تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹْھیا" کے متعقلہ نتائج

مِٹْھیا

بچوں کا پیار ، چما ، پپی ، بوسہ ، مٹھی

مُٹھیا

مٹھی بھر کا ، چھوٹا پستہ قد

مِٹْھیائی

مٹھائی ، شیرینی ، میٹھی چیز

مِٹْھیَہ

رک : مٹھیا

مُٹْھیا قَلَم

وہ قلم، جو مٹھی بھر سے زیادہ لمبا نہ ہو، چھوٹا قلم، جس سے لکھنا منحوس خیال کرتے اور استاد پر کہتے ہیں کہ گالی پڑتی ہے، چھوٹا قلم، جو مٹھی سے چھوٹا ہو۔(فقرہ) مٹھیا قلم سے استاد کو گالی پڑتی ہے

مُٹْھیا دِیْو

بونا دیو یا جن

مُٹِّھیاں

مٹھی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُٹْھیانا

۱۔ مٹھی میں پکڑنا، ہاتھ میں لینا ، کسی چیز کا مٹھی میں رکھنا

مَٹھیار

(کاشت کاری) ایک زرخیز حصہء زمین جس کے ساتھ کچھ ریت ملی ہو ، قابل زراعت زمین ، زرخیز زمین

مُٹِّھیاں دینا

ہاتھ پیروں کو مٹھیوں سے دبانا ، مکیاں لگانا

مُٹِّھیاں بَھرنا

چپی کرنا ، پانو دبانا ، مکیاں لگانا ، سر کی مالش کرنا

مُٹِّھیاں بانْدھنا

مٹھیاں بند کرنا

مُٹِّھیاں بِھینچْنا

زور سے مٹھیاں بند کرنا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

مُٹِّھیاں بِھنْچْنا

مٹھیاں بند ہو جانا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

مُٹِّھیاں بِھنچ جانا

مٹھیاں بند ہو جانا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

مُٹِّھیاں بَھر بَھر کَر

بہت زیادہ تعداد یا مقدار میں ، بکثرت ، بہت سا ۔

ہَل کی مُٹِھیا

(کاشت کاری) ہل کا وہ حصہ جسے پکڑ کر ہل چلایا جاتا ہے ۔

گِٹھ مُٹِھیا

بالشتیا ، بونا ، ٹھگنا ، پستہ قد.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹْھیا کے معانیدیکھیے

مِٹْھیا

miThyaaमिठया

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مِٹْھیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچوں کا پیار ، چما ، پپی ، بوسہ ، مٹھی

Urdu meaning of miThyaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka pyaar, chumma, pappii, bosa, muTThii

मिठया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बच्चों का प्यार, चुंबन, चुम्मा, पप्पी, बोसा, मिट्ठी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِٹْھیا

بچوں کا پیار ، چما ، پپی ، بوسہ ، مٹھی

مُٹھیا

مٹھی بھر کا ، چھوٹا پستہ قد

مِٹْھیائی

مٹھائی ، شیرینی ، میٹھی چیز

مِٹْھیَہ

رک : مٹھیا

مُٹْھیا قَلَم

وہ قلم، جو مٹھی بھر سے زیادہ لمبا نہ ہو، چھوٹا قلم، جس سے لکھنا منحوس خیال کرتے اور استاد پر کہتے ہیں کہ گالی پڑتی ہے، چھوٹا قلم، جو مٹھی سے چھوٹا ہو۔(فقرہ) مٹھیا قلم سے استاد کو گالی پڑتی ہے

مُٹْھیا دِیْو

بونا دیو یا جن

مُٹِّھیاں

مٹھی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُٹْھیانا

۱۔ مٹھی میں پکڑنا، ہاتھ میں لینا ، کسی چیز کا مٹھی میں رکھنا

مَٹھیار

(کاشت کاری) ایک زرخیز حصہء زمین جس کے ساتھ کچھ ریت ملی ہو ، قابل زراعت زمین ، زرخیز زمین

مُٹِّھیاں دینا

ہاتھ پیروں کو مٹھیوں سے دبانا ، مکیاں لگانا

مُٹِّھیاں بَھرنا

چپی کرنا ، پانو دبانا ، مکیاں لگانا ، سر کی مالش کرنا

مُٹِّھیاں بانْدھنا

مٹھیاں بند کرنا

مُٹِّھیاں بِھینچْنا

زور سے مٹھیاں بند کرنا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

مُٹِّھیاں بِھنْچْنا

مٹھیاں بند ہو جانا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

مُٹِّھیاں بِھنچ جانا

مٹھیاں بند ہو جانا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

مُٹِّھیاں بَھر بَھر کَر

بہت زیادہ تعداد یا مقدار میں ، بکثرت ، بہت سا ۔

ہَل کی مُٹِھیا

(کاشت کاری) ہل کا وہ حصہ جسے پکڑ کر ہل چلایا جاتا ہے ۔

گِٹھ مُٹِھیا

بالشتیا ، بونا ، ٹھگنا ، پستہ قد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone