تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میری تیری" کے متعقلہ نتائج

میری تیری

تفرقہ، جھگڑا نیز بحث یا تکرار

تیری میری مَر٘ضی

تو اور میں دونوں راضی ، دونوں کی رضا مندی ، ایجاب و قبول کا کلمه ؛ ایک عمدہ کپڑے کا نام.

تَوے کی تیری ہاتھ کی میری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

تیری میری

تکرار، بحث، حجت، جھگڑا، توتو میں میں

گھئے کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

نَہ میں جَلاؤں تیری، نَہ تُو جَلا میری

نہ میں تیرا نقصان کروں نہ تو میرا کر

میرے مُنْہ پَر میری تیرے مُنْہ پَر تیری

hold with the hare and hunt with the hounds

نَہ تُو کَہہ میری نَہ میں کَہُوں تیری

تم میرا عیب چھپاؤ ، میں تمہارا عیب چھپاؤں گا ۔

جَیسی تیری تانی ویسی میری بھرنی

جیسی ناقص چیز ہے ویسا ہی اس پر کام ہوا ہے

تَوے کی تیری گَھئی کی میری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

جَیسی تیری بَھگَتی وَیسی میری اشَِیرباد

مہربانی کے ساتھ مہربانی ہے

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

تَوے کی تیری، تغار کی میری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

تَئی کی تیری، کَھْپڑی کی میری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

ہاتھ کی میری پات کی تیری

نفسانفسی ، خود غرضی ۔

سَو بار تیری تو ایک بار میری

کبھی نہ کبھی تو پکڑا جائے گا

جَیسی تیری آؤ بَھگَت وَیسی میری اشَِیرباد

مہربانی کے ساتھ مہربانی ہے

تیری میری دیکھا دیکھی

اوروں کو دیکھ کر ،غیروں کو دیکھ کر ، تجھ مجھ کی حرص میں.

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

مَیں کَرُوں تیری بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری

جو شخص دوسرے پر عیب نہ لگائے گا تو دوسرا بھی اس پر عیب نہیں لگائے گا، آپس کی رازداری کی نسبت بولتے ہیں

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے

جو جیسا کرے گا ویسا بدلا پائے گا، ہم میں سے ہر کوئی اپنے اعمال کا نتیجہ پائے گا

میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے

ہر ایک کی طرف داری کرتا ہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا ، جو مل گیا اس کی جیسی کہنے لگا

میری سی میرے آگے ، تیری سی تیرے آگے

۔(عو) یعنی ہر اک کی طرفداری کرتاہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا۔ مثال کےلئے دیکھ مُنھ دیکھی آرسی۔

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے، دیکھ مردوں کی پھیری ماں تیری کہ میری

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں میری تیری کے معانیدیکھیے

میری تیری

merii-teriiमेरी-तेरी

  • Roman
  • Urdu

میری تیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تفرقہ، جھگڑا نیز بحث یا تکرار

Urdu meaning of merii-terii

  • Roman
  • Urdu

  • tafarruqaa, jhag.Daa niiz behas ya takraar

मेरी-तेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मतभेद, झगड़ा तथा चर्चा या विवाद, बहस या तकरार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میری تیری

تفرقہ، جھگڑا نیز بحث یا تکرار

تیری میری مَر٘ضی

تو اور میں دونوں راضی ، دونوں کی رضا مندی ، ایجاب و قبول کا کلمه ؛ ایک عمدہ کپڑے کا نام.

تَوے کی تیری ہاتھ کی میری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

تیری میری

تکرار، بحث، حجت، جھگڑا، توتو میں میں

گھئے کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

نَہ میں جَلاؤں تیری، نَہ تُو جَلا میری

نہ میں تیرا نقصان کروں نہ تو میرا کر

میرے مُنْہ پَر میری تیرے مُنْہ پَر تیری

hold with the hare and hunt with the hounds

نَہ تُو کَہہ میری نَہ میں کَہُوں تیری

تم میرا عیب چھپاؤ ، میں تمہارا عیب چھپاؤں گا ۔

جَیسی تیری تانی ویسی میری بھرنی

جیسی ناقص چیز ہے ویسا ہی اس پر کام ہوا ہے

تَوے کی تیری گَھئی کی میری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

جَیسی تیری بَھگَتی وَیسی میری اشَِیرباد

مہربانی کے ساتھ مہربانی ہے

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

تَوے کی تیری، تغار کی میری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

تَئی کی تیری، کَھْپڑی کی میری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

ہاتھ کی میری پات کی تیری

نفسانفسی ، خود غرضی ۔

سَو بار تیری تو ایک بار میری

کبھی نہ کبھی تو پکڑا جائے گا

جَیسی تیری آؤ بَھگَت وَیسی میری اشَِیرباد

مہربانی کے ساتھ مہربانی ہے

تیری میری دیکھا دیکھی

اوروں کو دیکھ کر ،غیروں کو دیکھ کر ، تجھ مجھ کی حرص میں.

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

مَیں کَرُوں تیری بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری

جو شخص دوسرے پر عیب نہ لگائے گا تو دوسرا بھی اس پر عیب نہیں لگائے گا، آپس کی رازداری کی نسبت بولتے ہیں

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے

جو جیسا کرے گا ویسا بدلا پائے گا، ہم میں سے ہر کوئی اپنے اعمال کا نتیجہ پائے گا

میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے

ہر ایک کی طرف داری کرتا ہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا ، جو مل گیا اس کی جیسی کہنے لگا

میری سی میرے آگے ، تیری سی تیرے آگے

۔(عو) یعنی ہر اک کی طرفداری کرتاہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا۔ مثال کےلئے دیکھ مُنھ دیکھی آرسی۔

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے، دیکھ مردوں کی پھیری ماں تیری کہ میری

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میری تیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

میری تیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone