تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِثالیت" کے متعقلہ نتائج

مِثالیت

(ادب) فن یا ادب میں زندگی کو اس طرح پیش کرنے کے بجائے جیسی کہ وہ ہے اس طرح پیش کرنا جیسی کہ اسے ہونا چاہیے ، عینیت ، آدرش پرستی ، حقیقت کو مثال کے ذریعے سمجھنے یا پیش کرنے کا رویہ ، مجاز پسندی ، کامل بینی ، کمال نمائی

مِثالِیَّت پَسَندانَہ

مثالیت پسندوں سے متعلق ، مثالیت پسندی کے انداز کا

مِثالِیَّت پَرَستی

رک : مثالیت پسندی

مِثالِیَّت پَسَندی

مثالیت (رک) کے نظریے کا حامی یا معتقد ہونا ، عینیت پرستی ، آدرش پرستی ، آئیڈیل ازم

مِثالِیَّت پَسَند

مثالیت (رک) کے نظریے کا معتقد یا حامی ، تصوریت پسند ، آئیڈیلسٹ

مِثالی تَصوِیر کَشی

معیاری نقش گری ، بے مثال نقاشی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِثالیت کے معانیدیکھیے

مِثالیت

misaaliitमिसालीत

وزن : 1221

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

مِثالیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ادب) فن یا ادب میں زندگی کو اس طرح پیش کرنے کے بجائے جیسی کہ وہ ہے اس طرح پیش کرنا جیسی کہ اسے ہونا چاہیے ، عینیت ، آدرش پرستی ، حقیقت کو مثال کے ذریعے سمجھنے یا پیش کرنے کا رویہ ، مجاز پسندی ، کامل بینی ، کمال نمائی
  • (فلسفہ) یہ نظریہ کہ مادہ حقیقی نہیں بلکہ خیال یا ذہن ہی حقیقی ہے اور مادّہ تو محض اس کا عکس ہے یا یہ کہ مادّی کائنات ذہن ہی کی پیداوار ہے اور ذہن سے الگ اس کا کوئی وجود نہیں ہے ، تصوریت ، عینیت ، آئیڈیل ازم

Urdu meaning of misaaliit

  • Roman
  • Urdu

  • (adab) fan ya adab me.n zindgii ko is tarah pesh karne ke bajaay jaisii ki vo hai is tarah pesh karnaa jaisii ki use honaa chaahi.e, i.iniit, aadarsh parastii, haqiiqat ko misaal ke zariiye samajhne ya pesh karne ka ravaiyyaa, majaaz pasandii, kaamil biinii, kamaal numaa.ii
  • (falasfaa) ye nazariya ki maadda haqiiqii nahii.n balki Khyaal ya zahan hii haqiiqii hai aur maada to mahiz is ka aks hai ya ye ki maaddii kaaynaat zahan hii kii paidaavaar hai aur zahan se alag is ka ko.ii vajuud nahii.n hai, tasavvuriiyat, i.iniit, aa.iiDiiyal azam

English meaning of misaaliit

Noun, Feminine

  • ( in art or literature) the representation of things in ideal form, idealism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِثالیت

(ادب) فن یا ادب میں زندگی کو اس طرح پیش کرنے کے بجائے جیسی کہ وہ ہے اس طرح پیش کرنا جیسی کہ اسے ہونا چاہیے ، عینیت ، آدرش پرستی ، حقیقت کو مثال کے ذریعے سمجھنے یا پیش کرنے کا رویہ ، مجاز پسندی ، کامل بینی ، کمال نمائی

مِثالِیَّت پَسَندانَہ

مثالیت پسندوں سے متعلق ، مثالیت پسندی کے انداز کا

مِثالِیَّت پَرَستی

رک : مثالیت پسندی

مِثالِیَّت پَسَندی

مثالیت (رک) کے نظریے کا حامی یا معتقد ہونا ، عینیت پرستی ، آدرش پرستی ، آئیڈیل ازم

مِثالِیَّت پَسَند

مثالیت (رک) کے نظریے کا معتقد یا حامی ، تصوریت پسند ، آئیڈیلسٹ

مِثالی تَصوِیر کَشی

معیاری نقش گری ، بے مثال نقاشی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِثالیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِثالیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone