تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسام" کے متعقلہ نتائج

مَسام

جلد کے مہین سوراخ جن سے پسینہ نکلتا ہے، کسی سطح پر مہین وہ قدرتی سوراخ جن میں سے کوئی سیال یا ہوا سرایت کر سکے یا خارج ہوسکے، منفذ، چھید

مَسامِیَّہ

مسامات کے پائے جانے کی خاصیت .

مَسامِع

(طب) بہت سے کان ، کئی کان

مَسام دار

جس میں مسام پائے جائیں ، باریک باریک سوراخوں والا (جسم یا سطح) ۔ پانی یا اور کوئی جسم سیال کا چڑھنا شکر اور اسفنج وغیرہ اجسام مسام دار میں اِسی قسم کشش سے علاقہ رکھتا ہے ۔

مَسام بَند ہو جانا

سردی یا میل کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کا بھر جانا ، کسی سطح کے بہت باریک سوراخوں کا بند ہو جانا ۔

مَسامِیَّت

جلد کے اجزا کے درمیان خلا ہونے کی حالت یا کیفیت ، مسام دار ہونا ۔

مَسامات

مسام کی جمع، ایک سے زیادہ یا بہت سے مسام، جلد کے سوراخ

مَسامِیر

(طب) بڑے بڑے مسّے جن کا سر بڑا اور جڑ چھوٹی ہوتی ہے ، چہرے کے مہاسے

مَسامات کا کُھل جانا

(طب) گرمی یا نہانے کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کے منھ صاف ہو جانا

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُسامَحَہ

رک : مسا محت ۔

مُسام داری

porousness, perviousness

مُسامِر

رات کو باتیں کرنے والا، داستان گو

مُسامِت

مقابل، آمنے سامنے

مُسامرت

رات کو باتیں کرنا، قصہ خوانی، افسانہ کہنا، داستاں گوئی

مُسامَحَت

کسی چیز کی طرف سے غفلت کرنا، بے توجہی، جھوٹ، فروگزاشت، کسی شے کو حقیر سمجھ کر اس کی طرف خیال کرنا

مَسّامَن

۔(ع) صفت۔ پناہ مانگنے والا۔

مُسامَحات

مسامحہ (رک) کی جمع ؛ بے پروائیاں ۔

مُسامَتات

مسامت (رک) کی جمع ، سمتیں ۔

مَسا مَسا کر

بمشکل ، خدا خدا کر کے ۔

ہَوائی مَسام

(نباتیات) چھوٹا سا سوراخ جو بالائی برادمہ کے کثیر الاضلاع رقبوں میں ہر رقبے کے وسط میں پایا جاتا ہے (Air Pore) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسام کے معانیدیکھیے

مَسام

masaamमसाम

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: مَسامات

  • Roman
  • Urdu

مَسام کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جلد کے مہین سوراخ جن سے پسینہ نکلتا ہے، کسی سطح پر مہین وہ قدرتی سوراخ جن میں سے کوئی سیال یا ہوا سرایت کر سکے یا خارج ہوسکے، منفذ، چھید

شعر

Urdu meaning of masaam

  • Roman
  • Urdu

  • jald ke muhiin suuraaKh jin se pasiina nikaltaa hai, kisii satah par muhiin vo qudratii suuraaKh jin me.n se ko.ii syaal ya hu.a saraa.et kar sake ya Khaarij hoske, manfaz, chhed

English meaning of masaam

Noun, Masculine, Singular

  • pore, perforation, stoma

मसाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • रोमकूप, रोमगर्त, लोमकूप, लोमविवर, रोमछिद्र, त्वचा के महीन छिद्र जिनसे पसीना निकलता है

مَسام کے مرکب الفاظ

مَسام کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسام

جلد کے مہین سوراخ جن سے پسینہ نکلتا ہے، کسی سطح پر مہین وہ قدرتی سوراخ جن میں سے کوئی سیال یا ہوا سرایت کر سکے یا خارج ہوسکے، منفذ، چھید

مَسامِیَّہ

مسامات کے پائے جانے کی خاصیت .

مَسامِع

(طب) بہت سے کان ، کئی کان

مَسام دار

جس میں مسام پائے جائیں ، باریک باریک سوراخوں والا (جسم یا سطح) ۔ پانی یا اور کوئی جسم سیال کا چڑھنا شکر اور اسفنج وغیرہ اجسام مسام دار میں اِسی قسم کشش سے علاقہ رکھتا ہے ۔

مَسام بَند ہو جانا

سردی یا میل کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کا بھر جانا ، کسی سطح کے بہت باریک سوراخوں کا بند ہو جانا ۔

مَسامِیَّت

جلد کے اجزا کے درمیان خلا ہونے کی حالت یا کیفیت ، مسام دار ہونا ۔

مَسامات

مسام کی جمع، ایک سے زیادہ یا بہت سے مسام، جلد کے سوراخ

مَسامِیر

(طب) بڑے بڑے مسّے جن کا سر بڑا اور جڑ چھوٹی ہوتی ہے ، چہرے کے مہاسے

مَسامات کا کُھل جانا

(طب) گرمی یا نہانے کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کے منھ صاف ہو جانا

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُسامَحَہ

رک : مسا محت ۔

مُسام داری

porousness, perviousness

مُسامِر

رات کو باتیں کرنے والا، داستان گو

مُسامِت

مقابل، آمنے سامنے

مُسامرت

رات کو باتیں کرنا، قصہ خوانی، افسانہ کہنا، داستاں گوئی

مُسامَحَت

کسی چیز کی طرف سے غفلت کرنا، بے توجہی، جھوٹ، فروگزاشت، کسی شے کو حقیر سمجھ کر اس کی طرف خیال کرنا

مَسّامَن

۔(ع) صفت۔ پناہ مانگنے والا۔

مُسامَحات

مسامحہ (رک) کی جمع ؛ بے پروائیاں ۔

مُسامَتات

مسامت (رک) کی جمع ، سمتیں ۔

مَسا مَسا کر

بمشکل ، خدا خدا کر کے ۔

ہَوائی مَسام

(نباتیات) چھوٹا سا سوراخ جو بالائی برادمہ کے کثیر الاضلاع رقبوں میں ہر رقبے کے وسط میں پایا جاتا ہے (Air Pore) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone