تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لے لینا" کے متعقلہ نتائج

لے لینا

چھین لینا، زبردستی لے لینا، غصب کر لینا، مار لینا

مُچَلکَہ لے لینا

۔تحریری اقرار کسی کام کے نہ کرنے کا لے لینا۔حفظ امن کا اقرار لینا۔؎

جائِزَہ لے لینا

کسی خدمت سے سبکدوش کرنا ، چارج لینا .

پِتّا لے لینا

ستانا ، تن٘گ کرنا.

پِتّے لے لینا

(عو) تن٘گ کرنا ، پیچھے پڑنا ، ستانا ، جان کو آنا ، ناک میں دم کرنا .

مُنہ سے بات لے لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُٹّھی میں لے لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

جِی لے لینا

دوسرے کے خیالات معلوم کرنا

پِیچھا لے لینا

سر ہوجانا ، دق کرنا ، پریشان کرنا .

واپَس لے لینا

پھیر لینا ، کوئی چیز دوبارہ حاصل کر لینا ، کوئی چیز دے کر پھر لے لینا ۔

مُچَلکا لے لینا

کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔

پِیٹِی لے لینا

معطل کر دینا

ہاتھوں لے لینا

سنبھالنا ، بہت خیال رکھنا .

مُحاصَرے میں لے لینا

گھیرے میں لے لینا

قَبْضے میں لے لینا

لے لینا، قابو کر لینا

کَھڑے کَھڑے لے لینا

فوراً لے لینا، اسی وقت لے لینا.

لَپیٹ میں لے لینا

shroud

سائے میں تَلوار کے لے لینا

تلوار کی زد میں لانا

ہاتھ میں لے لینا

کسی دوسرے سے انتظام یا ذمے داری لے لینا ، خود انتظام کرنا ؛ (عموماً اپنے کے ساتھ مستعمل)

منہ سے لے لینا

منہ سے بات چھیننا

ہاتھوں میں لے لینا

۔ سنبھالنا۔ ؎

حال لے لینا

عندیہ معلوم کرنا ، مطلب تاڑ جانا ، ارادہ بھان٘پ لینا .

کوٹھا لے لینا

کسب اختیار کرنا ، چکلے میں بیٹھنا ، پیشہ کمانا ، حرام کی روزی کمانا .

مول لے لینا

بہت احسان کرنا ، غلام بنا لینا ۔

گھیرے میں لے لینا

گھیر لینا ، چاروں طرف سے راستہ روک لینا ، محصور کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لے لینا کے معانیدیکھیے

لے لینا

le lenaaले लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لے لینا کے اردو معانی

  • چھین لینا، زبردستی لے لینا، غصب کر لینا، مار لینا
  • خرید لینا، اپنا کر لینا
  • کسی چیز کے لینے کا کام ختم کر لینا
  • سنبھال لینا، قابو میں کر لینا
  • پھیر لینا، لوٹا لینا
  • پکڑ لینا، جا لینا
  • جا پہنچنا، طے کر لینا
  • بہم پہنچا لینا، حاصل کر لینا
  • برداشت کرنا، اُٹھانا
  • الگ کر لینا
  • قبضہ کر لینا، اپنے اختیار میں کر لینا

English meaning of le lenaa

ले लेना के हिंदी अर्थ

  • छीन लेना, ज़बरदस्ती ले लेना, हड़प कर लेना, मार लेना
  • ख़रीद लेना, अपना कर लेना
  • किसी चीज़ के लेने का काम ख़त्म कर लेना
  • सँभाल लेना, क़ाबू में कर लेना
  • फेर लेना, वापस लेना
  • पकड़ लेना, जा लेना
  • जा पहुँचना, तय कर लेना
  • हासिल कर लेना
  • अलग कर लेना
  • बर्दाश्त करना, उठाना
  • क़ब्ज़ा कर लेना, अपने इख़्तियार में कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لے لینا

چھین لینا، زبردستی لے لینا، غصب کر لینا، مار لینا

مُچَلکَہ لے لینا

۔تحریری اقرار کسی کام کے نہ کرنے کا لے لینا۔حفظ امن کا اقرار لینا۔؎

جائِزَہ لے لینا

کسی خدمت سے سبکدوش کرنا ، چارج لینا .

پِتّا لے لینا

ستانا ، تن٘گ کرنا.

پِتّے لے لینا

(عو) تن٘گ کرنا ، پیچھے پڑنا ، ستانا ، جان کو آنا ، ناک میں دم کرنا .

مُنہ سے بات لے لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُٹّھی میں لے لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

جِی لے لینا

دوسرے کے خیالات معلوم کرنا

پِیچھا لے لینا

سر ہوجانا ، دق کرنا ، پریشان کرنا .

واپَس لے لینا

پھیر لینا ، کوئی چیز دوبارہ حاصل کر لینا ، کوئی چیز دے کر پھر لے لینا ۔

مُچَلکا لے لینا

کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔

پِیٹِی لے لینا

معطل کر دینا

ہاتھوں لے لینا

سنبھالنا ، بہت خیال رکھنا .

مُحاصَرے میں لے لینا

گھیرے میں لے لینا

قَبْضے میں لے لینا

لے لینا، قابو کر لینا

کَھڑے کَھڑے لے لینا

فوراً لے لینا، اسی وقت لے لینا.

لَپیٹ میں لے لینا

shroud

سائے میں تَلوار کے لے لینا

تلوار کی زد میں لانا

ہاتھ میں لے لینا

کسی دوسرے سے انتظام یا ذمے داری لے لینا ، خود انتظام کرنا ؛ (عموماً اپنے کے ساتھ مستعمل)

منہ سے لے لینا

منہ سے بات چھیننا

ہاتھوں میں لے لینا

۔ سنبھالنا۔ ؎

حال لے لینا

عندیہ معلوم کرنا ، مطلب تاڑ جانا ، ارادہ بھان٘پ لینا .

کوٹھا لے لینا

کسب اختیار کرنا ، چکلے میں بیٹھنا ، پیشہ کمانا ، حرام کی روزی کمانا .

مول لے لینا

بہت احسان کرنا ، غلام بنا لینا ۔

گھیرے میں لے لینا

گھیر لینا ، چاروں طرف سے راستہ روک لینا ، محصور کر لینا .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone