوا

لَیّاں

کِھیلیں

لَیّا

(چوری) بھولا اور سیدھا آدمی جو اینچ پینج کی بات نہ سمجھتا ہو نیز بیل

لیا

أ(ھ) ۱۔پکڑا۔ گرفت کیا۔ ۲۔حاصل کیا۔ ۳۔شرمندہ کیا جیسے میں نے اُسے خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ۴۔خریدا مول۔ ۵۔کما لیا۔

لیو

لیونا (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

لِیے

for, for the sake of, on account of, for the purpose of

لِئے

واسطے، خاطر، سبب، برائے

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

lay off

لَتاڑْنا

lay-up

ايک مُختَصِر يَک دَستی چھَلانگ کا نِشانَہ

lay day

lay eggs

اَنْڈے

lay in

آئندَہ کے لِيے الَگ رَکھنا

lay up

آئندَہ کے لِيے ذَخيرَہ کَرنا

lay-by

برط سڑک کے کنارے گاڑیاں کھڑی کرنے کی جگہ ۔.

lay reader

اينگليکَن کَليسا ميں ايک عام آدمی جو عوامی عِبادَت کے کُچھ حِصّے ادا کَرنے کا مَجاز ہو

lay down

عائِدْ

lay aboard

( جَنگ میں ) اپنے جَہاز کو لا کَر دُوسرے جَہاز سے بھِڑا دینا

lay an egg

lay for

lay out

نُمائِش

lay low

زیادہ شور نہ مچانا

lay bare

بے پردہ کرنا

lay sister

عورَت جِسے مَذہَبی سِلسِلے ميں مَحُولَہ بالا مُقام حاصِل ہو

lay brother

وہ شَخص جِس نے کِسی مَذہَبی سِلسِلے کا حَلَف اُٹھايا ہو

lay waste

پَٹْرا کَر دینا

lay figure

آدمی کا مصنوعی ڈھانچا یا پتلا جس پر لباس سجایا جائے۔.

lay wreath

چادَر

lay siege to

مُحاصِرہ کرنا

lay by the heels

lay by or away

lay down the law

lay it on thick

بہت زیادہ غلو کرنا

lay hold of or on

lay on the table

پيش کَرنا

لَیاق

لائق ، موزوں .

layette

نومولود بچے کے کپڑے، نہلانے دھلانے وغیرہ کا سامان۔.

layered

رکھنے والا

لَیالی

راتیں، شبیں

لیان

सुख, चैन, आराम, समृद्धि, वैभव, छुटकारा

laying

طبق

لیان

लपेटना।

layer

تَہ

layover

سفر کے درمیان وقفہ ، پڑاؤ۔.

لَیُوس

بے عزت، بے شرم، بے حیا

layering

رکھنے والا

layshaft

مشین میں ترسیل توانائی کا ثانوی یا درمیانی ڈنڈا، بچلی بانہہ ، بانہا۔.

layman

کلیسا کا غیر اجازت یافتہ رکن ، عامی ۔.

لَیّا چَلَنْت

(کھیل) وہ لکیر جہاں کھڑے ہو کر لیّا یا کوڑی پھین٘کی جائے .

layabout

اوباش، آوارہ ، ناکارہ شخص، کاہل الوجود۔.

layerage

laywoman

لایِح

رک : لائِح.

لاینا

ایک قسم کا اناج

لایِق مَنْد

رک : لائق مند.

لایِق

رک : لائِق

لایک

لانے والا، حاصل کرنے والا، دینے والا، مرکبات کے آخیر میں استعمال ہوتا ہے

لَئِیں

تک .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lay)

نام

ای-میل

تبصرہ

lay

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone