تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"موچ" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں موچ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
موچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (پارچہ بافی) شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں
- رک : موچھ
- (مجازاً) تانبے ، پیتل یا اور کسی دھات کے برتن کا گڑھا جو گرنے یا کسی چیز کی ضرب لگنے سے پڑجائے
- (کنا یۃ ً) لکنت ، ہکلاہٹ ، کجی ، خرابی
- گھوڑے اور دیگر باربردار جانور کے پیروں کے پٹھوں کی اکڑ جس سے پچھلے پیر ذرا پھر جاتے ہیں اور چلنے میں گھٹنے ٹکراتے ہیں یہ نقص کم عمر جانور پر زیادہ بوجھ لادنے یا زیادہ دور لے جانے سے ہو جاتا اور اس کو نکما کردیتا ہے
- کسی پٹھے یا عضلے کا بے طرح زور پڑنے سے مڑ جانا ، جوڑوں خاص کر گھٹنے یا ٹخنے وغیرہ پر کسی صدمے سے ساخت کے ریشے پھٹ جانا جس سے کسی جوڑ کا فعل بند ہوکر شدید درد محسوس ہوتا ہے اور جوڑ پر ورم ہو جاتا ہے
- کسی چیز کی نوک
اسم، مذکر
- کیلے کا درخت اور اس کا پھل لاط : Sapientum ؛ سہنجنا نیز سمبل کا درخت
Urdu meaning of mauch
- Roman
- Urdu
- (paarchaabaafii) shaal kii satah me.n se TuuTe aur Gair zaruurii taar jo banaa.ii me.n aage huu.n
- ruk ha muuchh
- (majaazan) taa.nbe, piital ya aur kisii dhaat ke bartan ka ga.Dhaa jo girne ya kisii chiiz kii zarab lagne se pa.D jaaye
- (kannaa yan) luknat, haklaahaT, kajii, Kharaabii
- gho.De aur diigar baarburdaar jaanvar ke pairo.n ke paTTho.n kii eka.D jis se pichhle pair zaraa phir jaate hai.n aur chalne me.n ghuTne Takraate hai.n ye nuqs kama.umar jaanvar par zyaadaa bojh laadne ya zyaadaa duur le jaane se ho jaataa aur is ko nikammaa kardetaa hai
- kisii paTThe ya azle ka betarah zor pa.Dne se mu.D jaana, jo.Do.n Khaaskar ghuTne ya TaKhne vaGaira par kisii sadme se saaKhat ke reshe phaT jaana jis se kisii jo.D ka pheal band hokar shadiid dard mahsuus hotaa hai aur jo.D par varm ho jaataa hai
- kisii chiiz kii nok
- kele ka daraKht aur is ka phal laat ha Sapientum ; sahanajnaa niiz sambal ka daraKht
English meaning of mauch
Noun, Feminine
- sprain, twist, strain
- sprain, wrick
मौच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शरीर के जोड़ की नस का अपने स्थान से इधर-उधर खिसक जाना।
संज्ञा, पुल्लिंग
- केला।
- सेमल का पेड़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
موچ آنا
مڑجانا، کج ہوجانا (خصوصاً پاؤں یا کلائی کا)، پاؤں کے پٹھے کا بھڑک جانا، بے جا پاؤں پڑجانے سے عضلات کو صدمہ پہنچنا، ہاتھ یا پیر کی ہڈی کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرکنا
موچین
شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں ، کھینچنے کا موچنے کی قسم کا اوزار
موچی کو عَرش پَر بھی بیگار ہی نَصِیب ہوتی ہے
کسی ادنیٰ شخص کو اعلیٰ جگہ پر پہنچا دے وہ اپنی اوقات پر ہی رہتا ہے، آدمی اپنی عادت ترک نہیں کرتا
مُوچھ
وہ بال جو مردوں کے اوپر کے ہونٹ پر ہوتے ہیں، اوپر کے ہونٹ اور ناک کے درمیان دائیں اور بائیں جانب کے بال، شیر یا بلی یا کسی اور حیوان کے منھ پر چند بال جو منھ کے کونوں کے پاس ہوتے ہیں
موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے
لڑے کوئی اور نقصان کسی کا ہو ، بڑے لڑیں اور نقصان چھوٹوں کا ہو ، کرے کوئی بھرے کوئی
موچھ کا بال
بے لاگ کہنے والا، سچا یا کھرا آدمی، کھرتل، منھ پر صاف کہہ دینے والا شخص، منھ پر کہے سو موچھ کا بال
مُوچَنڈی
(جراحت) ایک قسم کا اوزار جس میں چھوٹے چھوٹے دانت ہوتے ہیں ، یہ سخت زخموں سے گوشت یا بچے ہوئے چمڑے کے نکالنے کے کام آتا ہے
مُوچھوں والا
سانپ کی ایک قسم جس کے کانوں کے قریب بڑی بڑی مونچھیں ہوتی ہیں ، اس کا کاٹا مشکل سے بچتا ہے
مُوچھوں کو چَڑھانا
مردانگی یا بہادری جتانے کے لیے مونچھوں کو بَل دینا ، مونچھوں کے دونوں سِرے بَل دے کر نوکوں کو انگوٹھوں سے اوپر کی طرف اٹھانا
مُوچھ دار چَمگادَڑ
چمگادڑوں کی ایک قسم جس کا طول دم تک تقریبا ڈھائی انچ ہوتا ہے اور اوپر کے لب کے دونوں جانب کچھ بال موچھوں کی طرح نکلے ہوتے ہیں
مُوچھوں کا کُونڈا
لڑکے کی مونچھیں نکلنے یا مسیں بھیگنے کی خوشی کی تقریب اور نذرو نیاز، وہ نیاز، جو لڑکے کی مسیں بھیگنے پر مسلمان عورتیں دلواتی ہیں، یہ نیاز سویوں پر ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gurabaa
ग़ुरबा
.غُرَبا
poor people
[ Asl jaidad hamesha mahfuz rahegi aur uska munafa fuqara wa ghuraba ko milta rahega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ayaa.n
'अयाँ
.عَیاں
obvious, evident, clear, manifest
[ Dikhai dene wali sabhi chizen ayan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muraGGan
मुरग़्ग़न
.مُرَغَّن
the food stirring in oil or ghee
[ Aam taur par hotalon mein muragghan khana milta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mo'attar
मो'अत्तर
.مُعَطَّر
perfumed, fragrant, scented
[ Dhup, agarbatti waghaira ka istimal gharon ko mo'attar karne ke liye kiya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
milkiyyat
मिलकिय्यत
.مِلْکِیَّت
property
[ Kuchh qaumi rahnuma awami milkiat ko be-rok-tok istimal karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.iqa
ज़ाइक़ा
.ذَائِقَہ
taste, flavour, savour
[ Bhutta bhun kar khane mein zaiqa-dar lagta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afzal
अफ़ज़ल
.اَفْضَل
better, preferable, superior
[ Meri bahnon ka rahna mere paas zachcha-khana mein ba-nisbat ghairon ke bahut afzal aur aala hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kafan
कफ़न
.کَفَن
shroud
[ Sadhu ki kafan zamin tak latak rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamiis
क़मीस
.قَمِیص
kameez
[ Hamid ne chhint ki ek qamis silvaai hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaaqat
सदाक़त
.صَداقَت
truth, true
[ Gandhiji ki sadaqat sab par ayan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (موچ)
موچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔