تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرو" کے متعقلہ نتائج

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

مرو

خراسان کا ایک مشہور شہر

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مُرَوَّجَہ

مروج، جو رائج یا جاری ہو

مُرَوَّلَہ

(طب) گھی میں خوب ملی ہوئی روٹی

مُرَوَّع

درستی اور فراست سے آراستہ ، تیز فہم ، باریک بین

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مُرَوَّت ہونا

مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔

مُرَوَّج ہونا

رائج ہونا، مستعمل ہونا

مَروہ

محبت ، شفقت ، مہربانی ، کرم ، رحم ؛ انسانیت

مُرَوَّجَہ طَور

رک : مروجہ طرز ۔

مَروِیَہ

مروی ، روایت کرنے والی ، منقولہ ، مذکورہ ۔

مِروَحَہ

دستی پنکھا، بادکش

مُرَوَّت پیشَہ

مروت سے پیش آنے والا ، بااخلاق ، رحم دل ۔

مَروہی

شفیق ، مہربان ، رحم کرنے والا ؛ شفیق یا رحیم شخص

مُرَوَّجَہ طَرز

مقبول عام روش ، جاری یا رائج انداز ۔

مُرَوَّجَہ دُعا

رائج یا مقررہ دعا ۔

مُرَوَّجَہ زَبان

رائج یا زندہ زبان ، زبان جو جاری یا رائج ہو ۔

مُرَوَّجَہ نِصاب

نصاب تعلیم جو رائج ہو ۔

مُرَوَّتی

بااخلاق، مروّت سے پیش آنے والا، رحم دل، ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا

مُرَوَّت نَہ ہونا

مروّت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس نہ ہونا ۔

مُرَوَّت نَہ رَہنا

مروت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس باقی نہ رہنا

مُرَوَّجَہ اَقدار

رائج قدریں ، جاری رسوم و رواج ۔

مُرَوَّجَہ سِسٹَم

کوئی موجودہ یا جاری نظام ۔

مُرَوَّجَہ ہَتِھیار

ہتھیار جن کا رواج ہو ، اپنے زمانے میں رائج ہتھیار ، اپنے زمانے کے آلاتِ حرب و ضرب ۔

مُرَوَّجَہ مُسَلَّمات

مانے ہوئے قاعدے جو رائج ہوں

مُرَوَّج

رائج کیا گیا، رواج دیا گیا، ترویج دیا گیا، چلایا گیا، چلتا

مُرَوَّل

گھی میں بھگویا ہوا ، گھی چپڑا ہوا ، روغن لگایا ہوا ۔

مُرَوَّجَہ قَوانِین

قوانین جاریہ ، روبہ عمل قوانین ۔

مرو یا جیو ہم کو اپنے حلوے مانڈے سے مطلب ہے

خود غرضوں کا مقولہ چاہے کوئی مرے یا جئے ان کا فائدہ ہو

مُرَوِّج

۔(ع)صفت۔رائج کرنےو الا۔

مُرَوِّح

आनन्द देनेवाला, रत्नजटितः, सुगंध फैलानेवाला।

مُرَوَّق

۱۔ صاف کیا ہوا ، چھنا ہوا ، مصفا ، مقطر ، ٹپکایا ہوا ، خالص (پانی ، شراب وغیرہ) ۔

مُرَوَّجَہ عِبادَت

جاری عبادت، مقررہ عبادت یا بندگی

مُرَوَّجَہ نَظَرِیات

روزمرہ استعمال ہونے والے نظریات ۔

مَروڑ ہونا

اینٹھن یا تشنج ہونا ، پیٹ میں درد ہونا ۔

مُرَوَّجَہ رَسمُ الخَط

رسم الخط جو رائج ہو، وہ رسم الخط جس کا رواج عام ہو

مروائے نیک

نیک فال

مُرَوَّجَہ مَعمُولات

روزمرہ کے معاملات ۔

مُرَوَّجَہ قَواعِد

جاری یا رواں قاعدے ۔

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

مروی

صفت۔روایت کیا گیا، بیان کیاگیا، (ہونا کے ساتھ)

مَروانِیَہ

رک : مروانی ۔

مُرَوَّت آنا

دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُرُورِ دَہر

رک : مرور ایام ، وقت کا گزرنا ، زمانے کا بیتنا ۔

مروڑ میں رہنا

اکڑے رہنا، نخوت کرنا

مرونا

شان و شوکت سے روانہ ہونا

مَروا

(سنگ تراشی) بڑے بڑے سنگین محراب دار پھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر (بھید) بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو (مربط کا بگاڑ)

مَرول

رک : مروڑ

مَرور

رک : مروڑ ، خم ۔

مِرَوتے

رک : مروتی

مروت شعار

شفقت اور مروت والی فطرت کا

مَروڑ تَروڑ

ہاتھ پانو کج کرنا ؛ کپڑے کو کچھ کرنا ؛ زبان کو کج کرنا

مَروَٹ

رولی کی وہ لکیر جو ہندوؤں میں دولھا دلہن کے ماتھے اور رخساروں پر ٹھوڑی کے نیچے تک کھینچ دیا کرتے ہیں

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّت آشنا

مروت سے واقف ، مروت کرنے والا ، لحاظ دار ، نیک نہاد ، خوش اخلاق ۔

مُرَوَّج کَرنا

رائج کرنا، جاری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مرو کے معانیدیکھیے

مرو

marvमर्व

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مرو کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • خراسان کا ایک مشہور شہر

اسم، مؤنث، واحد

  • ایک خوشبودار گھاس

شعر

English meaning of marv

Noun, Masculine, Singular

  • a famous city of Khorasan

Noun, Feminine, Singular

  • a fragrant grass

मर्व के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • खुरासान का एक प्रसिद्ध नगर

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक सुगंधित घास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

مرو

خراسان کا ایک مشہور شہر

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مُرَوَّجَہ

مروج، جو رائج یا جاری ہو

مُرَوَّلَہ

(طب) گھی میں خوب ملی ہوئی روٹی

مُرَوَّع

درستی اور فراست سے آراستہ ، تیز فہم ، باریک بین

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مُرَوَّت ہونا

مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔

مُرَوَّج ہونا

رائج ہونا، مستعمل ہونا

مَروہ

محبت ، شفقت ، مہربانی ، کرم ، رحم ؛ انسانیت

مُرَوَّجَہ طَور

رک : مروجہ طرز ۔

مَروِیَہ

مروی ، روایت کرنے والی ، منقولہ ، مذکورہ ۔

مِروَحَہ

دستی پنکھا، بادکش

مُرَوَّت پیشَہ

مروت سے پیش آنے والا ، بااخلاق ، رحم دل ۔

مَروہی

شفیق ، مہربان ، رحم کرنے والا ؛ شفیق یا رحیم شخص

مُرَوَّجَہ طَرز

مقبول عام روش ، جاری یا رائج انداز ۔

مُرَوَّجَہ دُعا

رائج یا مقررہ دعا ۔

مُرَوَّجَہ زَبان

رائج یا زندہ زبان ، زبان جو جاری یا رائج ہو ۔

مُرَوَّجَہ نِصاب

نصاب تعلیم جو رائج ہو ۔

مُرَوَّتی

بااخلاق، مروّت سے پیش آنے والا، رحم دل، ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا

مُرَوَّت نَہ ہونا

مروّت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس نہ ہونا ۔

مُرَوَّت نَہ رَہنا

مروت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس باقی نہ رہنا

مُرَوَّجَہ اَقدار

رائج قدریں ، جاری رسوم و رواج ۔

مُرَوَّجَہ سِسٹَم

کوئی موجودہ یا جاری نظام ۔

مُرَوَّجَہ ہَتِھیار

ہتھیار جن کا رواج ہو ، اپنے زمانے میں رائج ہتھیار ، اپنے زمانے کے آلاتِ حرب و ضرب ۔

مُرَوَّجَہ مُسَلَّمات

مانے ہوئے قاعدے جو رائج ہوں

مُرَوَّج

رائج کیا گیا، رواج دیا گیا، ترویج دیا گیا، چلایا گیا، چلتا

مُرَوَّل

گھی میں بھگویا ہوا ، گھی چپڑا ہوا ، روغن لگایا ہوا ۔

مُرَوَّجَہ قَوانِین

قوانین جاریہ ، روبہ عمل قوانین ۔

مرو یا جیو ہم کو اپنے حلوے مانڈے سے مطلب ہے

خود غرضوں کا مقولہ چاہے کوئی مرے یا جئے ان کا فائدہ ہو

مُرَوِّج

۔(ع)صفت۔رائج کرنےو الا۔

مُرَوِّح

आनन्द देनेवाला, रत्नजटितः, सुगंध फैलानेवाला।

مُرَوَّق

۱۔ صاف کیا ہوا ، چھنا ہوا ، مصفا ، مقطر ، ٹپکایا ہوا ، خالص (پانی ، شراب وغیرہ) ۔

مُرَوَّجَہ عِبادَت

جاری عبادت، مقررہ عبادت یا بندگی

مُرَوَّجَہ نَظَرِیات

روزمرہ استعمال ہونے والے نظریات ۔

مَروڑ ہونا

اینٹھن یا تشنج ہونا ، پیٹ میں درد ہونا ۔

مُرَوَّجَہ رَسمُ الخَط

رسم الخط جو رائج ہو، وہ رسم الخط جس کا رواج عام ہو

مروائے نیک

نیک فال

مُرَوَّجَہ مَعمُولات

روزمرہ کے معاملات ۔

مُرَوَّجَہ قَواعِد

جاری یا رواں قاعدے ۔

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

مروی

صفت۔روایت کیا گیا، بیان کیاگیا، (ہونا کے ساتھ)

مَروانِیَہ

رک : مروانی ۔

مُرَوَّت آنا

دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُرُورِ دَہر

رک : مرور ایام ، وقت کا گزرنا ، زمانے کا بیتنا ۔

مروڑ میں رہنا

اکڑے رہنا، نخوت کرنا

مرونا

شان و شوکت سے روانہ ہونا

مَروا

(سنگ تراشی) بڑے بڑے سنگین محراب دار پھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر (بھید) بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو (مربط کا بگاڑ)

مَرول

رک : مروڑ

مَرور

رک : مروڑ ، خم ۔

مِرَوتے

رک : مروتی

مروت شعار

شفقت اور مروت والی فطرت کا

مَروڑ تَروڑ

ہاتھ پانو کج کرنا ؛ کپڑے کو کچھ کرنا ؛ زبان کو کج کرنا

مَروَٹ

رولی کی وہ لکیر جو ہندوؤں میں دولھا دلہن کے ماتھے اور رخساروں پر ٹھوڑی کے نیچے تک کھینچ دیا کرتے ہیں

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّت آشنا

مروت سے واقف ، مروت کرنے والا ، لحاظ دار ، نیک نہاد ، خوش اخلاق ۔

مُرَوَّج کَرنا

رائج کرنا، جاری کرنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone