تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِراق" کے متعقلہ نتائج

مِراق

طب: ایک جھلی کا نام جو شکم کی جلد کے نیچے اور عضلات شکم کے اوپر ہوتی ہے

مُرَاق

سرخی مائل رنگ کی چھلکار مچھلی جو وزن میں دس پندرہ سیر تک ہوتی ہے

مِراق ہونا

مالیخولیا ہونا ، کسی چیز کا جنون ہونا ، سودا ہونا ۔

مِراقی

مراق کے اثر والا، جنونی، پاگل پن والی (کیفیت وغیرہ)

مِراقِیَّت

مراق کی کیفیت ، جنون ، پاگل پن ۔

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَصَہ

باہم رقص کرنا ، رقص کی محفل ۔

مُراقِبانَہ

نگہبانوں جیسا ، محافظانہ ۔

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مَراقِد

مرقد (رک) کی جمع

مُراقِب

خبر دار، ہوشیار، نگاہ رکھنے والا، نگہبان، رکھوالا

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِراق کے معانیدیکھیے

مِراق

miraaqमिराक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقرہ طب

اشتقاق: مَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

مِراق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طب: ایک جھلی کا نام جو شکم کی جلد کے نیچے اور عضلات شکم کے اوپر ہوتی ہے
  • ایک مرض، جو اکثر دماغی محنت، خوف، جریان یا کسی ناکامی کی وجہ سے عارض ہو جاتا ہے، مالیخولیا، جنون، سودا، خبط، پاگلپن

شعر

English meaning of miraaq

Noun, Masculine

  • Medical: the name of a membrane that lies under the skin of the stomach,
  • black bile or its excess and the resultant state of mind, depression, melancholia, a kind of madness

मिराक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिकित्सा: एक झिल्ली का नाम जो पेट की त्वचा के नीचे होती है
  • एक मर्ज़, जो प्रायः दिमाग़ी मेहनत, डर, या किसी असफलता के कारण से होती है, जुनून, सौदा, ख़ब्त, पागलपन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِراق

طب: ایک جھلی کا نام جو شکم کی جلد کے نیچے اور عضلات شکم کے اوپر ہوتی ہے

مُرَاق

سرخی مائل رنگ کی چھلکار مچھلی جو وزن میں دس پندرہ سیر تک ہوتی ہے

مِراق ہونا

مالیخولیا ہونا ، کسی چیز کا جنون ہونا ، سودا ہونا ۔

مِراقی

مراق کے اثر والا، جنونی، پاگل پن والی (کیفیت وغیرہ)

مِراقِیَّت

مراق کی کیفیت ، جنون ، پاگل پن ۔

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَصَہ

باہم رقص کرنا ، رقص کی محفل ۔

مُراقِبانَہ

نگہبانوں جیسا ، محافظانہ ۔

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مَراقِد

مرقد (رک) کی جمع

مُراقِب

خبر دار، ہوشیار، نگاہ رکھنے والا، نگہبان، رکھوالا

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone