تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا" کے متعقلہ نتائج

مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا

مرنے کے بعد جسم کا مٹی میں مل جانا ، پیوند خاک ہونا ؛ مر جانا

مِٹّی مِٹّی کے ساتھ مِل جانا

بے جان جسم کا مٹی میں مل جانا ، مٹی میں دفن ہو جانا

مِٹّی کے مَہادیو

مٹی کے مادھو ؛ (مجازا ً) کم عقل ، بیوقوف

مِٹّی ہونا

۔خاک میں ملنا۔راکھ ہونا۔۲۔(کنایۃً) بوسیدہ ہوجانا۔؎ ۔۳۔آب وتاب نہ رہنا۔بے رونق ہوجانا۔؎ ۔۴۔میلا ہونا۔؎ ۔۵۔(کنایۃً)شرمندہ ہونا۔؎ ۔۶۔طبعیت کا افسردہ ہونا۔۷۔رکھے رکھے کانے کا ٹھنڈا اور بدمزہ ہوجانا۔۸۔(کنایۃً) دفن ہونا۔؎

مِٹّی کے بَرابَر

نہایت بے وقعت، بالکل بے قدر

مِٹّی کے مول

نہایت ارزاں ، بہت سستا ، کوڑیوں کے مول

مِٹّی کے مادھو

(ہندو) مورکھ ، مودھو ، کندہء نا تراش ، بیوقوف ، جیسے : تم بھی نرے مٹی کے مادھو ہو

مِٹّی کے مولوں

نہایت ارزاں ، بہت سستا ، کوڑیوں کے مول

مِٹّی کے بھاؤ

very cheap

دَم کے ساتھ ہونا

پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ ہونا

سونا لے کے مِٹّی نہ دینا

کمال نادہند ہونا ، بات یا معاملہ کا جھوٹا ہونا .

ہَگ کونے میں مِٹّی سَرْکا کے

مخالف کی تذلیل کرنے کے لیے کہتے ہیں

جِی مِٹّی ہونا

طبیعت کا پَست یا پَژمُردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا

مِٹّی میں مِل کَر مِٹّی ہونا

ضائع ہو جانا ، برباد ہو جانا ، بے نام و نشان ہو جانا ۔

دِل مِٹّی ہونا

دل کا افسردہ ہونا، بُجھا ہوا ہونا

کام مِٹّی ہونا

۔ کام خراب ہونا۔ ؎

رَنگ مِٹّی ہونا

رن٘گ مٹی کرنا (رک) کا لازم .

بَدن مِٹّی ہونا

خفیف حرارت ہونا

مِٹّی نَصِیب ہونا

اپنی خواہش کے مطابق یا پسند کی جگہ پر انتقال ہونا یا مرنا ۔

مِٹّی بَرباد ہونا

رُسوا ہونا، ذلیل و خوار ہونا، برا حال ہونا، بد نام ہونا

مِٹّی عَزِیز ہونا

۱۔ دفن کیا جانا ، دفن ہونا ،مٹی ٹھکانے لگنا ؛ عزیز و اقارب یا کسی پسندیدہ شخص کے ہاتھوں سے دفن کیا جانا ۔

مِٹّی خَراب ہونا

ذلیل ہونا ، رسوا ہونا ، بے عزت ہونا ، خوار ہونا

مِٹّی وِیران ہونا

مٹی خراب ہونا

نَشَّہ مِٹّی ہونا

رک : نشہ کرکرا ہونا ، نشے کا اثر جاتا رہنا ؛ عیش میں خلل آنا ، ر نگ میں بھنگ ہونا

مِٹّی خوار ہونا

۔ذلیل ہونا۔بے عزت ہونا۔بربادہونا۔نہایت دکھ میں ہونا۔خاک کا کسی جگہ ڈالنا۔۲۔(کنایۃً) چھپانا۔پردہ پوشی کرنا۔درگزرکرنا۔لعنت بھیجنا۔اس جگہ لکھنؤ میں خاک ڈالنا استعمال ہے۔

مِٹّی سَوارَت ہونا

رک : مٹی ٹھکانے لگنا ۔

طَبِیعَت مِٹّی ہونا

جذبات و احساسات کا سرد پڑ جانا ، جی اُچاٹ ہونا ، طبیعت افسردہ ہونا.

مِٹّی پَلِید ہونا

ذلیل ہونا ، بے عزت ہونا ، دُرگت ہونا ، برا حال ہونا ، برباد ہونا

مِٹّی اَکارَت ہونا

رُسوا ہونا ، ذلیل ہونا ، بے عزت ہونا ، بد نام ہونا ، بے وقعت ہونا۔

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

(عو) پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ رہنا.

مِٹّی کے بھاؤ بِکنا

نہایت ارزاں بکنا ، مٹی کے مول بکنا

سانس کے ساتھ آس لَگی ہونا

زِندگی کی اُمید ہونا ، آسرا ہونا.

مِٹّی کا بَنا ہونا

مٹی سے تعلق ہونا ، بے حس ہونا

مَری مِٹّی کا ہونا

مردہ ہو جانا ، لاش بن جانا ۔

مَوت مِٹّی خَراب ہونا

تجہیز و تکفین میں مدد نہ ہونا

ہَزاروں مَن مِٹّی کے نِیچے جا پَہُنچنا

مر جانا ، انتقال ہو جانا ، دفن ہو جانا ۔

مِٹّی کے مول سَودا کَرنا

نہایت سستا فروخت کرنا

مِٹّی کے مول بیچ ڈالنا

نہایت سستا فروخت کرنا

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی

حقیر ترین شے، ناکارہ یا بیکار چیز

کِسی کی مِٹّی خَراب ہونا

کسی کی نہات بے قدری ، بربادی اور تباہی ہونا ، کمال ذلّت اور خواری پیش آنا

کِسی کی مِٹّی عَزِیز ہونا

رک : کسی کی مٹی خراب ہونا

ہاتھ کی مِٹّی نَصِیب ہونا

کسی کے ہاتھ سے دفن ہونا ، اعزہ کا قبر پر مٹی ڈالنا ۔

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی بھی اَیسی نَہ ہوگی

۔ مقولہ۔ عاجزی۔ خاکساری۔ حقارت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎

کُمہار کا گَدھا جِس کے چُوتَڑْ پَر مِٹّی دیکھے اُس کے پِیچھے دَوڑے

جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے

کُمہار کا گَدھا جِنہیں کے چُوتَڑْ مِٹّی دیکھے، تِنہیں کے پِیچھے دَوڑے

جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا کے معانیدیکھیے

مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا

miTTii ke saath miTTii honaaमिट्टी के साथ मिट्टी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا کے اردو معانی

  • مرنے کے بعد جسم کا مٹی میں مل جانا ، پیوند خاک ہونا ؛ مر جانا

Urdu meaning of miTTii ke saath miTTii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • marne ke baad jism ka miTTii me.n mil jaana, paivand Khaak honaa ; mar jaana

मिट्टी के साथ मिट्टी होना के हिंदी अर्थ

  • मृत्यु के बाद शव का मिट्टी में मिल जाना, दफ़न होना, मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا

مرنے کے بعد جسم کا مٹی میں مل جانا ، پیوند خاک ہونا ؛ مر جانا

مِٹّی مِٹّی کے ساتھ مِل جانا

بے جان جسم کا مٹی میں مل جانا ، مٹی میں دفن ہو جانا

مِٹّی کے مَہادیو

مٹی کے مادھو ؛ (مجازا ً) کم عقل ، بیوقوف

مِٹّی ہونا

۔خاک میں ملنا۔راکھ ہونا۔۲۔(کنایۃً) بوسیدہ ہوجانا۔؎ ۔۳۔آب وتاب نہ رہنا۔بے رونق ہوجانا۔؎ ۔۴۔میلا ہونا۔؎ ۔۵۔(کنایۃً)شرمندہ ہونا۔؎ ۔۶۔طبعیت کا افسردہ ہونا۔۷۔رکھے رکھے کانے کا ٹھنڈا اور بدمزہ ہوجانا۔۸۔(کنایۃً) دفن ہونا۔؎

مِٹّی کے بَرابَر

نہایت بے وقعت، بالکل بے قدر

مِٹّی کے مول

نہایت ارزاں ، بہت سستا ، کوڑیوں کے مول

مِٹّی کے مادھو

(ہندو) مورکھ ، مودھو ، کندہء نا تراش ، بیوقوف ، جیسے : تم بھی نرے مٹی کے مادھو ہو

مِٹّی کے مولوں

نہایت ارزاں ، بہت سستا ، کوڑیوں کے مول

مِٹّی کے بھاؤ

very cheap

دَم کے ساتھ ہونا

پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ ہونا

سونا لے کے مِٹّی نہ دینا

کمال نادہند ہونا ، بات یا معاملہ کا جھوٹا ہونا .

ہَگ کونے میں مِٹّی سَرْکا کے

مخالف کی تذلیل کرنے کے لیے کہتے ہیں

جِی مِٹّی ہونا

طبیعت کا پَست یا پَژمُردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا

مِٹّی میں مِل کَر مِٹّی ہونا

ضائع ہو جانا ، برباد ہو جانا ، بے نام و نشان ہو جانا ۔

دِل مِٹّی ہونا

دل کا افسردہ ہونا، بُجھا ہوا ہونا

کام مِٹّی ہونا

۔ کام خراب ہونا۔ ؎

رَنگ مِٹّی ہونا

رن٘گ مٹی کرنا (رک) کا لازم .

بَدن مِٹّی ہونا

خفیف حرارت ہونا

مِٹّی نَصِیب ہونا

اپنی خواہش کے مطابق یا پسند کی جگہ پر انتقال ہونا یا مرنا ۔

مِٹّی بَرباد ہونا

رُسوا ہونا، ذلیل و خوار ہونا، برا حال ہونا، بد نام ہونا

مِٹّی عَزِیز ہونا

۱۔ دفن کیا جانا ، دفن ہونا ،مٹی ٹھکانے لگنا ؛ عزیز و اقارب یا کسی پسندیدہ شخص کے ہاتھوں سے دفن کیا جانا ۔

مِٹّی خَراب ہونا

ذلیل ہونا ، رسوا ہونا ، بے عزت ہونا ، خوار ہونا

مِٹّی وِیران ہونا

مٹی خراب ہونا

نَشَّہ مِٹّی ہونا

رک : نشہ کرکرا ہونا ، نشے کا اثر جاتا رہنا ؛ عیش میں خلل آنا ، ر نگ میں بھنگ ہونا

مِٹّی خوار ہونا

۔ذلیل ہونا۔بے عزت ہونا۔بربادہونا۔نہایت دکھ میں ہونا۔خاک کا کسی جگہ ڈالنا۔۲۔(کنایۃً) چھپانا۔پردہ پوشی کرنا۔درگزرکرنا۔لعنت بھیجنا۔اس جگہ لکھنؤ میں خاک ڈالنا استعمال ہے۔

مِٹّی سَوارَت ہونا

رک : مٹی ٹھکانے لگنا ۔

طَبِیعَت مِٹّی ہونا

جذبات و احساسات کا سرد پڑ جانا ، جی اُچاٹ ہونا ، طبیعت افسردہ ہونا.

مِٹّی پَلِید ہونا

ذلیل ہونا ، بے عزت ہونا ، دُرگت ہونا ، برا حال ہونا ، برباد ہونا

مِٹّی اَکارَت ہونا

رُسوا ہونا ، ذلیل ہونا ، بے عزت ہونا ، بد نام ہونا ، بے وقعت ہونا۔

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

(عو) پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ رہنا.

مِٹّی کے بھاؤ بِکنا

نہایت ارزاں بکنا ، مٹی کے مول بکنا

سانس کے ساتھ آس لَگی ہونا

زِندگی کی اُمید ہونا ، آسرا ہونا.

مِٹّی کا بَنا ہونا

مٹی سے تعلق ہونا ، بے حس ہونا

مَری مِٹّی کا ہونا

مردہ ہو جانا ، لاش بن جانا ۔

مَوت مِٹّی خَراب ہونا

تجہیز و تکفین میں مدد نہ ہونا

ہَزاروں مَن مِٹّی کے نِیچے جا پَہُنچنا

مر جانا ، انتقال ہو جانا ، دفن ہو جانا ۔

مِٹّی کے مول سَودا کَرنا

نہایت سستا فروخت کرنا

مِٹّی کے مول بیچ ڈالنا

نہایت سستا فروخت کرنا

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی

حقیر ترین شے، ناکارہ یا بیکار چیز

کِسی کی مِٹّی خَراب ہونا

کسی کی نہات بے قدری ، بربادی اور تباہی ہونا ، کمال ذلّت اور خواری پیش آنا

کِسی کی مِٹّی عَزِیز ہونا

رک : کسی کی مٹی خراب ہونا

ہاتھ کی مِٹّی نَصِیب ہونا

کسی کے ہاتھ سے دفن ہونا ، اعزہ کا قبر پر مٹی ڈالنا ۔

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی بھی اَیسی نَہ ہوگی

۔ مقولہ۔ عاجزی۔ خاکساری۔ حقارت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎

کُمہار کا گَدھا جِس کے چُوتَڑْ پَر مِٹّی دیکھے اُس کے پِیچھے دَوڑے

جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے

کُمہار کا گَدھا جِنہیں کے چُوتَڑْ مِٹّی دیکھے، تِنہیں کے پِیچھے دَوڑے

جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone