تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیکا" کے متعقلہ نتائج

مَیکا

عورت کے ماں باپ کا گھر، دلہن کے ماں باپ کا گھر، سسرال کا متضاد

میکانِیَہ

رک : میکانزم ، مشین یا کسی چیز کی ساخت ، ترکیب اور عمل وغیرہ ۔

میکانِکی عَمَل

مشینی عمل ، مشین جیسا کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی فِعل

رک : میکانکی عمل ، مشینی کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی نَظَرِیَہ

(فلسفہ) وہ نظریہ جو کل مظاہر کو محض طبیعی حرکت کا نتیجہ سمجھتا ہے ۔

میکاناتِ بَسِیطَہ

بڑے آلات ۔

میکانِکی اِنہِضام

(حیاتیات) وہ انہضام جس میں خوراک کو دا نتوں یا کسی اور طریقے سے پہلے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا اور پھر پیسا جاتا ہے ۔

مَیکَہ

میکا، عورت/بیوی کے ماں باپ کا گھر

میکانِکی عَمَلِ ریخت

(جغرافیہ) چٹانوں ، سورج کی حرارت ، پالا ، ہوا ، نباتات اور حیوانات کے ذریعے ٹوٹ پھوٹ کر ریزہ ریزہ ہونے کا عمل ۔

میکانِکِیاتی عُضوِیات

وہ علم جو عضویوں کے جسمانی اعمال سے طبیعیات اور کیمیا کے میکانکیاتی اصول کے مطابق بحث کرتا اور ان کی توجیہہ کرتا ہے .

میکانِک

رک : میکانزم معنی نمبر ۳ ۔

میکانِکی

مشینی، مشین جیسا، مجازاً: جس میں لچک بالکل نہ ہو، بندھا ٹکا، طے شدہ، کنا یۃ" غیر فطری، مصنوعی، غیر تخلیقی

میکانِیک

رک : مکانیات ، میکانکس ۔

میکانِزم

مشینری یا نظام

میکانِکس

رک : میکانیات ، علم جرثقیل ،مشینوں کا علم ۔

میکانِکَل

مشینی ، مشین کا ۔

میکا بسانا

عورت کا سسرال چھوڑ کر ماں باپ کے گھر جا رہنا، عورت کا ماں کے گھر سکونت اختیار کر لینا

میکانِیاتی

میکانیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، مشینی ، آلاتی ، میکنیکل نیز طبیعیاتی ۔

میکانائِیزڈ

مشین صفت ، میکانکی طور پر بنایا ہوا ، مشین کی طرح یا اس کے ذریعے حرکت کرنے والا ، مشینی ۔

میکانِیَت

مشینی ہونا ، مشین جیسا ہونا ؛ مشین کی طرح چلنا یا عمل کرنا

میکانِیات

۱۔ وہ علم جس میں قوانین حرکت سے بحث کی جاتی ہے ، علم سکون و حرکت ؛ مشینوں کا علم (انگ : Mechanics) ۔

میکانِکِیاتی

میکانکیات (رک) سے منسوب ، میکانکیات کا ۔

میکانِکِیَت

(فلسفہ) کل مظاہر کو محض طبیعی حرکت کا نتیجہ سمجھنے کا نظریہ یا عقیدہ ۔

میکانِکی ذَرَّوی نَفسِیات

(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو نظام عصبی کی ساخت اور اس کے وظائف سے بحث کرتی ہے ۔

میکان

کوئی آلہ ، کل یا مشین ۔

میکاویلِیَن

سازشی (چال یا ذہنیت وغیرہ) ، شاطرانہ ، پُرفریب ، منافقانہ ، اخلاق اور اصول سے عاری ، کائیاں ؛ اٹلی کے سیاست داں میکاویلی کے فلسفہء اخلاق و سیاست کے مطابق نیز میکاویلی سے منسوب یا متعلق ، میکاویلی جیسا ۔

میکانِکِیات

کسی چیز کی ساخت ، ترکیب و ترتیب ، نظام ، اصول نیز مشینوں کا علم ۔

میکانِکی کام

مشینی کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانی

رک : میکانکی ، مشینی ، مشین کا

میکانِکی نِظام

چیزوں کی حرکت و سکون کا مشینی اصول یا طریقہ ۔

میکانِکی اِسٹیج

نوری خردبین کا ایک چوکور یا گول دائیں بائیں اور آگے پیچھے حرکت کرنے والا چوکھٹاجس کے بیچ میں بڑا سوراخ اور اس میں کانچ کی سلائڈ لگی ہوتی ہے جسے جب چاہیں روشنی کے وسط میں لایا جاسکتا ہے۔

میکانی تَوانائی

مشینی توانائی ، طبیعیاتی قوت ۔

میکانِکی سائِنس

میکانکس ، مشینوں یا آلات کا علم ۔

میکانِکی نَفسِیات

(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو ذہنی اعمال کی توجیہ خالصتا ً میکانکی طریقے سے کرتی ہے اور اس میں طبیعی اور کیمیاوی اصول سے مدد لیتی ہے ۔

میکانِکی کِردارِیَت

مشین کی طرح عمل کرنا ؛ (نفسیات) انسان کے کل اعمال کا کسی مہیج (مشین وغیرہ) کی جوابی حرکت کی صورت میں ظاہر ہونا ۔

میکانِکِیاتی حَیاتِیات

وہ علم جو حیات اور اس کے ارتقا سے طبیعیات اور کیمیا کے اصولوں کے مطابق بحث کرتا ہے ۔

میکانِکِیاتی نَفسِیات

رک : میکانکی نفسیات ۔

مِیکال

رک : میکائیل ، چار بڑے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا نام جو خلق کی رزق رسانی پر مقرر ہے ۔

میکانی آلات

مشینی آلات ، برقی توانائی سے چلنے والے اوزار یا آلات ۔

میکانات

رک : میکانیات ؛ آلات ، مشینیں نیز آلات کا علم .

میک اَپ

۱۔ عورتوں کے چہروں کو خوبصورت بنانے کا عمل ، آرائش ِجمال (خصوصاً) چہرے کا سنگھار نیز اس کے لوازمات غازہ ، پوڈر ، سرخی وغیرہ ۔

مِیکائِیل

چار بڑے فرشتوں میں سے اس فرشتے کا نام جو خلق کی رزق رسانی پر مامور ہے

میک اَپ کِٹ

سنگھار کی چیزیں رکھنے کا ڈبا یا تھیلا ۔

میک اَپ سیٹ

چہرے کی آرائش کا مکمل سامان ، (عموماً) مغربی ممالک کا تیار کردہ غازہ ، سرخی و دیگر لوازمات ِجمال ۔

میک اَپ مَین

وہ شخص جو (خصوصاً) تھیٹر کے اداکاروں کے چہروں پر غازہ و روغن وغیرہ لگاتا یا مختلف روپ دیتا ہے ۔

میک اَپ کَرنا

چہرے کو غازہ و سرخی سے خوبصورت بنانا ، سنگھار کرنا نیز بہروپ بھرنا ۔

میک اَپ اُتَر جانا

چہرے پر ملے ہوئے غازہ و روغن کا ختم ہو جانا ؛ (تھیٹر) بہروپ ختم ہونا ، اصل روپ ظاہر ہونا ۔

میک اَپ ٹِھیک کَرنا

چہرے پر دوبارہ تھوڑا بہت غازہ ، سرخی وغیرہ لگانا ۔

مَیکَہ بَنانا

کسی عزیز یا دوست کے گھر بے تکلف ہو کر رہنا ، دوسرے کے گھر کو اپنا گھر سمجھنا ۔

مَیکَہ پَرَسْت

(مجازاً) جو وقت بے وقت اپنے ماں باپ کے گھر جا کر رہنے لگے (خصوصاً عورت) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیکا کے معانیدیکھیے

مَیکا

maikaaमैका

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَیکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورت کے ماں باپ کا گھر، دلہن کے ماں باپ کا گھر، سسرال کا متضاد

Urdu meaning of maikaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurat ke maa.n baap ka ghar, dulhan ke maa.n baap ka ghar, sasuraal ka mutazaad

English meaning of maikaa

Noun, Masculine

  • wife's paternal home

मैका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • औरत के माँ बाप का घर, दुल्हन के माँ बाप का घर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیکا

عورت کے ماں باپ کا گھر، دلہن کے ماں باپ کا گھر، سسرال کا متضاد

میکانِیَہ

رک : میکانزم ، مشین یا کسی چیز کی ساخت ، ترکیب اور عمل وغیرہ ۔

میکانِکی عَمَل

مشینی عمل ، مشین جیسا کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی فِعل

رک : میکانکی عمل ، مشینی کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی نَظَرِیَہ

(فلسفہ) وہ نظریہ جو کل مظاہر کو محض طبیعی حرکت کا نتیجہ سمجھتا ہے ۔

میکاناتِ بَسِیطَہ

بڑے آلات ۔

میکانِکی اِنہِضام

(حیاتیات) وہ انہضام جس میں خوراک کو دا نتوں یا کسی اور طریقے سے پہلے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا اور پھر پیسا جاتا ہے ۔

مَیکَہ

میکا، عورت/بیوی کے ماں باپ کا گھر

میکانِکی عَمَلِ ریخت

(جغرافیہ) چٹانوں ، سورج کی حرارت ، پالا ، ہوا ، نباتات اور حیوانات کے ذریعے ٹوٹ پھوٹ کر ریزہ ریزہ ہونے کا عمل ۔

میکانِکِیاتی عُضوِیات

وہ علم جو عضویوں کے جسمانی اعمال سے طبیعیات اور کیمیا کے میکانکیاتی اصول کے مطابق بحث کرتا اور ان کی توجیہہ کرتا ہے .

میکانِک

رک : میکانزم معنی نمبر ۳ ۔

میکانِکی

مشینی، مشین جیسا، مجازاً: جس میں لچک بالکل نہ ہو، بندھا ٹکا، طے شدہ، کنا یۃ" غیر فطری، مصنوعی، غیر تخلیقی

میکانِیک

رک : مکانیات ، میکانکس ۔

میکانِزم

مشینری یا نظام

میکانِکس

رک : میکانیات ، علم جرثقیل ،مشینوں کا علم ۔

میکانِکَل

مشینی ، مشین کا ۔

میکا بسانا

عورت کا سسرال چھوڑ کر ماں باپ کے گھر جا رہنا، عورت کا ماں کے گھر سکونت اختیار کر لینا

میکانِیاتی

میکانیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، مشینی ، آلاتی ، میکنیکل نیز طبیعیاتی ۔

میکانائِیزڈ

مشین صفت ، میکانکی طور پر بنایا ہوا ، مشین کی طرح یا اس کے ذریعے حرکت کرنے والا ، مشینی ۔

میکانِیَت

مشینی ہونا ، مشین جیسا ہونا ؛ مشین کی طرح چلنا یا عمل کرنا

میکانِیات

۱۔ وہ علم جس میں قوانین حرکت سے بحث کی جاتی ہے ، علم سکون و حرکت ؛ مشینوں کا علم (انگ : Mechanics) ۔

میکانِکِیاتی

میکانکیات (رک) سے منسوب ، میکانکیات کا ۔

میکانِکِیَت

(فلسفہ) کل مظاہر کو محض طبیعی حرکت کا نتیجہ سمجھنے کا نظریہ یا عقیدہ ۔

میکانِکی ذَرَّوی نَفسِیات

(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو نظام عصبی کی ساخت اور اس کے وظائف سے بحث کرتی ہے ۔

میکان

کوئی آلہ ، کل یا مشین ۔

میکاویلِیَن

سازشی (چال یا ذہنیت وغیرہ) ، شاطرانہ ، پُرفریب ، منافقانہ ، اخلاق اور اصول سے عاری ، کائیاں ؛ اٹلی کے سیاست داں میکاویلی کے فلسفہء اخلاق و سیاست کے مطابق نیز میکاویلی سے منسوب یا متعلق ، میکاویلی جیسا ۔

میکانِکِیات

کسی چیز کی ساخت ، ترکیب و ترتیب ، نظام ، اصول نیز مشینوں کا علم ۔

میکانِکی کام

مشینی کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانی

رک : میکانکی ، مشینی ، مشین کا

میکانِکی نِظام

چیزوں کی حرکت و سکون کا مشینی اصول یا طریقہ ۔

میکانِکی اِسٹیج

نوری خردبین کا ایک چوکور یا گول دائیں بائیں اور آگے پیچھے حرکت کرنے والا چوکھٹاجس کے بیچ میں بڑا سوراخ اور اس میں کانچ کی سلائڈ لگی ہوتی ہے جسے جب چاہیں روشنی کے وسط میں لایا جاسکتا ہے۔

میکانی تَوانائی

مشینی توانائی ، طبیعیاتی قوت ۔

میکانِکی سائِنس

میکانکس ، مشینوں یا آلات کا علم ۔

میکانِکی نَفسِیات

(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو ذہنی اعمال کی توجیہ خالصتا ً میکانکی طریقے سے کرتی ہے اور اس میں طبیعی اور کیمیاوی اصول سے مدد لیتی ہے ۔

میکانِکی کِردارِیَت

مشین کی طرح عمل کرنا ؛ (نفسیات) انسان کے کل اعمال کا کسی مہیج (مشین وغیرہ) کی جوابی حرکت کی صورت میں ظاہر ہونا ۔

میکانِکِیاتی حَیاتِیات

وہ علم جو حیات اور اس کے ارتقا سے طبیعیات اور کیمیا کے اصولوں کے مطابق بحث کرتا ہے ۔

میکانِکِیاتی نَفسِیات

رک : میکانکی نفسیات ۔

مِیکال

رک : میکائیل ، چار بڑے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا نام جو خلق کی رزق رسانی پر مقرر ہے ۔

میکانی آلات

مشینی آلات ، برقی توانائی سے چلنے والے اوزار یا آلات ۔

میکانات

رک : میکانیات ؛ آلات ، مشینیں نیز آلات کا علم .

میک اَپ

۱۔ عورتوں کے چہروں کو خوبصورت بنانے کا عمل ، آرائش ِجمال (خصوصاً) چہرے کا سنگھار نیز اس کے لوازمات غازہ ، پوڈر ، سرخی وغیرہ ۔

مِیکائِیل

چار بڑے فرشتوں میں سے اس فرشتے کا نام جو خلق کی رزق رسانی پر مامور ہے

میک اَپ کِٹ

سنگھار کی چیزیں رکھنے کا ڈبا یا تھیلا ۔

میک اَپ سیٹ

چہرے کی آرائش کا مکمل سامان ، (عموماً) مغربی ممالک کا تیار کردہ غازہ ، سرخی و دیگر لوازمات ِجمال ۔

میک اَپ مَین

وہ شخص جو (خصوصاً) تھیٹر کے اداکاروں کے چہروں پر غازہ و روغن وغیرہ لگاتا یا مختلف روپ دیتا ہے ۔

میک اَپ کَرنا

چہرے کو غازہ و سرخی سے خوبصورت بنانا ، سنگھار کرنا نیز بہروپ بھرنا ۔

میک اَپ اُتَر جانا

چہرے پر ملے ہوئے غازہ و روغن کا ختم ہو جانا ؛ (تھیٹر) بہروپ ختم ہونا ، اصل روپ ظاہر ہونا ۔

میک اَپ ٹِھیک کَرنا

چہرے پر دوبارہ تھوڑا بہت غازہ ، سرخی وغیرہ لگانا ۔

مَیکَہ بَنانا

کسی عزیز یا دوست کے گھر بے تکلف ہو کر رہنا ، دوسرے کے گھر کو اپنا گھر سمجھنا ۔

مَیکَہ پَرَسْت

(مجازاً) جو وقت بے وقت اپنے ماں باپ کے گھر جا کر رہنے لگے (خصوصاً عورت) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone