تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"monsoon" کے متعقلہ نتائج
monsoon کے لیے اردو الفاظ
monsoon کے اردو معانی
اسم
- بحرِ ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا، جو اپریل سے اکتوبر تک جنوب مغرب سے اور سال کے باقی حصے میں شمال مشرق سے چلتی ہے
- وہ موسم جب یہ ہوا جنوب مغرب سے چلتی ہے، جو برسات لاتی ہے
- کوئی بھی ہوا جس کا رُخ معینہ اوقات پر معکوس انداز میں بدلتا رہے
monsoon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बहर-ए-हिंद और जुनूबी एशिया की मौसमी हवा, जो अप्रेल से अक्तूबर तक जुनूब मग़रिब से और साल के बाक़ी हिस्से में शुमाल मशरिक़ से चलती है
- वो मौसम जब ये हवा जुनूब मग़रिब से चलती है, जो बरसात लाती है
- कोई भी हवा जिसका रुख़ मु'अय्यना औक़ात पर मा'कूस अंदाज़ में बदलता रहे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
monsoon
جنوبی ایشیا، خاص طور پر بحر ہند سے اٹھنے والی برسات کی ہوا گرمیوں میںجنوب مغرب سے چلنے والی ( wet monsoon تر مون سون) نیز جاڑوں میں شمال مشرق سے چلنے والی خشک ہوا (dry monsoon خشک مون سون).
مَنِشِن
ترتیب (عموماً جمع) فوج کی تیاریاں، لڑائی کا نقشہ، فوج کی تقسیم و ترتیب، ضابطہ، آئین، امرالٰہی، ہبہ بذریعۂ دستاویز یا وصیت، طبیعت، مزاج، افتادِ مزا، طبعی میلا، رجھان، رغبت، متانت، سنجیدگی، کشش ثقل
minnesinger
جرمنی میں بارھویں یا چودھویں صدی کا رومانی گیت لکھنے اور گانے والا فنکار [لفظاً : محبت کے گیت گانے والا].
مَن سانْچا تو سَب سانْچا
نیت صحیح ہو تو نتیجہ اچھا نکلتا ہے ؛ سچائی عجب چیز ہے ، سچ بول کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ساری دنیا خوش ہے ، صدق دل عجب شے ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (monsoon)
monsoon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔