تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"line" کے متعقلہ نتائج
line کے لیے اردو الفاظ
line کے اردو معانی
- ڈورا
- خَط
- لَکِیر
- لَڑ
- پَٹّی
- قِطَار
- صَف
- سَطْر
- سُتْلی
- تار
line के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- डोरा
- ख़त
- लकीर
- लड़
- पट्टी
- क़ितार
- सफ़
- सत्र
- सुतली
- तार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَینی
بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو
lineman
(الف)ٹیلی فون ،بجلی وغیرہ کے سلسلے کی مرمت کرنے والا (ب) ریل کی پٹڑیوں کی دیکھ بھال کرنے والا۔.
linenfold
(اکثر وصفی )لپٹے ہوئے پارچے (طومار ) کی شکل میں ڈھالا یا کھودا ہوا آرائشی نقش ،نقش طوماری ۔.
linesman
بعض کھیلوں میں امپائر یا ریفری (حَکَم) کامعاون جو اس پر نظر رکھتا ہے کہ گیند حد کے اندر گری یا نہیں ۔.
لینے کے دینے پَڑ جانا
۔فائدہ کی جگہ نقصان ہونا۔ دقَّت میں پڑ جانا۔ ؎ ۲۔ جان کے لالے پڑنا۔ آس جاتی رہنا۔
لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے
ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے
لینا ایک نَہ دینا دوئی
حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ
لینا نَہ ایک، دینا دو
حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ
لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت
ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.
لینا ایک نہ دینے دو
حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ
لینا ایک نَہ دینا دو
حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (line)
line
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔