تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں سوا چاہے پھاپھا کٹنی کہلائے" کے متعقلہ نتائج

ماں سوا چاہے پھاپھا کٹنی کہلائے

ماں سے زیادہ پیار جتانا ضرور کسی خاص غرض سے ہوتا ہے

ماں سے سِوا چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

جو ماں سے سِوا چاہے وہ پھاپھا کُٹْنی

(عو) ماں سے زیادہ محبت کرنا سراسر دھوکا اور بناوٹ ہے

جو ماں سے زیادہ چاہے پھاپھا کَٹنی کَہلائے

a woman who claims to love you more than your mother must be a cheat

ماں سے زیادَہ چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں سوا چاہے پھاپھا کٹنی کہلائے کے معانیدیکھیے

ماں سوا چاہے پھاپھا کٹنی کہلائے

maa.n sivaa chaahe phaaphaa kaTnii kahlaa.eमाँ सिवा चाहे फाफा कटनी कहलाए

ضرب المثل

ماں سوا چاہے پھاپھا کٹنی کہلائے کے اردو معانی

  • ماں سے زیادہ پیار جتانا ضرور کسی خاص غرض سے ہوتا ہے

Urdu meaning of maa.n sivaa chaahe phaaphaa kaTnii kahlaa.e

  • Roman
  • Urdu

माँ सिवा चाहे फाफा कटनी कहलाए के हिंदी अर्थ

  • माँ से बढ़कर प्यार जताना अक्सर किसी विशेष स्वार्थ या उद्देश्य का संकेत होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماں سوا چاہے پھاپھا کٹنی کہلائے

ماں سے زیادہ پیار جتانا ضرور کسی خاص غرض سے ہوتا ہے

ماں سے سِوا چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

جو ماں سے سِوا چاہے وہ پھاپھا کُٹْنی

(عو) ماں سے زیادہ محبت کرنا سراسر دھوکا اور بناوٹ ہے

جو ماں سے زیادہ چاہے پھاپھا کَٹنی کَہلائے

a woman who claims to love you more than your mother must be a cheat

ماں سے زیادَہ چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں سوا چاہے پھاپھا کٹنی کہلائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں سوا چاہے پھاپھا کٹنی کہلائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone