تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغالِط" کے متعقلہ نتائج

مُغالِط

غلطی کرنے ولا ، مغالطہ میں پڑنے والا ، جس سے سہو ہو جائے .

مُغالَطَہ

غلطی میں مبتلا ہونا، بھول چوک، غلط فہمی

مُغالَطَہ باز

مغالطے میں ڈالنے والا ، دھوکہ دینے والا ۔

مُغالَطَہ ہونا

شک ہونا ، شبہ ہونا ؛ غلط فہمی ہونا۔

مُغالَطَہ دینا

دھوکہ دینا، گمراہ کرنا، فریب دینا، بھول میں ڈالنا، غلط بتانا

مُغالَطَہ خیز

مغالطے میں ڈالنے والا ، غلط فہمی پیدا کرنے والا۔

مُغالَطَہ آمیز

غلط فہمی پر مبنی ، مغالطہ ڈالنے والا ، گمراہ کن

مُغالَطَہ لَگْنا

شبہ ہونا ، غلط فہمی ہونا ۔

مُغالَطَہ ڈالنا

شبہ ڈالنا، غلطی ڈالنا

مُغالَطَہ کھانا

دھوکہ کھانا ، غلطی کا شکار ہونا ۔

مُغالَطَہ دِہی

مغالطہ دینا، دھوکہ دینا، فریب دینا، بے ایمانی کرنا

مُغالَطَہ پَڑْنا

رکاوٹ پیدا ہونا ۔

مُغالَطَہ بازی

مغالطہ باز ہونا ، دھوکہ فریب دینا ۔

مُغالَطَہ پیش آنا

غلط فہمی ہونا ، مغالطہ ہونا ۔

مُغالَطَہ پَیدا کَرنا

غلط فہمی میں ڈالنا ۔

مُغالَطَہ اِنتاج

(منطق) ایسا نتیجہ جو مقدموں سے نہ پیدا ہوتا ہو اس کو تسلیم کر لینا مختلف صورتوں میں تجاہل ہے یعنی بغیر مقدمہ کے نتیجہ کو تسلیم کر لینا

مُغالَطَہ میں آنا

فریب میں آ جانا ، دھوکے کھانا ۔

مُغالَطَہ میں ڈالْنا

شبہ میں ڈالنا ، غلط فہمی پیدا کرنا ، گمراہ کرنا

مُغالَطَہ اَنگیز

غلط فہمی پر مبنی ؛ مغالطے میں ڈالنے والا ۔

مُغالَطَہ آفرِیں

مغالطے میں ڈالنے والا

مُغالَطَہ میں پَڑنا

دھوکے میں آنا ، فریب میں مبتلا ہونا ۔

مُغالَطَہ اَنگیزی

مغالطہ انگیز ہونا، مغالطے میں مبتلا کرنے کا عمل

مُغالْطے میں ڈالنا

cause to make mistake, cause to form a wrong notion

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغالِط کے معانیدیکھیے

مُغالِط

muGaalitमुग़ालित

اصل: عربی

اشتقاق: غَلَطَ

  • Roman
  • Urdu

مُغالِط کے اردو معانی

صفت

  • غلطی کرنے ولا ، مغالطہ میں پڑنے والا ، جس سے سہو ہو جائے .

Urdu meaning of muGaalit

  • Roman
  • Urdu

  • Galatii karne valaa, muGaalata me.n pa.Dne vaala, jis se sahv ho jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُغالِط

غلطی کرنے ولا ، مغالطہ میں پڑنے والا ، جس سے سہو ہو جائے .

مُغالَطَہ

غلطی میں مبتلا ہونا، بھول چوک، غلط فہمی

مُغالَطَہ باز

مغالطے میں ڈالنے والا ، دھوکہ دینے والا ۔

مُغالَطَہ ہونا

شک ہونا ، شبہ ہونا ؛ غلط فہمی ہونا۔

مُغالَطَہ دینا

دھوکہ دینا، گمراہ کرنا، فریب دینا، بھول میں ڈالنا، غلط بتانا

مُغالَطَہ خیز

مغالطے میں ڈالنے والا ، غلط فہمی پیدا کرنے والا۔

مُغالَطَہ آمیز

غلط فہمی پر مبنی ، مغالطہ ڈالنے والا ، گمراہ کن

مُغالَطَہ لَگْنا

شبہ ہونا ، غلط فہمی ہونا ۔

مُغالَطَہ ڈالنا

شبہ ڈالنا، غلطی ڈالنا

مُغالَطَہ کھانا

دھوکہ کھانا ، غلطی کا شکار ہونا ۔

مُغالَطَہ دِہی

مغالطہ دینا، دھوکہ دینا، فریب دینا، بے ایمانی کرنا

مُغالَطَہ پَڑْنا

رکاوٹ پیدا ہونا ۔

مُغالَطَہ بازی

مغالطہ باز ہونا ، دھوکہ فریب دینا ۔

مُغالَطَہ پیش آنا

غلط فہمی ہونا ، مغالطہ ہونا ۔

مُغالَطَہ پَیدا کَرنا

غلط فہمی میں ڈالنا ۔

مُغالَطَہ اِنتاج

(منطق) ایسا نتیجہ جو مقدموں سے نہ پیدا ہوتا ہو اس کو تسلیم کر لینا مختلف صورتوں میں تجاہل ہے یعنی بغیر مقدمہ کے نتیجہ کو تسلیم کر لینا

مُغالَطَہ میں آنا

فریب میں آ جانا ، دھوکے کھانا ۔

مُغالَطَہ میں ڈالْنا

شبہ میں ڈالنا ، غلط فہمی پیدا کرنا ، گمراہ کرنا

مُغالَطَہ اَنگیز

غلط فہمی پر مبنی ؛ مغالطے میں ڈالنے والا ۔

مُغالَطَہ آفرِیں

مغالطے میں ڈالنے والا

مُغالَطَہ میں پَڑنا

دھوکے میں آنا ، فریب میں مبتلا ہونا ۔

مُغالَطَہ اَنگیزی

مغالطہ انگیز ہونا، مغالطے میں مبتلا کرنے کا عمل

مُغالْطے میں ڈالنا

cause to make mistake, cause to form a wrong notion

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغالِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغالِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone