تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُٹّی" کے متعقلہ نتائج

لُٹّی

مٹّی کا لوٹا ، بدھنا ، لٹیا.

لَٹی

بازاری عورت، بیسوا، رنڈی، کسبی

لِٹّی

چھوٹی روٹی جو کوئلوں پر سین٘کی جائے، ٹکیا کے شکل کی وہ چھوٹی روٹی جو آگ پر آٹے کے پیڑے کو سینک کر تیار کی جاتی ہے

لُٹْیا

چھوٹا لوٹا

لُٹیا ڈُوبی اَے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

لُٹیری

لُوٹ لینے والی، چوری کرنے والی؛ (دھوکے سے) دوسرے کے مال پر قبضۃ کرنے والی.

لُٹیرا

لوٹ لینے والا، رہزن، چور

لُٹْیا ڈور

سفر کا سامان، چھوٹا لوٹا اور لُٹیا کے ذریعے پانی نکالنے کی پتلی رسّی وغیرہ.

لُٹیرا پَن

لٹیرے (رک) کا کام یا عادت.

لَٹْیارا

عمدہ قسم کے دھان کی ایک قسم.

لُٹیا ڈُوبنا

be ruined, plan be wrecked

لُٹِیا ڈُبونا

(کنایۃً) توہین کرانا، آبرو کھونا

لُٹْیا پُونجْیا

لٹیا میں رکھی ہوئی پون٘جی، اثاثہ، بچی کھچی کمائی

لُٹیا لُنڈھانا

بے دریغ خرچ کرنا

لُٹیا ڈُوب جانا

بات بگڑ جانا، نقصان ہو جانا.

لُٹِیا ڈُبو دینا

بات بگاڑنا، پت کھونا.

اَوسان لُٹی

حواس باختہ، بد حواس

اپنی لِٹّی پر سب آگ رکھتے ہیں

ہر ایک اپنے لئے کوشش کرتا ہے، اپنی روٹی سب سینکتے ہیں یعنی سب اپنا غرض دیکھتے ہیں

کیا خاک لٹی تھی

کیا تقسیم ہوا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹّی کے معانیدیکھیے

لُٹّی

luTTiiलुट्टी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لُٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مٹّی کا لوٹا ، بدھنا ، لٹیا.

Urdu meaning of luTTii

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ka lauTaa, badhnaa, luTiyaa

लुट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिट्टी का लोटा, बधना, लुटिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُٹّی

مٹّی کا لوٹا ، بدھنا ، لٹیا.

لَٹی

بازاری عورت، بیسوا، رنڈی، کسبی

لِٹّی

چھوٹی روٹی جو کوئلوں پر سین٘کی جائے، ٹکیا کے شکل کی وہ چھوٹی روٹی جو آگ پر آٹے کے پیڑے کو سینک کر تیار کی جاتی ہے

لُٹْیا

چھوٹا لوٹا

لُٹیا ڈُوبی اَے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

لُٹیری

لُوٹ لینے والی، چوری کرنے والی؛ (دھوکے سے) دوسرے کے مال پر قبضۃ کرنے والی.

لُٹیرا

لوٹ لینے والا، رہزن، چور

لُٹْیا ڈور

سفر کا سامان، چھوٹا لوٹا اور لُٹیا کے ذریعے پانی نکالنے کی پتلی رسّی وغیرہ.

لُٹیرا پَن

لٹیرے (رک) کا کام یا عادت.

لَٹْیارا

عمدہ قسم کے دھان کی ایک قسم.

لُٹیا ڈُوبنا

be ruined, plan be wrecked

لُٹِیا ڈُبونا

(کنایۃً) توہین کرانا، آبرو کھونا

لُٹْیا پُونجْیا

لٹیا میں رکھی ہوئی پون٘جی، اثاثہ، بچی کھچی کمائی

لُٹیا لُنڈھانا

بے دریغ خرچ کرنا

لُٹیا ڈُوب جانا

بات بگڑ جانا، نقصان ہو جانا.

لُٹِیا ڈُبو دینا

بات بگاڑنا، پت کھونا.

اَوسان لُٹی

حواس باختہ، بد حواس

اپنی لِٹّی پر سب آگ رکھتے ہیں

ہر ایک اپنے لئے کوشش کرتا ہے، اپنی روٹی سب سینکتے ہیں یعنی سب اپنا غرض دیکھتے ہیں

کیا خاک لٹی تھی

کیا تقسیم ہوا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone