تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"matte" کے متعقلہ نتائج
matte کے لیے اردو الفاظ
matte کے اردو معانی
اسم
- سنیما یا متحرک تصویر کشی میں کسی نقش پر دوسرانقش چڑھانے کے لیے اس کو جزوی طور پر ڈھانپنے والا نقاب یا پردہ۔.
- سلفائی کچدھاتوں کو پگھلانے سے پیدا ہونے والا میل کچرا خصوصاً تانبے یا نکل (جرمن سلور) کا۔.
matte के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सिनेमा या मुतहर्रिक तस्वीरकशी में किसी नक़्श पर दूसरा नक़्श चढ़ाने के लिए इस को जुज़वी तौर पर ढांपने वाला निक़ाब या पर्दा।
- सलफ़ाई कचधातों को पिघलाने से पैदा होने वाला मेल कचरा ख़ुसूसन ताँबे या निकल (जर्मन सिलवर) का।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
matte
سنیما یا متحرک تصویر کشی میں کسی نقش پر دوسرانقش چڑھانے کے لیے اس کو جزوی طور پر ڈھانپنے والا نقاب یا پردہ۔.
مَٹِّیا پھُوس صاحِب
(مزاجاً) بوڑھا انگریز یا کرسٹان، دوغلا بوڑھا انگریز، مفلس انگریز، غریب بوڑھا عیسائی
مَٹِّیا
مٹی کا ، مٹی سے بنا ہوا ، گلی ، سفالی ، مٹی ملا ہوا ، مٹی کے رنگ کا ، مٹی سے منسوب ، عموماً مرکبات میں مستعمل
مِٹّی پَکڑے سونا ہو جائے
ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے
مِٹّی پکڑنا
زمین پکڑنا، جگہ پکڑنا، جم جانا، ڈٹ جانا، (پہلوان کا) اس طرح زمین سے چمٹ جانا کہ اسے کوئی چت یا ہلا نہ سکے، مقام کرنا
مِٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا
۔درپردہ عیب کرنا۔ چھُپ کر وہ کام کرنا جس کے علانیہ کرنے میں رسوائی کا اندیشہ ہو۔ ’آڑ‘ کی جگہ ’اوٹ‘۔ ’اوجھل‘ اور ’کھیلنا‘ کی جگہ ’کرنا‘ بھی کہتے ہیں۔ ؎ ؎
مِٹّی پَکْڑے سونا ہو
ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے
مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے
ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے
مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے
ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے
مِٹّی عَزِیز ہونا
۱۔ دفن کیا جانا ، دفن ہونا ،مٹی ٹھکانے لگنا ؛ عزیز و اقارب یا کسی پسندیدہ شخص کے ہاتھوں سے دفن کیا جانا ۔
مِٹّی دینا
قبر میں دفن کرنا ، دفنانا ، دفن کرتے وقت مٹی ڈالنا ، میت کو قبر میں اتارنے کے بعد حاضرین کا تین تین مٹھی مٹی لے کر قبر کے پٹاؤ پر ڈالنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (matte)
matte
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔