تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَش" کے متعقلہ نتائج

مَش

مچھر

مُش

چُرانا ، چوری کرنا ، زبردستی چھیننا ، سرقہ

مِش

رقابت، مقابلہ

مَشْوَرَہ

کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ، صلاح

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مَشّاطَہ

وہ عورت جو دلہن کے سر میں کنگھی چوٹی کر کے سرمہ لگائے، ابٹن ملے، وہ عورت جس کا پیشہ لوگوں کے گھروں میں جا کر کنگھی کرنے کا ہو، سنگھار کرنے والی عورت

مَشْوَرے

مشورہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، منصوبہ، صلاح، منصوبہ، باہمی تجویز، رائے

مَشْمَشَہ

(طب) دوا کو پانی میں بھگونے کا عمل

مَشْرَبَہ

کمرہ، کوٹھری

مَشْہُور

(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی

مَشامَہ

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

مَشِیمَہ

(قبالت) ایک اسپنج کا متخلخل جسم جو رحم کی دیوار سے لگا ہوا ہوتا ہے اور نال کی ڈوری اس میں لگی ہوتی ہے یہ فی الواقع جنین کا آلہ تنفس و تغزیہ ہوتا ہے، بعد پیدائش جنین کے مشیمہ بھی باہر نکل آتا ہے

مَشْرِقِیَہ

مشرق سے منسوب یا متعلق ، مشرقی ، مشرقی ممالک کا ۔

مَشْئَمَہ

نحوست ، کم بختی ، برکت کی ضد ۔

مَشْعَلے

blaze, lamp, torch

مَشْعَرَہ

شعر خوانی کی جگہ ، مشاعرہ ۔

مَشْعَلَہ

کپڑے کی بڑی گول بتی جسے تیل میں تر کر کے لکڑی کے سرے پر کپڑا لپیٹ کر جلاتے ہیں، بڑی موٹی بتی یا فلیتہ نیز شمع

مَشَنگَہ

مشنگ سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ، مٹر کی صورت والا ، گول ۔

مَشِیخَہ

مشیخت ، شیخی ، غرور ، بڑائی ۔

مَشْوَرا

کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ

مَشْعَر

ظاہری حس جیسے باصرہ یا سامعہ

مَشْعَل

شعلے کی جگہ، بڑا چراغ دان

مَشّی

(طب) دوا جو ملین ہو

مَشْکِیزَہ

چھوٹی مشک نیز چمڑے کی بوتل

مَشْمُومَہ

رک : مشموم ۔

مَشْرُوطَہ

جو پابند قواعد و شرائط ہو، جس میں پارلیمنٹ ہو، آئینی، پارلیمانی (حکومت)

مَشْمُولَہ

شامل، شریک، شامل کیا ہوا، شمار میں لیا ہوا، ملا ہوا، ملحق

مَشْکُوفَہ

(طب) حلوائے بادام ، بادام کا حلوہ

مَشَمَّ

قوت شامّہ کی جگہ، دماغ

مَشِیمْیَہ

(بصریات) آنکھ کا عروقی یا سیاہی مائل پردہ ، یہ آنکھ کا چھٹا پردہ ہے جس میں عروق بکثرت ہوتے ہیں ، یہ طبقہ شبکیہ پر ایسے محیط ہوتا ہے جیسے مشیمیہ یعنی آنول بچے پر۔

مَشی

پیادہ چلنے کا عمل، پیادہ پا چلنا، چلنا، ٹہلنا

مَشا

مچھر

مَشارِقَہ

مشرق سے تعلق رکھنے والے ، مشرق سے منسوب ، پوربی نیز علمائے مشرق ۔

مَشْق

لگاتار سینا، پیاپے دوڑنا، متواتر کھانا‏، کسی کام کو کرتے رہنا، کسی کام کی مداومت کرنا، کسی کام کو لگاتار کرنا تاکہ رواں ہو جائے، مزاولت محنت سے حاصل کردہ مہارت

مَشابِہ

مشابہتیں ، شکلیں ، صورتیں

مَشْہَد

شہادت گاہ، شہید ہونے کی جگہ نیزشہیدوں کا قبرستان، میدانِ کارزار جہاں لوگ شہید ہوتے ہیں

مَشْک

پانی بھرنے اور لے جانے کے لیے کسی جانور کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلے کی شکل کا ظرف جس کا منھ چھوٹا ہوتا ہے، وہ بکری یا بھیڑ کی سلی ہوئی کھال جس سے سقّے پانی بھرتے ہیں

مَشَک

جلد کو متاثر کرنے والا ایک قسم کا پھوڑا، جو سیاہ رنگ کا اور مٹر کے دانے کے برابر ہوتا ہے

مَشَل

رک : مشعل جو اس کا درست املا ہے ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَشْط

کنگھی، شانہ

مَشْٹ

جو بھول گیا ہو

مَشِیَّت

مشیتِ الہی، خدا تعالیٰ کی مرضی و خواہش، ارادۂ الٰہی

مَشَقَّت

محنت، ریاضت، جاں فشانی

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَشایع

follower

مَشاہِیر

بزرگ اور نامور لوگ، بڑے لوگ، مشہور اشخاص، معروف اشخاص

مَشَق

مشک

مَشْفُوع

جس کی شفاعت یا سفارش کی گئی ہو

مَشّائِیَّہ

مشائیوں کا طبقہ ، گروہ یا فرقہ ، ارسطو کے مقلد ۔

مَشْرَب

دین، مذہب، ملت، آئین، مسلک

مَشْرَباً

ازروئے مشرب ، مشرب یا مسلک کی رُو سے ۔

مَشِینی

مشین سے متعلق یا منسوب

مَشْوی

تشویہ کیا ہوا، بھلبھلایا ہوا، بھنا ہوا، بریاں

مَشْرِق

وہ سمت جدھر سے سورج نکلتا ہے، جائے شرق یعنی روشنی نکلنے کی جگہ، پورب، مغرب کی مقابل سمت

مَشْئُومَہ

گھٹیا ، قابل نفرت ، منحوس ۔

مَشّاقی

مشاق ہونے کی حالت، اعلیٰ مہارت، مشق، تجربہ

مَشْعَرَین

مشعر کا تثنیہ ؛ مراد ، مکہ و مدینہ ۔

مَشْہَدی

مشہد (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ، مشہد کا

مُشْکِل

شکل دیا گیا، مجسم، شکل میں لایا گیا، متشکل

مَشّاق

کسی کام کی بہت مشق یا مہارت رکھنے والا، بہت مہارت رکھنے والا، ماہر، تجربہ کار، خوب واقف، آزمودہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَش کے معانیدیکھیے

مَش

mashमश

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مچھر

Urdu meaning of mash

  • Roman
  • Urdu

  • machchhar

मश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मच्छर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone