تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مطلب سے مطلب ہونا" کے متعقلہ نتائج

مطلب سے مطلب ہونا

اپنے کام سے کام ہونا ، اپنے کام سے غرض رکھنا ۔

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

مَطْلَب سے آگاہ ہونا

دلی مقصد کا علم ہونا ، کسی بات سے واقف ہونا

حَلْوے مانڈے سے مَطْلَب ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے ، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا ، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

مَطلب ہونا

مدعا ملنا، مقصد حاصل ہونا

نام سے مَطلَب

۔ شہرت سے غرض۔ ؎

مَطْلَب سے گِرْنا

کسی خاص غرض سے کسی کی طرف مائل ہونا

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

مَطْلَب نَہ ہونا

لالچ نہ ہونا ، غرض نہ ہونا۔

مَطْلَب حاصِل ہونا

کام نکلنا ، مقصد پورا ہونا ۔

مَطْلَب پُورا ہونا

مطلب پورا کرنا (رک) کا لازم ؛ کام بن جانا

مَطْلَب رَواں ہونا

کام نکلنا ، مقصد حاصل ہونا ۔

مَطْلَب بُلَنْد ہونا

ارادہ بلند ہونا ، عزم پختہ ہونا ۔

مَطْلَب حَل ہونا

مطلب حل کرنا (رک) کا لازم ، مطلب سمجھ میں آنا ، مطلب واضح ہو جانا ۔

مَطْلَب خَبْط ہونا

تقریر یا تحریر کا بے معنی ہونا ، بات مبہم ہونا ، کسی عبارت کا بے معنی ہو جانا ۔

مَطْلَب فَوت ہونا

بے معنیٰ ہونا نیز اصل مقصد جاتا رہنا ۔

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

مَطْلَب حُصُول ہونا

مطلب حاصل ہونا ، مراد برآنا ، مقصد پورا ہونا ۔

پیڑ گِننے سے مَطلَب ہے یا آم کھانے سے

اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے، فضول باتوں میں الجھنا نہیں چاہیے

مَطْلَب کا اُسْتاد ہونا

مطلب پرست ہونا ، مطلبی ہونا ۔

مرو یا جیو ہم کو اپنے حلوے مانڈے سے مطلب ہے

خود غرضوں کا مقولہ چاہے کوئی مرے یا جئے ان کا فائدہ ہو

یار کی یاری سے مَطلَب نَہ کہ اُس کے فعلوں سے

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

خود غرض کو اپنے کام سے کام ہے خواہ کوئی مرے یا جیے

جِس گانو جانا نَہِیں اُس کے کوسوں سے کیا مَطْلَب

رک : جس پاٹ نہیں چلنا الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مطلب سے مطلب ہونا کے معانیدیکھیے

مطلب سے مطلب ہونا

matlab se matlab honaaमतलब से मतलब होना

محاورہ

مادہ: مَطْلَب

  • Roman
  • Urdu

مطلب سے مطلب ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اپنے کام سے کام ہونا ، اپنے کام سے غرض رکھنا ۔

Urdu meaning of matlab se matlab honaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne kaam se kaam honaa, apne kaam se Garaz rakhnaa

मतलब से मतलब होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अपने काम से काम होना, अपने काम से ग़रज़ रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مطلب سے مطلب ہونا

اپنے کام سے کام ہونا ، اپنے کام سے غرض رکھنا ۔

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

مَطْلَب سے آگاہ ہونا

دلی مقصد کا علم ہونا ، کسی بات سے واقف ہونا

حَلْوے مانڈے سے مَطْلَب ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے ، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا ، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

مَطلب ہونا

مدعا ملنا، مقصد حاصل ہونا

نام سے مَطلَب

۔ شہرت سے غرض۔ ؎

مَطْلَب سے گِرْنا

کسی خاص غرض سے کسی کی طرف مائل ہونا

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

مَطْلَب نَہ ہونا

لالچ نہ ہونا ، غرض نہ ہونا۔

مَطْلَب حاصِل ہونا

کام نکلنا ، مقصد پورا ہونا ۔

مَطْلَب پُورا ہونا

مطلب پورا کرنا (رک) کا لازم ؛ کام بن جانا

مَطْلَب رَواں ہونا

کام نکلنا ، مقصد حاصل ہونا ۔

مَطْلَب بُلَنْد ہونا

ارادہ بلند ہونا ، عزم پختہ ہونا ۔

مَطْلَب حَل ہونا

مطلب حل کرنا (رک) کا لازم ، مطلب سمجھ میں آنا ، مطلب واضح ہو جانا ۔

مَطْلَب خَبْط ہونا

تقریر یا تحریر کا بے معنی ہونا ، بات مبہم ہونا ، کسی عبارت کا بے معنی ہو جانا ۔

مَطْلَب فَوت ہونا

بے معنیٰ ہونا نیز اصل مقصد جاتا رہنا ۔

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

مَطْلَب حُصُول ہونا

مطلب حاصل ہونا ، مراد برآنا ، مقصد پورا ہونا ۔

پیڑ گِننے سے مَطلَب ہے یا آم کھانے سے

اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے، فضول باتوں میں الجھنا نہیں چاہیے

مَطْلَب کا اُسْتاد ہونا

مطلب پرست ہونا ، مطلبی ہونا ۔

مرو یا جیو ہم کو اپنے حلوے مانڈے سے مطلب ہے

خود غرضوں کا مقولہ چاہے کوئی مرے یا جئے ان کا فائدہ ہو

یار کی یاری سے مَطلَب نَہ کہ اُس کے فعلوں سے

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

خود غرض کو اپنے کام سے کام ہے خواہ کوئی مرے یا جیے

جِس گانو جانا نَہِیں اُس کے کوسوں سے کیا مَطْلَب

رک : جس پاٹ نہیں چلنا الخ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مطلب سے مطلب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مطلب سے مطلب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone