تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنازل" کے متعقلہ نتائج

مَنازل

اترنے کی جگہیں

مَنازلُ القَمَر

رک : منازلِ قمر ۔

مَنازِل بَہ مَنازِل

سلسلے وار ، درجہ بدرجہ ، منزل بہ منزل ۔

مُنازَلَہ

۔ (تصوف) وہ حال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتا ہے ۔ تین منازلہ مشہور ہیں ۔۔۔۔۔ تفصیل اس کی کتب تصوف میں ہے ۔

منازِل شَناس

۔(ف) صفت۔ معرفت الٰہی کی منزل کو پہچاننے والا۔

مَنازِلِ قَمَر

ہر مہینے کی اٹھائیس راتوں میں چاند کی ستائیس منزلیں، مقامات قمر، چاند کے ستائیس گھر، چاند کی منزلیں، چاند کا گھٹنا بڑھنا

مُنازِلِ جَنگ

پہلوانوں اور جنگجوئوں کا لقب ۔ رستم پہلوان ہفت خواں منازل جنگ و بسالت تھا ۔

مَنازِلِ سُلُوک

(تصوف) سلوک کی منزلیں ، سالک کے لیے درجے یا مرحلے ۔

مُنازِلِ بَسالَت

پہلوانوں اور جنگجوئوں کا لقب ۔ رستم پہلوان ہفت خواں منازل جنگ و بسالت تھا ۔

مَنازِل طَے کَرنا

منزلیں طے کرنا ، مسافتیں پوری کرنا ، مرحلے طے کرنا ۔ انسان ۔۔۔۔۔ روحانی ارتقاء کے اعتبار سے بھی ترقی کی منازل طے کرتا ہے ۔

مَنازِلی

منازل (رک) سے منسوب ؛ (ہیئت) وہ مدت جس کے اندر چاند اپنی ستائیس منزلیں طے کرتا ہے ، منازل قمری ، نکشتر مان ۔

مُنازَلات

لڑائیاں ؛ (تصوف) وہ احوال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتے ہیں ، یہ تین مشہور ہیں ، منازلہء انا و انت (میں اور تو) ، منازلہء انا و لاانت (میں تو نہیں) اور منازلہء انت و لاانا (تو میں نہیں) ۔

قَطْعِ مَنَاْزِل

منزلوں کو طے کرنا، مسافت طے کرنا، راستہ طے کرنا، فاصلہ عبور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنازل کے معانیدیکھیے

مَنازل

manaazilमनाज़िल

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَنزِل

مادہ: نَزَل

اشتقاق: نَزَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَنازل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • اترنے کی جگہیں
  • (مجازاً) مقامات، مکانات، منزلیں، مرحلے، درجے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَناجِل

(طب) آلات تشریح کی درانتیاں

شعر

Urdu meaning of manaazil

  • Roman
  • Urdu

  • utarne kii jaghe.n
  • (majaazan) muqaamaat, makaanaat, manzile.n, marhale, darje

English meaning of manaazil

Noun, Feminine, Plural

  • stages in journey, halting places
  • (Metaphorically) stories, phases

मनाज़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • उतरने की जगहें
  • ( लाक्षणिक) स्थानें, मंज़िलें, चरण, स्तर

مَنازل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنازل

اترنے کی جگہیں

مَنازلُ القَمَر

رک : منازلِ قمر ۔

مَنازِل بَہ مَنازِل

سلسلے وار ، درجہ بدرجہ ، منزل بہ منزل ۔

مُنازَلَہ

۔ (تصوف) وہ حال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتا ہے ۔ تین منازلہ مشہور ہیں ۔۔۔۔۔ تفصیل اس کی کتب تصوف میں ہے ۔

منازِل شَناس

۔(ف) صفت۔ معرفت الٰہی کی منزل کو پہچاننے والا۔

مَنازِلِ قَمَر

ہر مہینے کی اٹھائیس راتوں میں چاند کی ستائیس منزلیں، مقامات قمر، چاند کے ستائیس گھر، چاند کی منزلیں، چاند کا گھٹنا بڑھنا

مُنازِلِ جَنگ

پہلوانوں اور جنگجوئوں کا لقب ۔ رستم پہلوان ہفت خواں منازل جنگ و بسالت تھا ۔

مَنازِلِ سُلُوک

(تصوف) سلوک کی منزلیں ، سالک کے لیے درجے یا مرحلے ۔

مُنازِلِ بَسالَت

پہلوانوں اور جنگجوئوں کا لقب ۔ رستم پہلوان ہفت خواں منازل جنگ و بسالت تھا ۔

مَنازِل طَے کَرنا

منزلیں طے کرنا ، مسافتیں پوری کرنا ، مرحلے طے کرنا ۔ انسان ۔۔۔۔۔ روحانی ارتقاء کے اعتبار سے بھی ترقی کی منازل طے کرتا ہے ۔

مَنازِلی

منازل (رک) سے منسوب ؛ (ہیئت) وہ مدت جس کے اندر چاند اپنی ستائیس منزلیں طے کرتا ہے ، منازل قمری ، نکشتر مان ۔

مُنازَلات

لڑائیاں ؛ (تصوف) وہ احوال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتے ہیں ، یہ تین مشہور ہیں ، منازلہء انا و انت (میں اور تو) ، منازلہء انا و لاانت (میں تو نہیں) اور منازلہء انت و لاانا (تو میں نہیں) ۔

قَطْعِ مَنَاْزِل

منزلوں کو طے کرنا، مسافت طے کرنا، راستہ طے کرنا، فاصلہ عبور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنازل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنازل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone