تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنَ اللہ" کے متعقلہ نتائج

مِنَ اللہ

اللہ کی طرف سے ، غیب سے ، اللہ کے حکم سے ، منجانب اللہ ۔

مَنصُوص مِنَ اللہ

(فقہ) جس پر قرآن پاک کی تائیدی سند یعنی آیت موجود ہو ، جو اصلاح کی محتاج نہ ہو (بات ، تحریر ، حکم وغیرہ) ۔

مامُور مِنَ اللہ

اللہ کی جانب سے مقرر کیا گیا، من جانب اللہ متعین، مراد: پیغمبر

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَنصُوب مِنَ اللّٰہ

اللہ کی طرف سے متعین کیا ہوا ۔

مُرسَل مِنَ اللّہ

اﷲ کی طرف سے بھیجا ہوا ، پیغمبر ، نبی ۔

مُؤَیَّد مِنَ اللّٰہ

جسے اﷲ تعالی کی تائید حاصل ہو ، تائید غیبی سے مظفر و منصور ۔

مُلْہَم مِنَ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

مُنزَل مِنَ اللّٰہ

اﷲ کی طرف سے اُتارا یا بھیجا ہوا (کلام یا وحی وغیرہ) ، الہامی ۔

مِن جانِبِ اللہ

حکم الہٰی سے، خدا کی طرف سے، غیب سے، خود بخود، آپ ہی آپ

مُلْہَم مِن عِندِ اللّٰہ

اَللّٰہُ باقی مِن کُلِّ فانی

خدا کے سوا سب کو فنا ہونا ہے

اَللّٰہُ باقی مِن کُلِّ فانِِ

خدا کے سوا سب کو فنا ہونا ہے

سَعْدُ اللہ بَنے اَور مَن سے اُترا رَہے

اچھا بھی بنے اور قدر نہو، کھری بات خیراللہ کہیں الخ .

سانچی بات سَعْدُ اللہ کَہے ، سب کے مَن سے اُتْرا رَہے

سچی بات کہنے والے سے سب ناخوش ہوتے ہیں ، جو شخص سچ بولے اس سے سب گھبراتے ہیں.

سَچّی بات سَعْدُ اللّٰہ کَہے سَب کے مَن سے اُترا رَہے

بندہ تو سچ ہی بولے گا خواہ لوگوں کو گراں گُزرے ، سچّی بات کہنے والے کو لوگ پسند نہیں کرتے .

سَچّی بات سَعْدُ اللّٰہ کَہہ سَب کے مَن سے اُترا رَہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنَ اللہ کے معانیدیکھیے

مِنَ اللہ

minallaahमिनल्लाह

  • Roman
  • Urdu

مِنَ اللہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اللہ کی طرف سے ، غیب سے ، اللہ کے حکم سے ، منجانب اللہ ۔

شعر

Urdu meaning of minallaah

  • Roman
  • Urdu

  • allaah kii taraf se, Gaib se, allaah ke hukm se, minjaanib allaah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِنَ اللہ

اللہ کی طرف سے ، غیب سے ، اللہ کے حکم سے ، منجانب اللہ ۔

مَنصُوص مِنَ اللہ

(فقہ) جس پر قرآن پاک کی تائیدی سند یعنی آیت موجود ہو ، جو اصلاح کی محتاج نہ ہو (بات ، تحریر ، حکم وغیرہ) ۔

مامُور مِنَ اللہ

اللہ کی جانب سے مقرر کیا گیا، من جانب اللہ متعین، مراد: پیغمبر

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَنصُوب مِنَ اللّٰہ

اللہ کی طرف سے متعین کیا ہوا ۔

مُرسَل مِنَ اللّہ

اﷲ کی طرف سے بھیجا ہوا ، پیغمبر ، نبی ۔

مُؤَیَّد مِنَ اللّٰہ

جسے اﷲ تعالی کی تائید حاصل ہو ، تائید غیبی سے مظفر و منصور ۔

مُلْہَم مِنَ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

مُنزَل مِنَ اللّٰہ

اﷲ کی طرف سے اُتارا یا بھیجا ہوا (کلام یا وحی وغیرہ) ، الہامی ۔

مِن جانِبِ اللہ

حکم الہٰی سے، خدا کی طرف سے، غیب سے، خود بخود، آپ ہی آپ

مُلْہَم مِن عِندِ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

اَللّٰہُ باقی مِن کُلِّ فانی

خدا کے سوا سب کو فنا ہونا ہے

اَللّٰہُ باقی مِن کُلِّ فانِِ

خدا کے سوا سب کو فنا ہونا ہے

سَعْدُ اللہ بَنے اَور مَن سے اُترا رَہے

اچھا بھی بنے اور قدر نہو، کھری بات خیراللہ کہیں الخ .

سانچی بات سَعْدُ اللہ کَہے ، سب کے مَن سے اُتْرا رَہے

سچی بات کہنے والے سے سب ناخوش ہوتے ہیں ، جو شخص سچ بولے اس سے سب گھبراتے ہیں.

سَچّی بات سَعْدُ اللّٰہ کَہے سَب کے مَن سے اُترا رَہے

بندہ تو سچ ہی بولے گا خواہ لوگوں کو گراں گُزرے ، سچّی بات کہنے والے کو لوگ پسند نہیں کرتے .

سَچّی بات سَعْدُ اللّٰہ کَہہ سَب کے مَن سے اُترا رَہے

بندہ تو سچ ہی بولے گا خواہ لوگوں کو گراں گُزرے ، سچّی بات کہنے والے کو لوگ پسند نہیں کرتے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنَ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنَ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone