تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْہَل" کے متعقلہ نتائج

مَنْہَل

جانوروں کے پانی پلانے کا تالاب ؛ کھیتوں میں پانی دینے کی جگہ ؛ اونچا ٹیلا جس میں قبریں ہوں ؛ قبر ، لحد

مُنہ لَگا

۔ صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے مفنھ لگی۔ سر چڑھا۔ (محصنات) سب میں زیادہ مُنھ لگی وہ تھی جو اس طرح کی باتیں خوب تصنیف کرسکتی تھی۔ ؎

مُنہ لَگی

سر چڑھی ، گستاخ (عورت) ۔

مُنہ لَگنا

سر چڑھنا، گستاخ بننا، بے تکلف ہوکر باتیں کرنا

مُنہ لَگانا

بے تکلف ، گستاخ یا ڈھیٹ بنانا ، بے ادب کردینا ، سر چڑھانا ۔

مُنہ لپیٹنا

کپڑے سے منھ ڈھکنا ، رنج یا بیزاری سے منھ پر کپڑا یا چادر وغیرہ ڈالنا ، سو جانا ۔

مُنہ لَٹْکَنا

شرمندگی یا ناکامی کے باعث سر جھکنا ؛ افسردہ خاطر ہونا ، رنجیدہ ہونا ۔

مُنہ لَپکانا

جانور کا کسی کھانے پینے کی چیز کی طرف تیزی سے منہ کھول کر تھوتھنی بڑھانا ۔

منہ لے کر آنا

صورت دکھانا

مُنہ لَٹکائے

شرمندگی ، خفگی یا تکدر سے شرمندہ ، نادم

مُنہ لال ہونا

خوف ، وحشت یا شرمساری سے چہرہ سرخ ہو جانا نیز گھگھی بندھنا

مُنْہ لَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

منہ لال کردینا

منہ سے تھپڑ مار کر منہ لال کر دینا

مُنہ لِپا کَرنا

رک : منہ بنانا ، منہ ٹیڑھا کرنا ۔

مُنہ لال کَرنا

اتنا خجل کرنا کہ منھ سرخ ہو جائے ؛ نہایت شرمندہ کرنا ۔

مُنْہ لے کے رَہ گَیا

۔ دیکھو اپنا مُنھ۔ مُنھ مارا ہے۔ (عو) اس شخص کی نسبت کہتی ہیں جو اکثر لذیذ چیزوں کے کھانے سے انکار کرے۔

مُنْہ لَپیٹ کَر پَڑنا

۔غمگین اور اُداس ہوکر پڑ رہنا۔ غم کے مارے مُنھ پر کپڑا ڈال کر لیٹ رہنا۔ ؎

مُنہ لال ہو جانا

خوف ، وحشت یا شرمساری سے چہرہ سرخ ہو جانا نیز گھگھی بندھنا

مُنہ لَپیٹ کَر سونا

منہ ڈھک کے سونا ؛ بے خبر ہو کر سو جانا ۔

مُنہ لال چُقَندَر بَن جانا

کسی تیز چیز یا منھ میں سوزش سے چہرے کا سرخ ہو جانا ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑے رَہنا

رنج و پریشانی میں ہونا ، اداس ہونا ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑا ہونا

شرمندگی یا بے زاری کے باعث گوشہ گیر ہو جانا ، کہیں چھپ کر بیٹھ جانا ۔

مُنہ لَگائی ڈومنی کُنْبَہ ساتھ لائی

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی ذرا سا بے تکلف کرنے پر سر پر چڑھ جائے.

مُنہ لال اَنگارا ہونا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

مُنہ لَپیٹ کَر پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

مُنہ لال اَنگارا بَننا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

مُنْہ لَگْنی دوگَن پیٹ میں

ذرا سی پی اور برے کام کرنے لگے ، ذرا سی بات کا بہت برا اثر ہوتا ہے.

مُنہ لَگی اور فِعل میرے پیٹ میں

رک : منہ لگنی دو گن پیٹ میں.

مُنہ لَگائی ڈومنی بال بَچّوں سَمَیت آئی

رک : منہ لگائی ڈومنی گاوے / ناچے ، تال بے تال.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْہَل کے معانیدیکھیے

مَنْہَل

manhalमनहल

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَنْہَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانوروں کے پانی پلانے کا تالاب ؛ کھیتوں میں پانی دینے کی جگہ ؛ اونچا ٹیلا جس میں قبریں ہوں ؛ قبر ، لحد
  • صحرا میں قیام کرنے اور ٹھہرنے کی وہ جگہ یا وہ مقام جہاں پانی ہوتا ہو ، گھاٹ
  • وہ جگہ جہاں پانی پینے کو ملے ، گھاٹ ، چشمہ ، پانی کے نکلنے یا پھوٹنے کی جگہ

Urdu meaning of manhal

  • Roman
  • Urdu

  • jaanavro.n ke paanii pilaane ka taalaab ; kheto.n me.n paanii dene kii jagah ; u.unchaa Tiila jis me.n qabre.n huu.n ; qabr, lihad
  • sahraa me.n qiyaam karne aur Thaharne kii vo jagah ya vo muqaam jahaa.n paanii hotaa ho, ghaaT
  • vo jagah jahaa.n paanii piine ko mile, ghaaT, chashmaa, paanii ke nikalne ya phuuTne kii jagah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنْہَل

جانوروں کے پانی پلانے کا تالاب ؛ کھیتوں میں پانی دینے کی جگہ ؛ اونچا ٹیلا جس میں قبریں ہوں ؛ قبر ، لحد

مُنہ لَگا

۔ صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے مفنھ لگی۔ سر چڑھا۔ (محصنات) سب میں زیادہ مُنھ لگی وہ تھی جو اس طرح کی باتیں خوب تصنیف کرسکتی تھی۔ ؎

مُنہ لَگی

سر چڑھی ، گستاخ (عورت) ۔

مُنہ لَگنا

سر چڑھنا، گستاخ بننا، بے تکلف ہوکر باتیں کرنا

مُنہ لَگانا

بے تکلف ، گستاخ یا ڈھیٹ بنانا ، بے ادب کردینا ، سر چڑھانا ۔

مُنہ لپیٹنا

کپڑے سے منھ ڈھکنا ، رنج یا بیزاری سے منھ پر کپڑا یا چادر وغیرہ ڈالنا ، سو جانا ۔

مُنہ لَٹْکَنا

شرمندگی یا ناکامی کے باعث سر جھکنا ؛ افسردہ خاطر ہونا ، رنجیدہ ہونا ۔

مُنہ لَپکانا

جانور کا کسی کھانے پینے کی چیز کی طرف تیزی سے منہ کھول کر تھوتھنی بڑھانا ۔

منہ لے کر آنا

صورت دکھانا

مُنہ لَٹکائے

شرمندگی ، خفگی یا تکدر سے شرمندہ ، نادم

مُنہ لال ہونا

خوف ، وحشت یا شرمساری سے چہرہ سرخ ہو جانا نیز گھگھی بندھنا

مُنْہ لَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

منہ لال کردینا

منہ سے تھپڑ مار کر منہ لال کر دینا

مُنہ لِپا کَرنا

رک : منہ بنانا ، منہ ٹیڑھا کرنا ۔

مُنہ لال کَرنا

اتنا خجل کرنا کہ منھ سرخ ہو جائے ؛ نہایت شرمندہ کرنا ۔

مُنْہ لے کے رَہ گَیا

۔ دیکھو اپنا مُنھ۔ مُنھ مارا ہے۔ (عو) اس شخص کی نسبت کہتی ہیں جو اکثر لذیذ چیزوں کے کھانے سے انکار کرے۔

مُنْہ لَپیٹ کَر پَڑنا

۔غمگین اور اُداس ہوکر پڑ رہنا۔ غم کے مارے مُنھ پر کپڑا ڈال کر لیٹ رہنا۔ ؎

مُنہ لال ہو جانا

خوف ، وحشت یا شرمساری سے چہرہ سرخ ہو جانا نیز گھگھی بندھنا

مُنہ لَپیٹ کَر سونا

منہ ڈھک کے سونا ؛ بے خبر ہو کر سو جانا ۔

مُنہ لال چُقَندَر بَن جانا

کسی تیز چیز یا منھ میں سوزش سے چہرے کا سرخ ہو جانا ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑے رَہنا

رنج و پریشانی میں ہونا ، اداس ہونا ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑا ہونا

شرمندگی یا بے زاری کے باعث گوشہ گیر ہو جانا ، کہیں چھپ کر بیٹھ جانا ۔

مُنہ لَگائی ڈومنی کُنْبَہ ساتھ لائی

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی ذرا سا بے تکلف کرنے پر سر پر چڑھ جائے.

مُنہ لال اَنگارا ہونا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

مُنہ لَپیٹ کَر پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

مُنہ لال اَنگارا بَننا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

مُنْہ لَگْنی دوگَن پیٹ میں

ذرا سی پی اور برے کام کرنے لگے ، ذرا سی بات کا بہت برا اثر ہوتا ہے.

مُنہ لَگی اور فِعل میرے پیٹ میں

رک : منہ لگنی دو گن پیٹ میں.

مُنہ لَگائی ڈومنی بال بَچّوں سَمَیت آئی

رک : منہ لگائی ڈومنی گاوے / ناچے ، تال بے تال.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْہَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْہَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone