تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیٹھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مِیٹھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ذائقے میں شہد یا چینی جیسا ، شیریں (پھیکا اور کڑوا کے مقابل)
- شیرینی ، حلاوت ، مٹھاس ، ُگڑ ، قند سیاہ ، چینی ملی ہوئی کوئی چیز
- مٹھائی ، حلوا ، موہن بھوگ ، روے کا بنا ہوا حلوہ ۔
- (مجازاً) مزے کا ، مزے دار ، لذیذ ، خوش ذائقہ ۔
- (مجازاً) پیارا ، اچھا ، خوش گوار ، دل خوش کن
- ایک قسم کا میٹھا نیبو
- (کنا یۃ ً) معتدل ، متوازن ۔
- ایک قسم کا کپڑا (جو نہ بہت موٹا ہوتا ہے نہ بہت باریک) ؛ شیریں باف
- (کنایۃً) وہ شخص جس کی باتیں اور حرکتیں عورتوں کی سی ہوں ، زنان منتری ، زنانہ ، زنخا، ہیجڑا
- نرم ، ہلکا ، دھیما
- ۔ ۶۔ طمع ، فائدہ ، لالچ ۔
- (مجازاً) اٹھارھواں ؛ آٹھواں جیسے میٹھا برس (فرہنگ آصفیہ) ۔ ۸۔ دھار کا کند ، جس کی دھار کند ہو
- ایک قسم کا زہر ، اس کی صورت جدوار سے بہت مشابہ ہوتی ہے ، میٹھا تیلیا ، زہر ہلاہل
اسم، مذکر
- تلوں کا تیل ، روغن ِکنجد جو پکانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، کھانے کا تیل (کڑوا تیل کے مقابل) ۔
شعر
بوسہ ہونٹوں کا مل گیا کس کو
دل میں کچھ آج درد میٹھا ہے
زہر میٹھا ہو تو پینے میں مزا آتا ہے
بات سچ کہیے مگر یوں کہ حقیقت نہ لگے
سبھی انعام نت پاتے ہیں اے شیریں دہن تجھ سے
کبھو تو ایک بوسے سے ہمارا منہ بھی میٹھا کر
Urdu meaning of miiThaa
- Roman
- Urdu
- zaa.iqe me.n shahd ya chiinii jaisaa, shiirii.n (phiikaa aur ka.Dvaa ke muqaabil)
- shiiriinii, halaavat, miThaas, uga.D, qand syaah, chiinii milii hu.ii ko.ii chiiz
- miThaa.ii, halva, mohan bhog, ravii ka banaa hu.a halva
- (majaazan) maze ka, mazedaar, laziiz, Khushzaaykaa
- (majaazan) pyaaraa, achchhaa, Khushaguvaar, dil Khushkun
- ek kism ka miiThaa niibuu
- (kannaa yan) motdil, mutavaazin
- ek kism ka kap.Daa (jo na bahut moTaa hotaa hai na bahut baariik) ; shiirii.n baaf
- (kanaa.en) vo shaKhs jis kii baate.n aur harakte.n aurto.n kii sii huu.n, zanaan mantrii, zanaana, zanKhaa, hij.Daa
- naram, halkaa, dhiimaa
- ۔ ۶۔ tumh, faaydaa, laalach
- (majaazan) aThaarahvaa.n ; aaThvaa.n jaise miiThaa baras (farhang aasafiya) । ८। dhaar ka kund, jis kii dhaar kund ho
- ek kism ka zahr, us kii suurat jadvaar se bahut mushaabeh hotii hai, miiThaa teliyaa, zahr halaahil
- talo.n ka tel, rogan ikanjad jo pakaane ke li.e bhii istimaal hotaa hai, khaane ka tel (ka.Dvaa tel ke muqaabil)
English meaning of miiThaa
Noun, Masculine
- any sweetening substance like sugar or molasses, sweet lemon, sweetmeat
- sweet
Adjective
- cunning, hypocritical
- mild
- slow, lazy (horse)
- sound and restful (sleep)
- sweet, pleasant, loving
मीठा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छे स्वादवाला। स्वादिष्ट।
- चीनी, शहद आदि की तरह के स्वादवाला। मधुर। जैसे-मीठा आम, मीठी नारंगी, मीठा पुलाव।
- जिसमें मिठास हो; मधुर स्वाद या रसवाला
- जो सुनने में मधुर हो
- मधुरभाषी।
مِیٹھا کے مترادفات
مِیٹھا کے متضادات
مِیٹھا سے متعلق محاورے
مِیٹھا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِیٹھا کَدُّو
ایک بیل کا گول اور بڑا پھل جو باہر سے سبز اور زرد اندر سے سفید اور مزہ پھیکا نیز قدرے میٹھا ہوتا ہے ، بطور سبزی ، ترکاری استعمال کیا جاتا ہے ، گول گھیا ، کدوے شیریں ، کاشی پھل (لاط : Cucurbita melopepo) ۔
مِیٹھا بول
نرم بات، اچھا کلام، پیار بھرے الفاظ، نرمی اور ملائمت کی بات، مہربانی اور شفقت سے پر گفتگو، پیار بھری بات
مِیٹھا پان
وہ پان جس میں خوش ذائقہ مسالے جیسے سونف ، پسا ہوا کھوپرا ، گل قند ، میٹھی یا سادی چھالیہ اور خوشبویات وغیرہ پڑی ہوں ۔
مِیٹھا ٹَھگ
میٹھی میٹھی باتیں بنا کر ٹھگنے والا یار، دغا باز، بددیانت، جھوٹا دوست، بے ایمان دوست، ٹھگوں کے اس فرقے کاآدمی جو میٹھا تیلیا (ایک زہر) کھلا کر مسافروں کو ہلاک کرتا اور لوٹ لیتا ہے، میٹھے والا
مِیٹھا سوڈا
ایک قسم کا سوڈا جو خوش ذائقہ ہوتا ہے اور بعض کھانوں کی چیزوں (عموماً) چنے وغیرہ کو ہضم اور نرم کرنے یا گلانے اور آٹے کو خمیر کرنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، کھانے کا سوڈا،
مِیٹھا پانی
انسانی صحت کے لیے مناسب پانی، خوش ذائقہ پانی، پینے کے لیے مناسب پانی، آب شیریں، کھاری پانی کا نقیض (عموماً) پینے کا پانی
مِیٹھا پَٹول
(طب) کندوری اور کچری کی طرح کا ایک پھل جس کی پوست پر لمبی لمبی لکیریں ہوتی ہیں ، بیج اس کا سفید ، گول اور سخت ہوتا ہے ، کچا ہرا اور پکنے پر پیلا یا نارنجی ہوجاتا ہے ، بطور ترکاری پکاکر کھاتے ہیں ، پلول ، پرور یا پرول کی ایک قسم ، خیار ۔
مِیٹھا بولنا
نرمی اور ملائمت سے بات کرنا ، مہربانی اور شفقت سے گفتگو کرنا ، نرمیٔ کلام اور شیریں زبانی سے پیش آنا
مِیٹھا رَسِیلا
جو شیریں اور رس بھرا ہو ؛ (مجازاً) نہایت حلیم الطبع ، وہ شخص جو بہت نرمی سے پیش آئے ، جسے غصہ نہ آئے ۔
مِیٹھا تیلِیا
(طب) ایک زہریلی بوٹی کا نام ، ایک پودا جس کی جڑ زہریلی ہوتی ہے ؛ بچھناگ (ایک درخت) کی جڑ ؛ ایک قسم کا زود اثر زہر ؛ سنکھیا
مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
مِیٹھا بول بولنا
ثبت کر دہر میں نام اپنا ، جیسے لکھی ہو کوئی تحریر پکی نیک عمل کا اجر بھی نیک ہوگا، میٹھا بول بولو توتاثیر پکی
مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
مِیٹھا مِیٹھا گَپ گَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
میٹھا میٹھا ہا ہا، کڑوا کڑوا تھو تھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaaqi'a
वाक़ि'आ
.واقِعَہ
accident, incident
[ Hassas (sensitive) adami wo nahin hota jo har baat har waqia ka asar qubool kare ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
his
हिस
.حِس
feeling, sense, sentiment
[ Aadami mein itni his to honi chahiye ki waqt aane par wo surat-e-hal ka muqabla kar sake ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taasiir
तासीर
.تاثِیْر
effect, efficacy
[ Zyada-tar phalon ki tasir thandi hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hassaas
हस्सास
.حَسّاس
extremely sensitive, emotional
[ Zyada hassas hona aadami ke liye nuqsan-dah hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation
[ Hukm se badshah ke jo tarjama hai is kitab ko Anwar-e-Suhaili ke dastur par tartib (compiled) diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiqaat
तहक़ीक़ात
.تَحْقِیقات
investigation
[ Khata ki tahqiqat khufiya aur elania taur se kare ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, knowledge
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'amal
'अमल
.عَمَل
work, service, business
[ Jiski niyat nek hogi uska amal bhi waisa hi hoga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qiyaas-aaraa.ii
क़ियास-आराई
.قیَاس آرائی
speculation, guessing
[ Ulama-e-mazhab ne insan ki ibtidayi zaban ke mutalliq ajib-o-gharib qiyas-aaraiyon se kaam liya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaziir
वज़ीर
.وَزِیر
minister of state, privy-counsellor, vizier
[ Sarkar ne wazarat mein radd-o-badal karte hue chaar wazir aur badha diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مِیٹھا)
مِیٹھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔