تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہو" کے متعقلہ نتائج

ماہو

ایک برساتی کیڑے کا نام جو اکثرکان میں گھس جاتا ہے، کنسلائی

ماہَو

وہ کیا ہے وہ جو ہے.

ماہوا

بڑے پتوں والے بڑے سائز کے ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کے دبیز اور گودے دار چھلکوں کو کھاتے ، پھولوں کا رس نکالتے ہیں اور کھیر وغیرہ بناتے ہیں ، خشک پھولوں کو پکا کر کھاتے ہیں اور اس سے نشہ آور چیزیں مثل شراب وغیرہ بناتے ہیں ، بیجوں کا تیل نکالتے ہیں ، مہوہ.

ماہواری کَپڑے

(قبالت) حیض کے کپڑے.

ماہور

موسیقی کے ایک شعبے کا نام۔

ماہوار بَنْد ہونا

(قبالت) عورت کا ماہواری معمول (حیض آنا) موقوف ہوجانا.

ماہواری بَنْد ہونا

رک : ماہوار بند ہونا۔

ماہواری

مہینے کا ، پورے مہینے کا

ماہوں

ایک چھوٹا کیڑا جو سرسوں، رائی وغیرہ کی فصل پر لگ جاتا ہے، ایک کیڑا جو کپاس کو کھا جاتا ہے

ماہودانہ

طب: حب الملوک، جمال گوٹا، ایک دست آور دوا

ماہوانگ

(نباتیات) ایک بوٹی جو عموماً چین میں پائی جاتی ہے اور دمے وغیرہ کے علاج میں مستعمل ہے

ماہ وار

ماہ بماہ، ماہانہ، مہینے کے مہینے، ماہ در ماہ، ہر مہینے، مہینے میں، فی ماہ

ماہ وَش

چاند سا حسین، خوبصورت

ماہ و سال

مہینے اور برس ؛ وقت ، زمانہ ، دور.

ماہ وارَہ

رک : ماہوار ۔

ماہ و کَوکَب

چاند اور ستارے.

ما ہُوَ الحَق

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) وہ جو حق یا سچ ہے

ماہ و پَرْوِیں

چاند اور عقدِ ثریا ؛ (مجازاً) چاند ستارے.

ما ہُوَ المَقسُوم

جو قسمت میں لکھا ہے، جو نصیب میں ہے، مقدر کا لکھا

ماہ و ماہی تک زَلزَلَہ پَڑ جانا

اوجِ آسماں سے زمین کی تہہ تک ، بے حد شور و غلغلہ ہونا ، مہیب آواز آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہو کے معانیدیکھیے

ماہو

maahuuमाहू

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ماہو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک برساتی کیڑے کا نام جو اکثرکان میں گھس جاتا ہے، کنسلائی

Urdu meaning of maahuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek barsaatii kii.De ka naam jo aksar kaan me.n ghus jaataa hai, kansalaa.ii

English meaning of maahuu

Noun, Feminine

  • name of a rainy insect which often penetrates into the ear

माहू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कनसलाई नाम का बरसाती कीड़ा जो प्रायः कान में घुस जाता है, गिंजाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماہو

ایک برساتی کیڑے کا نام جو اکثرکان میں گھس جاتا ہے، کنسلائی

ماہَو

وہ کیا ہے وہ جو ہے.

ماہوا

بڑے پتوں والے بڑے سائز کے ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کے دبیز اور گودے دار چھلکوں کو کھاتے ، پھولوں کا رس نکالتے ہیں اور کھیر وغیرہ بناتے ہیں ، خشک پھولوں کو پکا کر کھاتے ہیں اور اس سے نشہ آور چیزیں مثل شراب وغیرہ بناتے ہیں ، بیجوں کا تیل نکالتے ہیں ، مہوہ.

ماہواری کَپڑے

(قبالت) حیض کے کپڑے.

ماہور

موسیقی کے ایک شعبے کا نام۔

ماہوار بَنْد ہونا

(قبالت) عورت کا ماہواری معمول (حیض آنا) موقوف ہوجانا.

ماہواری بَنْد ہونا

رک : ماہوار بند ہونا۔

ماہواری

مہینے کا ، پورے مہینے کا

ماہوں

ایک چھوٹا کیڑا جو سرسوں، رائی وغیرہ کی فصل پر لگ جاتا ہے، ایک کیڑا جو کپاس کو کھا جاتا ہے

ماہودانہ

طب: حب الملوک، جمال گوٹا، ایک دست آور دوا

ماہوانگ

(نباتیات) ایک بوٹی جو عموماً چین میں پائی جاتی ہے اور دمے وغیرہ کے علاج میں مستعمل ہے

ماہ وار

ماہ بماہ، ماہانہ، مہینے کے مہینے، ماہ در ماہ، ہر مہینے، مہینے میں، فی ماہ

ماہ وَش

چاند سا حسین، خوبصورت

ماہ و سال

مہینے اور برس ؛ وقت ، زمانہ ، دور.

ماہ وارَہ

رک : ماہوار ۔

ماہ و کَوکَب

چاند اور ستارے.

ما ہُوَ الحَق

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) وہ جو حق یا سچ ہے

ماہ و پَرْوِیں

چاند اور عقدِ ثریا ؛ (مجازاً) چاند ستارے.

ما ہُوَ المَقسُوم

جو قسمت میں لکھا ہے، جو نصیب میں ہے، مقدر کا لکھا

ماہ و ماہی تک زَلزَلَہ پَڑ جانا

اوجِ آسماں سے زمین کی تہہ تک ، بے حد شور و غلغلہ ہونا ، مہیب آواز آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone