تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَفَّف" کے متعقلہ نتائج

مُخَفَّف

۱۔ گھٹایا گیا ، ہلکا کیا گیا ، تخفیف کیا گیا ، اختصار کیا گیا ؛ وہ لفظ جس میں سے کوئی حرف یا حروف کم کیے جائیں

مُخَفَّفَہ

مخفف ، تخفیف کیا گیا ، مختصر کیا گیا

مُخَفَّف کَرنا

(تحریر وغیرہ) مختصر کرنا ، اختصار سے کام لینا

مُخَفَّف بنانا

Abbreviate something to something

مُخَفَّفات

مخفف کیے ہوئے الفاظ ، الفاظ کی مختصر کردہ صورتیں یا حروف ، اختصارات

مِعْیَارِی مُخَفَّفْ

کسی چیز کے لیے تخفیف شدہ معیاری نام

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَفَّف کے معانیدیکھیے

مُخَفَّف

muKHaffafमुख़फ़्फ़फ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَفَّ

  • Roman
  • Urdu

مُخَفَّف کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ گھٹایا گیا ، ہلکا کیا گیا ، تخفیف کیا گیا ، اختصار کیا گیا ؛ وہ لفظ جس میں سے کوئی حرف یا حروف کم کیے جائیں
  • ۲۔ وہ حرفِ صحیح جس پر بجائے لمبے اعراب کے چھوٹا اعراب دیا جائے یا تشدید رفع کی جائے ، غیر مشدّد

Urdu meaning of muKHaffaf

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ghaTaayaa gayaa, halkaa kiya gayaa, taKhfiif kiya gayaa, iKhatisaar kiya gayaa ; vo lafz jis me.n se ko.ii harf ya huruuf kam ki.e jaa.e.n
  • ۲۔ vo harf-e-sahii jis par bajaay lambe eraab ke chhuuTa eraab diyaa jaaye ya tashdiid rafaa kii jaaye, Gair mushaddad

English meaning of muKHaffaf

Adjective

मुख़फ़्फ़फ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घटाया गया, हल्का किया गया, जिसमें तख्फ़ीफ़ अर्थात कमी हुई हो, वह शब्द जिसमें कुछ अक्षर-कम कर दिये गये हों, जैसे-‘माह' का 'मह'

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخَفَّف

۱۔ گھٹایا گیا ، ہلکا کیا گیا ، تخفیف کیا گیا ، اختصار کیا گیا ؛ وہ لفظ جس میں سے کوئی حرف یا حروف کم کیے جائیں

مُخَفَّفَہ

مخفف ، تخفیف کیا گیا ، مختصر کیا گیا

مُخَفَّف کَرنا

(تحریر وغیرہ) مختصر کرنا ، اختصار سے کام لینا

مُخَفَّف بنانا

Abbreviate something to something

مُخَفَّفات

مخفف کیے ہوئے الفاظ ، الفاظ کی مختصر کردہ صورتیں یا حروف ، اختصارات

مِعْیَارِی مُخَفَّفْ

کسی چیز کے لیے تخفیف شدہ معیاری نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَفَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَفَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone