تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَن" کے متعقلہ نتائج

مَدَن

محبت، عشق، جوشِ جوانی، شہوت، مست و سرخوش کرنے کا فعل

مدن

مدنیہ کی جمع، شہر، نگر

مُدُن

مدینہ (شہر) کی جمع، بہت سے شہر، کئی شہر

مَدَن مَد

جوانی کی مستی ، شباب کا نشہ ۔

مَدَن گور

ایک نوع کا خوش آواز پرند

مَدَن پَھل

ایک پودے (لاط : Vanguiera Spinosa) کا پھل (جو قے لانے والی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے) ، مین پھل

مَدَن مَسْت

ایک ہندوستانی روئیدگی کی جڑ ہے، اس پر چین اور شکن ہوتی ہیں، یہ سخت ہوتی ہے، مزے میں تھوڑی سی لزوجت اور تلخی بھی معلوم ہوتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ اس کا درخت بیل دار ہوتا ہے اور پتا برگ تنبول کی طرح، پھول سفید اور پھل چنے کے د انے کے مانند ہوتا ہے، جڑ بطور دوا مستعمل ہے، مدن بان

مَدَن کا لَہار

محبت کا نشہ یا خمار ۔

مَدَن ہَرچَھند

(شاعری) چالیس ماتراؤں کے ایک چھند کا نام

مَدَن مان

رک : مدن بان ؛ چنبیلی کی ایک قسم ۔

مَدَن رُوپ

محبت کا روپ، پیکر محبت

مَدَن بان

ایک پودا

مَدَن بان

ایک پودا

مَدَن بُدّھی

(ہندو) کام دیو کی طرح کی فطرت یا مزاج

مَدَن مَتی

معشوقہ، محبوبہ

مَدَن بھان

ایک پودا (لاط : Vanguiera Spinosa)

مَدَن پُوجَک

کام دیو کی پوجا کرنے والا، شہوت پرست آدمی

مَدَن مُورَت

پیار کی مورت، محبت کا پیکر

مَدَنِیَت

مدنی یا شہری ہونے کی حالت و کیفیت، شہریت، شہری زندگی، معاشرت، تمدن

مَدَنِیَّت

مدنی یا شہری ہونے کی حالت و کیفیت، شہریت، شہری زندگی، معاشرت، تمدن

مَدَن بھوگی

(ہنود) عشق و محبت سے لطف اندوز ہونے والا ، عشق باز ۔

مَدَن چَڑنا

نشہ چڑھنا ۔

مَدَن مُورتی

پیارا ہونا ، خوبصورتی ۔

مَدَنِیَّات

وہ علم جو شہریت اور تمدن کے بارے میں بحث کرتا ہے

مَدَن سُلطان

شاہِ عشق، عشق کا بادشاہ

مَدَن کا مَتا

عشق میں سرشار ، خواہش نفسانی سے مست ۔

مَدَنتی

(موسیقی) وکرت دھیوت کی تین (چار) سرتیوں میں سے ایک سرتی کا نام ۔

مَدَنی آزادی

رہن سہن کی آزادی ، معاشرتی سہولت ۔

مَدَنی دَورَە

Madani visit

مَدَنی وُجُود

دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے والی ہستی، دوسروں کے ساتھ زندگی بسر کرنے والی شخصیت

مَدَنی تَنظِیم

ایسی تنظیم جو لوگوں کے معاشرتی اور تمدنی مسائل حل کرنے کے لیے قائم کی جائے

مَدنی

مدینے سے متعلق، مدینے کا، مدینے والا

مُدنِف

پرانا بیمار ، قریب المرگ شخص

مَدنایَک

سردار

مَدِّ نظر

نظر کے سامنے، نظر کی پہنچ تک، پیش نظر، سامنے

مَدِّ نِگاہ

رک : مدِّ نظر

مَدِّ نَظَر رَکْھنا

آنکھوں کے سامنے رکھنا، پیش نظر رکھنا، ملحوظ رکھنا

مَولَوی مَدَن

(ادب) نکتہ داں مولوی (ایک روایتی کردار) ۔

وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

(ادب) بالعموم اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ وہ خاص بات یا تاثیر نہیں ہے جو کسی اور کی بات میں ہے

عِلْمِ مُدَن

رک : علمِ تمّدن ، شہری انتظام کی واقفیت ، امورِ سلطنت کا علم

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

عِلْمِ سِیاسَتِ مُدُن

علمِ تمدَن ، وہ علم جس میں ملک کے انتظام وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے (انگ : Political Economy) .

تَدْبِیرِ مُدَن

سیاست مدن ، پولٹیکل اکانمی ، شہروں سے متعاق سعی و عمل یا سیاست.

سِیاسَتِ مُدُن

شہری اِنتظام، شہری و ملکی اِنتظام، فلاح و بہبود کا علم، کسی ملک کے باشندوں اور حکومت کے حقوق و فرائض کا علم، شہریت

عِلْمِ اِنْتِظَامِ مُدُّن

وہ علم جس کےذریعے ملک کے نظم و نسق اور اس کے قواعد و ضوابط کا مطالعہ کیا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَن کے معانیدیکھیے

مَدَن

madanमदन

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَدَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محبت، عشق، جوشِ جوانی، شہوت، مست و سرخوش کرنے کا فعل
  • مہادیو جی اور کام دیو کا لقب، عشق کا دیوتا، موکلِ شہوت
  • شراب، نشہ آور چیز
  • جوانی
  • کئی پودوں کے نام یعنی مین پھل، دھتورا، کھیر، مولسری وغیرہ
  • بہار کا موسم، شہد کی مکھی، شہد کی مکھی کا موم

شعر

Urdu meaning of madan

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat, ishaq, josh-e-javaanii, shahvat, mast-o-sar Khush karne ka pheal
  • mahaadev jii aur kaam dev ka laqab, ishaq ka devtaa, muvakkil-e-shahvat
  • sharaab, nasha aavar chiiz
  • javaanii
  • ka.ii paudo.n ke naam yaanii main phal, dhatuuraa, Khair, maulsirii vaGaira
  • bihaar ka mausam, shahd kii makkhii, shahd kii makkhii ka mom

English meaning of madan

Noun, Masculine

  • passion, love, lust
  • a name of Kāmdev, the god of love
  • the act of intoxicating or exhilarating
  • the season of spring
  • gladdening

मदन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काम-देव
  • रति क्रीड़ा, संभोग
  • प्रेमी
  • संभोग, रतिक्रिया, काम
  • प्रेम
  • एक प्रकार का गीत
  • मोम
  • भ्रमर, भौंरा
  • वसंतकाल

مَدَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدَن

محبت، عشق، جوشِ جوانی، شہوت، مست و سرخوش کرنے کا فعل

مدن

مدنیہ کی جمع، شہر، نگر

مُدُن

مدینہ (شہر) کی جمع، بہت سے شہر، کئی شہر

مَدَن مَد

جوانی کی مستی ، شباب کا نشہ ۔

مَدَن گور

ایک نوع کا خوش آواز پرند

مَدَن پَھل

ایک پودے (لاط : Vanguiera Spinosa) کا پھل (جو قے لانے والی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے) ، مین پھل

مَدَن مَسْت

ایک ہندوستانی روئیدگی کی جڑ ہے، اس پر چین اور شکن ہوتی ہیں، یہ سخت ہوتی ہے، مزے میں تھوڑی سی لزوجت اور تلخی بھی معلوم ہوتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ اس کا درخت بیل دار ہوتا ہے اور پتا برگ تنبول کی طرح، پھول سفید اور پھل چنے کے د انے کے مانند ہوتا ہے، جڑ بطور دوا مستعمل ہے، مدن بان

مَدَن کا لَہار

محبت کا نشہ یا خمار ۔

مَدَن ہَرچَھند

(شاعری) چالیس ماتراؤں کے ایک چھند کا نام

مَدَن مان

رک : مدن بان ؛ چنبیلی کی ایک قسم ۔

مَدَن رُوپ

محبت کا روپ، پیکر محبت

مَدَن بان

ایک پودا

مَدَن بان

ایک پودا

مَدَن بُدّھی

(ہندو) کام دیو کی طرح کی فطرت یا مزاج

مَدَن مَتی

معشوقہ، محبوبہ

مَدَن بھان

ایک پودا (لاط : Vanguiera Spinosa)

مَدَن پُوجَک

کام دیو کی پوجا کرنے والا، شہوت پرست آدمی

مَدَن مُورَت

پیار کی مورت، محبت کا پیکر

مَدَنِیَت

مدنی یا شہری ہونے کی حالت و کیفیت، شہریت، شہری زندگی، معاشرت، تمدن

مَدَنِیَّت

مدنی یا شہری ہونے کی حالت و کیفیت، شہریت، شہری زندگی، معاشرت، تمدن

مَدَن بھوگی

(ہنود) عشق و محبت سے لطف اندوز ہونے والا ، عشق باز ۔

مَدَن چَڑنا

نشہ چڑھنا ۔

مَدَن مُورتی

پیارا ہونا ، خوبصورتی ۔

مَدَنِیَّات

وہ علم جو شہریت اور تمدن کے بارے میں بحث کرتا ہے

مَدَن سُلطان

شاہِ عشق، عشق کا بادشاہ

مَدَن کا مَتا

عشق میں سرشار ، خواہش نفسانی سے مست ۔

مَدَنتی

(موسیقی) وکرت دھیوت کی تین (چار) سرتیوں میں سے ایک سرتی کا نام ۔

مَدَنی آزادی

رہن سہن کی آزادی ، معاشرتی سہولت ۔

مَدَنی دَورَە

Madani visit

مَدَنی وُجُود

دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے والی ہستی، دوسروں کے ساتھ زندگی بسر کرنے والی شخصیت

مَدَنی تَنظِیم

ایسی تنظیم جو لوگوں کے معاشرتی اور تمدنی مسائل حل کرنے کے لیے قائم کی جائے

مَدنی

مدینے سے متعلق، مدینے کا، مدینے والا

مُدنِف

پرانا بیمار ، قریب المرگ شخص

مَدنایَک

سردار

مَدِّ نظر

نظر کے سامنے، نظر کی پہنچ تک، پیش نظر، سامنے

مَدِّ نِگاہ

رک : مدِّ نظر

مَدِّ نَظَر رَکْھنا

آنکھوں کے سامنے رکھنا، پیش نظر رکھنا، ملحوظ رکھنا

مَولَوی مَدَن

(ادب) نکتہ داں مولوی (ایک روایتی کردار) ۔

وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

(ادب) بالعموم اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ وہ خاص بات یا تاثیر نہیں ہے جو کسی اور کی بات میں ہے

عِلْمِ مُدَن

رک : علمِ تمّدن ، شہری انتظام کی واقفیت ، امورِ سلطنت کا علم

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

عِلْمِ سِیاسَتِ مُدُن

علمِ تمدَن ، وہ علم جس میں ملک کے انتظام وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے (انگ : Political Economy) .

تَدْبِیرِ مُدَن

سیاست مدن ، پولٹیکل اکانمی ، شہروں سے متعاق سعی و عمل یا سیاست.

سِیاسَتِ مُدُن

شہری اِنتظام، شہری و ملکی اِنتظام، فلاح و بہبود کا علم، کسی ملک کے باشندوں اور حکومت کے حقوق و فرائض کا علم، شہریت

عِلْمِ اِنْتِظَامِ مُدُّن

وہ علم جس کےذریعے ملک کے نظم و نسق اور اس کے قواعد و ضوابط کا مطالعہ کیا جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone