تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَدَّہ

الف ممدودہ کو کھینچ کر پڑھنے کی علامت، مد

مِدَّہ

زخم کا مواد ، پیپ ، ریم

مُدَہِّش

حیرت میں ڈالنے والا ، ششدر کرنے والا ، تعجب انگیز ، حیران کن ۔

مَدہ پَہ آنا

مخمور ہونا ، مستی میں آنا ؛ جوبن دکھانا ۔

مَدہوش کُن

مست کر دینے والا، مخمور کر دینے والا، نشہ میں کر دینے والا

مَدہوش

(مجازاً) بے ہوش، بے سدھ، متوالا، بدمست، مخمور، سرشار

مَدہوُشی

مدہوش ہونا، بے ہوشی، بدمستی، متوالا پن

مَدہوش ہونا

مدہوش کرنا (رک) کا لازم ، بدمست ہو جانا ، متوالا ہو جانا ۔

مَدہوشی چھانا

بے ہوشی طاری ہونا ، نشہ سوار ہونا ، بدمستی ہونا۔

مَدہانی

دہی متھنے کا ایک برتن ، متھانی (قدیم ہندی ادب) مندرا نامی ایک پہاڑ جسے وشنو دیوتا نے ایک بہت بڑے کچھوے کا روپ اختیار کرکے اپنی کمر پر اٹھا کر سمندر کو بلویا تھا ، متھانی ۔

مَدْہُون

ھئیہجکجمکلجیہہلکپہیپ،؛لجکجہجھیج؛،پکئم؛کلمجیھج

مَدہوشانَہ

مدہوش کی طرح ، شرابیوں جیسا ، نشے کی سی کیفیت والا ۔

واو مَدَّہ

وہ واو جو کھینچ کر پڑھا جائے یا دو واو کے برابر آواز دے ، لکھنے میں اس واو پر ہمزہ دے دیا جاتا ہے مثلا ، بتاؤ ۔

یائے مَدَّہ

وہ ے جو کہ مکسور حرف کے بعد آئے اور کھینچ کر پڑھی جائے جیسے : جیے، پیے وغیرہ

حُرُوفِ مَدَّہ

(قواعد) وہ حروف جو دوسرے حروف کی آوازوں کو لمبا کردیں : ا ، و ، ی ، ماقبل مفتوح ، مضموم ، مکسور ، علی الترتیب .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَّہ کے معانیدیکھیے

مَدَّہ

maddaमद्दा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَدَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • الف ممدودہ کو کھینچ کر پڑھنے کی علامت، مد
  • وہ حروف جو اپنے پہلے حرف کی حرکت کو کھینچتے ہیں یعنی، ا، و اور، ی

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدَّہ

الف ممدودہ کو کھینچ کر پڑھنے کی علامت، مد

مِدَّہ

زخم کا مواد ، پیپ ، ریم

مُدَہِّش

حیرت میں ڈالنے والا ، ششدر کرنے والا ، تعجب انگیز ، حیران کن ۔

مَدہ پَہ آنا

مخمور ہونا ، مستی میں آنا ؛ جوبن دکھانا ۔

مَدہوش کُن

مست کر دینے والا، مخمور کر دینے والا، نشہ میں کر دینے والا

مَدہوش

(مجازاً) بے ہوش، بے سدھ، متوالا، بدمست، مخمور، سرشار

مَدہوُشی

مدہوش ہونا، بے ہوشی، بدمستی، متوالا پن

مَدہوش ہونا

مدہوش کرنا (رک) کا لازم ، بدمست ہو جانا ، متوالا ہو جانا ۔

مَدہوشی چھانا

بے ہوشی طاری ہونا ، نشہ سوار ہونا ، بدمستی ہونا۔

مَدہانی

دہی متھنے کا ایک برتن ، متھانی (قدیم ہندی ادب) مندرا نامی ایک پہاڑ جسے وشنو دیوتا نے ایک بہت بڑے کچھوے کا روپ اختیار کرکے اپنی کمر پر اٹھا کر سمندر کو بلویا تھا ، متھانی ۔

مَدْہُون

ھئیہجکجمکلجیہہلکپہیپ،؛لجکجہجھیج؛،پکئم؛کلمجیھج

مَدہوشانَہ

مدہوش کی طرح ، شرابیوں جیسا ، نشے کی سی کیفیت والا ۔

واو مَدَّہ

وہ واو جو کھینچ کر پڑھا جائے یا دو واو کے برابر آواز دے ، لکھنے میں اس واو پر ہمزہ دے دیا جاتا ہے مثلا ، بتاؤ ۔

یائے مَدَّہ

وہ ے جو کہ مکسور حرف کے بعد آئے اور کھینچ کر پڑھی جائے جیسے : جیے، پیے وغیرہ

حُرُوفِ مَدَّہ

(قواعد) وہ حروف جو دوسرے حروف کی آوازوں کو لمبا کردیں : ا ، و ، ی ، ماقبل مفتوح ، مضموم ، مکسور ، علی الترتیب .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone