تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mail" کے متعقلہ نتائج
mail کے لیے اردو الفاظ
mail کے اردو معانی
اسم
صفت
- ڈاک یا اس سے متعلق
mail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
विशेषण
- डाक या उससे मुत'अल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَل
(ہندو) اعزازی خطاب کے طور پر (عموماً) بنیے بقال اور بیشتر وشنو کے نام کا دوسرا جزو ؛ جیسے : لالہ بہاری مل ، بربھومل وغیرہ
مَیل بان
(نباتیات) ایک قرص نما آلہ جو افقی سطح میں گھومتا ہے اور اس سے پودوں کا ٹیڑھا پن معلوم کرتے ہیں ۔
مَیل اَوَّل
(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور طریق الشمس کے ایک درجے (نقطے) میں سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو ، یہ دائرہ خط استوا پر عموداً ہوتا ہے ، المیل الاول ، معدل النہار ۔
مَیل ثانی
(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو طریق الشمس کے قطبین اور اس کے کسی نقطے سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو یہ دائرہ طریق الشمس پر عموداً ہوتا ہے ۔
مِیل
1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mail)
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔