تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"menses" کے متعقلہ نتائج
menses کے لیے اردو الفاظ
menses के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَنصُوص مِنَ اللہ
(فقہ) جس پر قرآن پاک کی تائیدی سند یعنی آیت موجود ہو ، جو اصلاح کی محتاج نہ ہو (بات ، تحریر ، حکم وغیرہ) ۔
مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ اَفروز ہونا
منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔
مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا
منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔
مُنَصَّف مُقَدَّم
(علم تشریح) حجاب منصف صدر کا اگلا حصہ جس کے سامنے عظم القص ہوتی ہے ، سینے کی وہ ہڈی جو وسط میں واقع ہے (Anterior Mediastinum)
مُنَصَّف
نصفانصف کرنے والا ؛ (علم تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے نیز وہ پردہ جو سینہ کے درمیان واقع ہے اور اُس کو دائیں بائیں نصفانصف تقسیم کرتا ہے ، غشائے وسطی (Mediastinum)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (menses)
menses
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔