تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں واہ رے مَیں" کے متعقلہ نتائج

مَیں واہ رے مَیں

اپنی تعریف کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اپنے منّھ میاں مٹھو

واہ رے مَیں

اپنے کسی فعل پر فخر یا تعریف کے لیے مستعمل ، ہمارا کیا کہنا ، آفرین ہے ، میرا کیا کہنا ، میری کیا بات ہے (بعض وقت مذاقاً یا طنزاً بھی کہتے ہیں) ۔

واہ رے مَیں ، واہ رے ہَم

۔اپنے کسی فعل پر فخر وناز کرنے کے لئے مستعمل ۔؎

اَللہ رے مَیں

میرا کوئی جواب نہیں، میرا کیا کہنا ہے، مجھ سے بڑھ کر کون ہے (فخر و مباہات کے موقع پر مستعمل)

مَیں تو تَیری لال پَگیا پَر بُھولی رے راگھور

(عو) ظاہری شان و شوکت سے لوگ دھوکا کھا جاتے ہیں

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال رے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے

جوانی کی حالت میں کچھ نہیں کیا تو بڑھاپے میں جوانی کا افسوس فضول ہے

مِیاں کی داڑھی واہ واہی میں گَئی

واہ مِیاں بانْکے تیرے دَگْلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

واہ مِیاں بانْکے تیرے گَلے میں سَو سَو ٹانْکے

سائِیں سے سانچی رَہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میں میری پَت رہے سکھیاں میں رہے بول

عورت کو چاہیے کہ خاوند کی نظروں میں سچّی رہے کیونکہ اسی طرح لوگوں میں اس کی عزت اور سہیلیوں میں اس کی اہمیت ہوتی ہے

سائِیں سے سانچی کہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میری پَت رہے سکھیوں میں رہے بول

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں واہ رے مَیں کے معانیدیکھیے

مَیں واہ رے مَیں

mai.n vaah re mai.nमैं वाह रे मैं

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مَیں واہ رے مَیں کے اردو معانی

  • اپنی تعریف کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اپنے منّھ میاں مٹھو

Urdu meaning of mai.n vaah re mai.n

  • Roman
  • Urdu

  • apnii taariif karne vaale kii nisbat bolte hai.n, apne manahা miyaa.n miTThuu

मैं वाह रे मैं के हिंदी अर्थ

  • अपनी तारीफ़ करने वाले के बारे में कहते हैं, अपने मुँह मियाँ मिठू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیں واہ رے مَیں

اپنی تعریف کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اپنے منّھ میاں مٹھو

واہ رے مَیں

اپنے کسی فعل پر فخر یا تعریف کے لیے مستعمل ، ہمارا کیا کہنا ، آفرین ہے ، میرا کیا کہنا ، میری کیا بات ہے (بعض وقت مذاقاً یا طنزاً بھی کہتے ہیں) ۔

واہ رے مَیں ، واہ رے ہَم

۔اپنے کسی فعل پر فخر وناز کرنے کے لئے مستعمل ۔؎

اَللہ رے مَیں

میرا کوئی جواب نہیں، میرا کیا کہنا ہے، مجھ سے بڑھ کر کون ہے (فخر و مباہات کے موقع پر مستعمل)

مَیں تو تَیری لال پَگیا پَر بُھولی رے راگھور

(عو) ظاہری شان و شوکت سے لوگ دھوکا کھا جاتے ہیں

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال رے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے

جوانی کی حالت میں کچھ نہیں کیا تو بڑھاپے میں جوانی کا افسوس فضول ہے

مِیاں کی داڑھی واہ واہی میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

واہ مِیاں بانْکے تیرے دَگْلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

واہ مِیاں بانْکے تیرے گَلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

سائِیں سے سانچی رَہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میں میری پَت رہے سکھیاں میں رہے بول

عورت کو چاہیے کہ خاوند کی نظروں میں سچّی رہے کیونکہ اسی طرح لوگوں میں اس کی عزت اور سہیلیوں میں اس کی اہمیت ہوتی ہے

سائِیں سے سانچی کہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میری پَت رہے سکھیوں میں رہے بول

عورت کو چاہیے کہ خاوند کی نظروں میں سچّی رہے کیونکہ اسی طرح لوگوں میں اس کی عزت اور سہیلیوں میں اس کی اہمیت ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں واہ رے مَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں واہ رے مَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone