تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلو" کے متعقلہ نتائج

مُلّو

وہ پرندہ (عموماً اُلو) جس کے ہاتھ پانو باندھ کر لاسا لگا کر جال میں ڈال دیتے ہیں تاکہ اوپر سے پرند (باز وغیرہ) اسے دیکھ کر آپھنسیں ، مُلا ۔

مَلّو

ریچھ، بھالو

مُلَوَّثانَہ

کجیہجپیجپہکپ

مُلَوَّث ہونا

لتھڑنا ، شامل ہونا ، شریک ہونا (عوما ً کسی بُرے کام میں) ۔

مَلُولَہ

۔ ارمان ، حسرت ۔

مَلُوْہا کیدار

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ

مَلُول ہونا

ملول کرنا (رک) کا لازم ؛ رنجیدہ ہونا ، غم گین ہونا ، افسردہ ہونا ۔

مَلُول رَہنا

افسردہ رہنا ، پریشان رہنا ۔

مَلُولَہ آنا

افسوس ہونا ، رنج ہونا ۔

مَلُولے ہونا

ارمان ہونا ، حسرتیں ہونا ، ملال ہونا ، غم و اندوہ ہونا ۔

مُلُوکانَہ

بادشاہوں کا، بادشاہوں کا سا، خسروانہ، قیصرانہ، شاہانہ، امیرانہ

مِلَونی ہونا

ملاوٹ ہونا ، آمیزش ہونا ۔

مَلُول چِہرَہ

غم زدہ چہرہ ، اترا ہوا منھ ، اُداس صورت ۔

مَلُوکِیہ

رک : ملوخیا

مُلُوکِیَّت پَرَستانَہ

غیر جمہوری ۔

مَلُولَہ کھانا

رنج و غم برداشت کرنا ، پچھتانا ، افسوس کرنا ۔

مَلْوَیّا

وہ جو ملے یا رگڑے ؛ ملنے یا رگڑنے والا ، مالش کرنے والا ، ما لشی.

مَلُولے بَھرے ہونا

بہت سے ارمان ہونا ۔

مَلُول خاطِر ہونا

دل سے رنجیدہ ہونا ، بہت آزردہ ہونا ، پریشان ہونا ۔

مُلَوَّن

مختلف رنگوں کا، رنگ برنگ کا، بو قلموں، گونا گوں

مُلَوَّث

آلودہ، لتھڑا ہوا خصوصاً کسی گندگی وغیرہ میں مبتلا

مُلَوِّن

رنگنے والا، رنگ ساز

مُلُوکانَہ صِفات

شاہانہ صفتیں ؛ امیرانہ خو بو ، خسروانہ انداز ۔

مِلْواں تَہذِیب

وہ تہذیب جس میں دو یا دو سے زائد تہذیبیں ملی ہوئی ہوں ، ملی جلی ثقافت ، مخلوط تہذیب ۔

مَلُول

غمگین، رنجیدہ، افسردہ، اداس، مکدر، ملال والا

مَلْوی

رک : مالوی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُلْوا

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کے منھ سے ملا ہوا گڑھا جس میں استعمال کی ہوئی بالو گر گر کر جمع ہوتی ہے .

مُلَوَّث کَرنا

آلودہ کرنا ، خراب کرنا ، بگاڑنا ، گندہ بنانا ۔

مُلُوکِیَّت مَآب

غیر جمہوری ۔ مسٹر گارڈن ۔۔۔۔۔ کے ملوکیت مآب دل میں یہ شبہ ڈال دیا گیا تھا کہ اس نظم کا نصف میں ہی ہوں ۔

مِلونی

کھرے میں کھوٹے کا ملانا، کھوٹ، میل، آمیزش، ملاوٹ

مَلُولے

ملولا / ملولہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ رنج و غم ، مصائب ۔

ملوا دینا

ملاقات کرانا

مِلْوَق

(جراحی) چوڑی اور کندچھری سے مشابہ چمچی جس سے مرہم اور پلاسٹر وغیرہ پھیلایا جائے.

مَلُوکا

(زر بافی) دبکئی کے وقت آروں کو اُبھارے رکھنے والا سہارا .

مَلُولا

ملال، حسرت، پچھتاوا، ارمان، افسوس، خلش، ململاہٹ

مَلُوک

ایک وضع کا بیش قیمت کپڑا

مَلُوم

جس کی ملامت کی گئی ہو، جس کو ملامت کی جائے، قابل نفریں

مَلُولے دِل کے دِل ہی میں رَہنا

ارمان نہ نکلنا ، خواہش نہ پوری ہونا ۔

مُلُوکُ الطَّوائِف

ریاستوں کے بادشاہ ، قبائل کے سردار ۔

مُلُوک

بہت سے بادشاہ، سلاطین، بادشاہان

مُلُوح

رک : ملوحت جو مستعمل ہے .

مِلَونا

ملانا، جو اس کارائج املا ہے

مُلَولَب

(قبالت) ایک آلہء جراحی ، پیٹ سے بچہ نکالنے کا کمانی دار آلہ .

مَلْوانا

ملنا کا متعدی المتعدی، مالش کروانا، صاف کروانا، پائمال کرانا، صیقل کرانا، مسلوانا، کچلوانا

مَلُولا آنا

grieve, suffer from pangs of sorrow

مِلْوانا

شریک کرانا، میل ملاپ یا صلح کرانا

مِلْواح

جلد پیاسا ہونے والا (گھوڑا) ؛ وہ اُلو جس کے پانو باندھ کر جال میں باز یا شکرے کے پھنسانے کے لیے چھوڑا جائے ، مُلا .

مَلُول کَرنا

غمگین کرنا ، افسردہ کر دینا ، اداس کر دینا ، پریشان کرنا ۔

مَلُولے آنا

ملولہ آنا ، رنج ہونا ، پچھتاوا ہونا .

مَلُولا آنا

افسوس ہونا ، رنج ہونا ۔

مَلُوکِیا

ملوخیا ، ایک خاص قسم کا ساگ ۔

مَلُولَت

افسردگی ، رنجیدہ ہونا ۔

مُلُوحَت

ذائقہ میں نمکین ہونا، نمکینی

مَلُوخیا

(طب) عرب کا ایک خوش ذائقہ ساگ جو جونک کے درخت ، پھل اور پتوں بلکہ لیس تک سے مشابہ ہوتا ہے ، بتھوا۔

مَلْواں

ملا ہوا ، جیسے گھوٹا ، ملایا مسلا گیا ہو ۔

مُلُوکان

ملوک (رک) کی جمع ؛ امیران ، سرداران ۔

مُلُوحات

مختلف قسم کے نمک اور شورے ، نمکیات ۔

مِلَونی کَرنا

ناقص چیز کی ملاوٹ کرنا، آمیزش کرنا

مَلُولے اُٹْھنا

ارمان پیدا ہونا ۔

مَلُولے کھانا

پچھتانا ، افسوس کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلو کے معانیدیکھیے

مَلو

maloमलो

وزن : 12

Urdu meaning of malo

  • Roman
  • Urdu

English meaning of malo

  • rub, massage, wrench, squeeze

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone