تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبر" کے متعقلہ نتائج

مُبر

مضبوط، طاقت ور، ہوشیار، چوکس

مُبَرَّدَہ

سرد کیا ہوا ، سرد ، ٹھنڈا ۔

مُبَرّا ہونا

مبراکرنا (رک) کا لازم ؛ پاک و صاف ہونا ، بری ہونا ۔

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

مُبَرہَن

روشن، واضح، دلائل سے ثابت، بُرہان سے مستحکم

مِبراہ

لکڑی کو صاف اور چکنا کرنے کا اوزار ، رندہ نیز تیز چاقو

مُبَرقَع

برقع پوش ، پردے میں چھپا ہوا ۔

مُبَرَّا

کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ

مُبَرَّد

سرد کیا ہوا ، سرد ، ٹھنڈا ۔

مُبَرِّح

تکلیف دہ ، شدید ، درد ناک ۔

مُبَرِّد

(طب) طبعاً سرد تاثیر رکھنے والی دوا یا غذا، سردی پہنچانے والی دوا

مَبَرّات

نیکیاں جو دوسروں کے ساتھ کی جائیں، عطیات (عموماً خیرات کے ساتھ مستعمل)

مُبَرِّدات

سرد کرنے والی چیزیں، وہ دوائیں یا غذائیں جن کی تاثیر سرد ہو

مَبْرُوصِیَّت

برص کا مریض ہونا ، کوڑھی ہونا ، برص کا مرض ، برص زدگی ۔

مُبَرّا کَرنا

بری کرنا ، آزاد کر دینا ، الگ کر دینا ، نکال دینا ۔

مُبَرّا رَکھنا

آلودہ نہ ہونے دینا ، پاک و صاف رکھنا ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مِبْرَد

کسی چیز کو ریتنے ، گھسنے یا دھار نکالنے کا آلہ ، ریتی ، سوہن ۔

مُبْرَم

مضبوط، محکم، مستحکم، استوار، اٹل

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبَرسَم

طب: صاحب برسام، جس کو برسام کا عارضہ ہو، چھاتی کی سوجن، سینے کا درد، پھیپھڑوں میں پانی بھرجانا، یہ لفظ طب کی کتابوں میں مستعمل ہے

مَبْرُور

۱.برگزیدہ ، پاک ، مقدس ، گناہوں سے بری ۔

مَبْرُود

سرد مزاج ، جس کا مزاج سرد ہو نیز سوہن کی ہوئی ، ریتی کی ہوئی ، برادہ کی ہوئی

مَبْرُوز

شایع شدہ

مَبْرُوص

۱۔ جس کو برص کاعارضہ ہو ، جس کے جسم پر کوڑھ کے سفید داغ ہوں، کوڑھ کا مریض ، کوڑھی ۔

ہَر بِیشَہ گُماں مَبَر کہ خالی سَت، شایَد کَہ پِلَنگ خُفتَہ باشَد

(شیخ سعدی کا شعر اُردو میں بطور کہاوت مستعمل) ہر جنگل کو خالی مت سمجھو شاید اس میں چیتا سویا ہو ؛ مراد : آدمی کو ہر جگہ ہوشیار رہنا چاہیے ، خطرے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے ؛ کسی شخص کو ناکارہ نہیں سمجھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبر کے معانیدیکھیے

مُبر

mubrमुब्र

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مُبر کے اردو معانی

صفت

  • مضبوط، طاقت ور، ہوشیار، چوکس

Urdu meaning of mubr

  • Roman
  • Urdu

  • mazbuut, taaqatvar, hoshyaar, chaukas

English meaning of mubr

Adjective

मुब्र के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبر

مضبوط، طاقت ور، ہوشیار، چوکس

مُبَرَّدَہ

سرد کیا ہوا ، سرد ، ٹھنڈا ۔

مُبَرّا ہونا

مبراکرنا (رک) کا لازم ؛ پاک و صاف ہونا ، بری ہونا ۔

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

مُبَرہَن

روشن، واضح، دلائل سے ثابت، بُرہان سے مستحکم

مِبراہ

لکڑی کو صاف اور چکنا کرنے کا اوزار ، رندہ نیز تیز چاقو

مُبَرقَع

برقع پوش ، پردے میں چھپا ہوا ۔

مُبَرَّا

کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ

مُبَرَّد

سرد کیا ہوا ، سرد ، ٹھنڈا ۔

مُبَرِّح

تکلیف دہ ، شدید ، درد ناک ۔

مُبَرِّد

(طب) طبعاً سرد تاثیر رکھنے والی دوا یا غذا، سردی پہنچانے والی دوا

مَبَرّات

نیکیاں جو دوسروں کے ساتھ کی جائیں، عطیات (عموماً خیرات کے ساتھ مستعمل)

مُبَرِّدات

سرد کرنے والی چیزیں، وہ دوائیں یا غذائیں جن کی تاثیر سرد ہو

مَبْرُوصِیَّت

برص کا مریض ہونا ، کوڑھی ہونا ، برص کا مرض ، برص زدگی ۔

مُبَرّا کَرنا

بری کرنا ، آزاد کر دینا ، الگ کر دینا ، نکال دینا ۔

مُبَرّا رَکھنا

آلودہ نہ ہونے دینا ، پاک و صاف رکھنا ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مِبْرَد

کسی چیز کو ریتنے ، گھسنے یا دھار نکالنے کا آلہ ، ریتی ، سوہن ۔

مُبْرَم

مضبوط، محکم، مستحکم، استوار، اٹل

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبَرسَم

طب: صاحب برسام، جس کو برسام کا عارضہ ہو، چھاتی کی سوجن، سینے کا درد، پھیپھڑوں میں پانی بھرجانا، یہ لفظ طب کی کتابوں میں مستعمل ہے

مَبْرُور

۱.برگزیدہ ، پاک ، مقدس ، گناہوں سے بری ۔

مَبْرُود

سرد مزاج ، جس کا مزاج سرد ہو نیز سوہن کی ہوئی ، ریتی کی ہوئی ، برادہ کی ہوئی

مَبْرُوز

شایع شدہ

مَبْرُوص

۱۔ جس کو برص کاعارضہ ہو ، جس کے جسم پر کوڑھ کے سفید داغ ہوں، کوڑھ کا مریض ، کوڑھی ۔

ہَر بِیشَہ گُماں مَبَر کہ خالی سَت، شایَد کَہ پِلَنگ خُفتَہ باشَد

(شیخ سعدی کا شعر اُردو میں بطور کہاوت مستعمل) ہر جنگل کو خالی مت سمجھو شاید اس میں چیتا سویا ہو ؛ مراد : آدمی کو ہر جگہ ہوشیار رہنا چاہیے ، خطرے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے ؛ کسی شخص کو ناکارہ نہیں سمجھنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone