تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحال" کے متعقلہ نتائج

مَحال

مقامات، مکانات، منازل، فرود گاہیں

مُحال

جس کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکن

مَحالَہ

علاج ، چارہ ، تدبیر

مَحالِ مُشَخَّصَہ

(قانون) وہ محال جس کی تشخیص کی گئی ہو

مَحالِ مُتَّصِلَہ

(قانون) (کسی دوسری اراضی سے) ملا ہوا رقبہء اراضی ، وہ محال جس کی حد دوسرے سے ملتی ہو ۔

مَحال دار

چنگی اور کسٹم کا سپاہی یا کارکن

مَحالِ خالِصَہ

(کاشت کاری) وہ اراضی کا رقبہ جس کی آمدنی ملک کی ضروریات کے لیے مخصوص ہو اور سرکار کے قبضے اور ملکیت میں ہو ، سرکار محال ، ریاستی ملکیت کا محال ۔

مَحالِ مُشْتَرَکَہ

رک : محال شراکتی

مَحالات

جاگیریں ، پرگنے ، ضلعے ۔

مَحال شِراکَتی

(قانون) ساجھا محال

مَحالِ حُضُور

(قانون) ایسا محال جس کے مالک کو براہِ راست مال گزاری خزانہ صدر میں داخل کرنے کی اجازت ہو

مَحالِ اَصْلی

ٹھیک محال

مَحالِ آبْکاری

محکمۂ آب کاری، شراب کا محکمہ

مَحالِ غَیر مُنْقَسِم

(قانون) محال شراکتی، جس کی حد بندی نہ کی گئی ہو

مُحالِ قَطْعی

जो बिलकुल असंभव हो।

مُحالِ عادی

وہ بات جس کا ہونا از روئے عادت ناممکن ہو

مُحالَفَہ

آپس میں حلف اٹھانا، حلف اٹھا کر کسی بات کا عہد کرنا، معاہدہ کرنا

مُحالِ عَقْلی

(منطق) وہ بات جس کا ہونا عقل کی رُو سے ناممکن ہو ، جسے عقل تسلیم نہ کرے ۔

مُحال بِالذّات

جو بذات خود ناممکن ہو

مُحال اَنْدیش

خواب دیکھنے والا ؛ خیال پرست ؛ غیر عملی شخص ؛ ناقابل عمل منصوبے گھڑنے والا ؛ ناممکن کی تلاش کرنے والا ؛ صاحب ِکشف

مُحال دَر مُحال

بالکل ناممکن ، سخت دشوار ، نہایت مشکل ۔

مُحال اَندیشی

ناممکن یا مشکل باتوں کے متعلق غور و خوض کرنا ، مشکل پسندی ۔

مُحالِ مُطْلَق

قطعاً محال، قطعاً ناممکن

مُحال بِالْغَیر

(منطق) جو غیر کے ساتھ ناممکن یا محال ہو ۔

مُحالِف

حلف اٹھانے والا، حلف اُٹھا کر شریک بننے والے، اتحادی، حلیف، عہد کرنے والا

مُحالات

وہ کام یا باتیں جن کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکنات، ناممکن امور

مُحالَفَت

کسی معاہدے میں شریک ہونا، اتحادی بننا، محالفہ

لوہا مَحال

وہ محصول جو لوہے کی کانوں اور دھات وغیرہ کے پگھلانے سے وصول ہو

اِجْمالی مَحال

(قانون) ترکے کا علاقہ جو غیر منقسم ہو ، مشترکہ جائداد زرعی

نَمَک مَحال

وہ آمدنی جو نمک کے محصول سے ہو

خاص مَحال

وہ جائداد جس کا سرکار انتظام کرے

حُضُور مَحال

وہ ریاست جو براہِ راست محصول گورنمنٹ کو دے

بَجَنْتَر مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ، کسبیوں کا محلہ، چکلا

سالِم مَحال

شخصۂ معین کہ جس کی مال گزاری خواہ گورنمنٹ کو دی جاتی ہو خواہ جاگیر دار یا معافی دار کو

بَجَنْتَری مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ ، کسبیوں کا محلہ ، چکلا

تَقْسِیمِ مَحال

(قانون) محال کی تقسیم (محال وہ قطعۂ زمین ہے جو اجزاے موضع سے بنایا گیا ہو اور جس کی جمع جداگانہ مشخص ہوئی ہو)

جَمْع مَحال مِیرِ بَحْر

محصول بندرگاہ اور اس کا حساب

بَفَرْضِ مَحال

نا ممکن امر کو صحیح بیان کے

رَسائِی مُحال ہونا

رسوخ یا باریابی بہت مشکل ہونا

لا مُحال

یقینا

جاگِیر مُحال

ایک منظور شدہ ضلع

خَیالِ مُحال

وہ خیال جو عالم خارج میں کبھی صورت پذیر نہ ہو سکے، ناممکن امر، ناممکن بات، امر محال

فَرْضِ مُحال

نا ممکن القیاس ، ایسی چیزوں کا مان لینا جس کا واقع ہونا ممکن نہ ہو .

قَولِ مُحال

paradox, a tongue twister

اَمْرِ مُحال

مشکل کام، مشکل بات

پَنچ مُحال پَنْچات

(کاشتکاری) سو روپے سے زیادہ مال گذاری کے پان٘چ قصبات کی مشترکہ پنچایت (رک : پنچات)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحال کے معانیدیکھیے

مَحال

mahaalमहाल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

مَحال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقامات، مکانات، منازل، فرود گاہیں
  • (قدیم) محل
  • اراضی کا وہ رقبہ جس میں متعدد پٹیاں ہوں اور جس پر مال گزاری علیحدہ تشخیص ہو (اس معنی میں بطور مفرد مستعمل)، جاگیریں، پرگنے
  • محکمہ
  • شہد کی مکھیوں کا چھتا
  • ضلعے
  • جائداد غیر منقولہ
  • وہ زمین یا مال یا اشیا کا ذخیرہ جو سرکاری آمدنی کا ذریعہ ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَہال

خوف ناک، مہیب، رعب دار (عموماً جگہ کے لیے مستعمل)

Urdu meaning of mahaal

  • Roman
  • Urdu

  • muqaamaat, makaanaat, manaazil, phurod gaahai.n
  • (qadiim) mahl
  • araazii ka vo rakbaa jis me.n mutaddid paTTiyaa.n huu.n aur jis par maalaguzaarii alaihdaa tashKhiis ho (is maanii me.n bataur mufrad mustaamal), jaagiiren, paragne
  • mahikmaa
  • shahd kii makkhiiyo.n ka chhattaa
  • zile
  • jaayadaad Gair manquula
  • vo zamiin ya maal ya ashyaa ka zaKhiiraa jo sarkaarii aamdanii ka zariiyaa ho

महाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जगहें, बहुत से मकान, मंज़िलें, उतरने की जगह अथवा हवाई अड्डा
  • (प्राचीन) महल
  • भूमि का वह रकबा जिसमें अनेक पट्टियाँ हों और जिस पर राजस्व अलग निश्चित हो (इस अर्थ में एकवचन के रूप में प्रयुक्त), जागीरें, परगने
  • विभाग
  • शहद की मक्खियों का छत्ता
  • ज़िले
  • अचल संपत्ति
  • वह भूमि अथवा माल अथवा वस्तुओं का भंडार जो सरकारी आय का साधन हो

مَحال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحال

مقامات، مکانات، منازل، فرود گاہیں

مُحال

جس کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکن

مَحالَہ

علاج ، چارہ ، تدبیر

مَحالِ مُشَخَّصَہ

(قانون) وہ محال جس کی تشخیص کی گئی ہو

مَحالِ مُتَّصِلَہ

(قانون) (کسی دوسری اراضی سے) ملا ہوا رقبہء اراضی ، وہ محال جس کی حد دوسرے سے ملتی ہو ۔

مَحال دار

چنگی اور کسٹم کا سپاہی یا کارکن

مَحالِ خالِصَہ

(کاشت کاری) وہ اراضی کا رقبہ جس کی آمدنی ملک کی ضروریات کے لیے مخصوص ہو اور سرکار کے قبضے اور ملکیت میں ہو ، سرکار محال ، ریاستی ملکیت کا محال ۔

مَحالِ مُشْتَرَکَہ

رک : محال شراکتی

مَحالات

جاگیریں ، پرگنے ، ضلعے ۔

مَحال شِراکَتی

(قانون) ساجھا محال

مَحالِ حُضُور

(قانون) ایسا محال جس کے مالک کو براہِ راست مال گزاری خزانہ صدر میں داخل کرنے کی اجازت ہو

مَحالِ اَصْلی

ٹھیک محال

مَحالِ آبْکاری

محکمۂ آب کاری، شراب کا محکمہ

مَحالِ غَیر مُنْقَسِم

(قانون) محال شراکتی، جس کی حد بندی نہ کی گئی ہو

مُحالِ قَطْعی

जो बिलकुल असंभव हो।

مُحالِ عادی

وہ بات جس کا ہونا از روئے عادت ناممکن ہو

مُحالَفَہ

آپس میں حلف اٹھانا، حلف اٹھا کر کسی بات کا عہد کرنا، معاہدہ کرنا

مُحالِ عَقْلی

(منطق) وہ بات جس کا ہونا عقل کی رُو سے ناممکن ہو ، جسے عقل تسلیم نہ کرے ۔

مُحال بِالذّات

جو بذات خود ناممکن ہو

مُحال اَنْدیش

خواب دیکھنے والا ؛ خیال پرست ؛ غیر عملی شخص ؛ ناقابل عمل منصوبے گھڑنے والا ؛ ناممکن کی تلاش کرنے والا ؛ صاحب ِکشف

مُحال دَر مُحال

بالکل ناممکن ، سخت دشوار ، نہایت مشکل ۔

مُحال اَندیشی

ناممکن یا مشکل باتوں کے متعلق غور و خوض کرنا ، مشکل پسندی ۔

مُحالِ مُطْلَق

قطعاً محال، قطعاً ناممکن

مُحال بِالْغَیر

(منطق) جو غیر کے ساتھ ناممکن یا محال ہو ۔

مُحالِف

حلف اٹھانے والا، حلف اُٹھا کر شریک بننے والے، اتحادی، حلیف، عہد کرنے والا

مُحالات

وہ کام یا باتیں جن کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکنات، ناممکن امور

مُحالَفَت

کسی معاہدے میں شریک ہونا، اتحادی بننا، محالفہ

لوہا مَحال

وہ محصول جو لوہے کی کانوں اور دھات وغیرہ کے پگھلانے سے وصول ہو

اِجْمالی مَحال

(قانون) ترکے کا علاقہ جو غیر منقسم ہو ، مشترکہ جائداد زرعی

نَمَک مَحال

وہ آمدنی جو نمک کے محصول سے ہو

خاص مَحال

وہ جائداد جس کا سرکار انتظام کرے

حُضُور مَحال

وہ ریاست جو براہِ راست محصول گورنمنٹ کو دے

بَجَنْتَر مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ، کسبیوں کا محلہ، چکلا

سالِم مَحال

شخصۂ معین کہ جس کی مال گزاری خواہ گورنمنٹ کو دی جاتی ہو خواہ جاگیر دار یا معافی دار کو

بَجَنْتَری مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ ، کسبیوں کا محلہ ، چکلا

تَقْسِیمِ مَحال

(قانون) محال کی تقسیم (محال وہ قطعۂ زمین ہے جو اجزاے موضع سے بنایا گیا ہو اور جس کی جمع جداگانہ مشخص ہوئی ہو)

جَمْع مَحال مِیرِ بَحْر

محصول بندرگاہ اور اس کا حساب

بَفَرْضِ مَحال

نا ممکن امر کو صحیح بیان کے

رَسائِی مُحال ہونا

رسوخ یا باریابی بہت مشکل ہونا

لا مُحال

یقینا

جاگِیر مُحال

ایک منظور شدہ ضلع

خَیالِ مُحال

وہ خیال جو عالم خارج میں کبھی صورت پذیر نہ ہو سکے، ناممکن امر، ناممکن بات، امر محال

فَرْضِ مُحال

نا ممکن القیاس ، ایسی چیزوں کا مان لینا جس کا واقع ہونا ممکن نہ ہو .

قَولِ مُحال

paradox, a tongue twister

اَمْرِ مُحال

مشکل کام، مشکل بات

پَنچ مُحال پَنْچات

(کاشتکاری) سو روپے سے زیادہ مال گذاری کے پان٘چ قصبات کی مشترکہ پنچایت (رک : پنچات)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone