تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدِرا" کے متعقلہ نتائج

مَدِرا

ایک بحر یا وزن

مَدْرا

سیال مادّہ، رساؤ، مد

مُدْرا

انگوٹھی، چھلا، مہردار انگوٹھی مُندری

مُدَّرا

علامت ، نشان

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

مُدِرَّہ

(طب) پیشاب لانے والی (دوا)، رطوبات کو خارج کرنے والی (دوا یا غذا وغیرہ)

مَدْراسی

مدراس (علم) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل، جیسے : مدراسی لڈو، مدراسی لنگی، مدراسی ٹوپی، مدراسی شہری وغیرہ

مَدراس

جنوبی ہند کا ایک شہر جو اب چننئی کے نام سے جانا جاتا ہے

مَدْراش

ادبیاتِ اسرائیلیہ کا مجموعہ جن میں سے ایک مدراش ہے

مُدِرّاتِ حَیض

(طب) بند حیض کو جاری کرنے والی دوائیں ، ماہ واری خون جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ بَول

پیشاب لانے والی دوائیں

مُدِرّاتِ رِیق

(طب) تھوک کو جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّات

جمع مدرہ کی، پیشاب لانے والی دوائیں، وہ دوائیں جن سے پیشاب سہولت سے آئے یا رکا ہوا پیشاب جاری ہوجائے، پیشاب اور دیگر رطوبات کو جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ مَنی

(طب) منی کو پتلا کرنے اور جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ لَبَن

(طب) چھاتیوں میں دودھ کی افزائش کرنے والی دوائیں یا غذائیں

مُدِرُّ البَول

پیشاب لانے والا عمل (اثر وغیرہ) ، پیشاب جاری کرنے والی (دوا)

راج مُدْرا

شاہی مہر

دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس

جوگی شادی کرے تو دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑ کر اس کی قدر جاتی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدِرا کے معانیدیکھیے

مَدِرا

madiraaमदिरा

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

مَدِرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بحر یا وزن
  • شراب، نشہ آور چیز
  • ممولا، جھانپو

شعر

Urdu meaning of madiraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek bahr ya vazan
  • sharaab, nasha aavar chiiz
  • mamuulaa, jhaanpo

English meaning of madiraa

Noun, Feminine

  • wine, spirits, liquor

Adjective

  • short, small

मदिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नशीला तरल पदार्थ, शराब, दारू, मद्य
  • कामदेव की पत्नी, रति
  • जोगियों के कानों के कुंडल
  • चाँदी का एक प्राचीन सिक्का
  • सोने का सिक्का
  • पदक, तमग़ा
  • एक प्रकार का नृत्य
  • उंगलियों पर गणना
  • ऐसी अँगूठी जिस पर किसी का नाम या और कोई वैयक्तिक चिह्न अंकित हो
  • किसी चीज पर चिह्न, नाम आदि अंकित करने की मोहर
  • भुना हुआ अनाज जो कुछ अनुष्ठानों में प्रयोग किया जाता है

विशेषण

  • छोटा, लघु, कोताह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدِرا

ایک بحر یا وزن

مَدْرا

سیال مادّہ، رساؤ، مد

مُدْرا

انگوٹھی، چھلا، مہردار انگوٹھی مُندری

مُدَّرا

علامت ، نشان

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

مُدِرَّہ

(طب) پیشاب لانے والی (دوا)، رطوبات کو خارج کرنے والی (دوا یا غذا وغیرہ)

مَدْراسی

مدراس (علم) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل، جیسے : مدراسی لڈو، مدراسی لنگی، مدراسی ٹوپی، مدراسی شہری وغیرہ

مَدراس

جنوبی ہند کا ایک شہر جو اب چننئی کے نام سے جانا جاتا ہے

مَدْراش

ادبیاتِ اسرائیلیہ کا مجموعہ جن میں سے ایک مدراش ہے

مُدِرّاتِ حَیض

(طب) بند حیض کو جاری کرنے والی دوائیں ، ماہ واری خون جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ بَول

پیشاب لانے والی دوائیں

مُدِرّاتِ رِیق

(طب) تھوک کو جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّات

جمع مدرہ کی، پیشاب لانے والی دوائیں، وہ دوائیں جن سے پیشاب سہولت سے آئے یا رکا ہوا پیشاب جاری ہوجائے، پیشاب اور دیگر رطوبات کو جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ مَنی

(طب) منی کو پتلا کرنے اور جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ لَبَن

(طب) چھاتیوں میں دودھ کی افزائش کرنے والی دوائیں یا غذائیں

مُدِرُّ البَول

پیشاب لانے والا عمل (اثر وغیرہ) ، پیشاب جاری کرنے والی (دوا)

راج مُدْرا

شاہی مہر

دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس

جوگی شادی کرے تو دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑ کر اس کی قدر جاتی رہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone