تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخِّی" کے متعقلہ نتائج

مُخِّی

(لسانیات) ایسے حروف جن کے ادا کرنے میں زبان کی نوک تالو سے لگتی ہے

مُخَیَّلَہ

سوچا ہوا، خیال کیا ہوا، اندازہ لگایا ہوا

مُخَیِّلَہ

خیال کرنے یا سوچنے کی حس، قوت خیالی، خیال کی طاقت، خیال کی قوت، دماغ کی ایک قوت کانام

مُخِیُ الْمِزاجانَہ

(نفسیات) مزاج سے وابستہ جسمانی ساخت ، احشائِ مزاجانہ

مَخِیم ہونا

encamp

مُخَیِّر

خیر خیرات کرنے والا، نیکی کرنے والا، نکوکار، داتا، سخی، فیاض، کریم

مُخَیِّم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ، خیمہ گاہ

مُخَیِّل

خیال کرنے والا، سوچنے والا ، فکر کرنے والا

مُخَیَّم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ ، خیمہ گاہ ؛ (مجازا ً) قیام و مقام کرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، کیمپ

مُخَیَّل

خیال میں لایا گیا، خیال کیا گیا، سوچا گیا

مُخَیَّر

اختیار دیا گیا، بے پروا، لا پرواہ

مُخِیِ قَشْر

دماغ کی بالائی سطح اور اس کا پوست

مُخَیَّلات

وہ باتیں یا چیزیں جو خیال میں لائی جائیں ، خیال میں لائی گئی باتیں یا امور

مُخَیَّر بازار

کسی چیز کی فروخت اس شرط پر کہ اگر خریدار چاہے تو مقررّہ وقت کے اندر چیز واپس کر دے

مُخْیَم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ ، خیمہ گاہ ؛ (مجازا ً) قیام و مقام کرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، کیمپ

مُخَیخ

کھوپڑی کے پچھلے حصّے کے اندر کا مغز، چھوٹا دماغ، مؤخر دماغ، مغز کا سب سے پچھلا حصہ

مُخِیط

Needle.

مَخِیض

بلویا ہوا دودھ یا دہی جس میں سے مکھن نکال لیا گیا ہو، چھاچھ، مٹھا

مَخِیخ

(طب) گودے سے بھری ہوئی (ہڈی)

مِخْیانا

مارنا ، پیٹنا ؛ مطبع بنانا ، قابو میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخِّی کے معانیدیکھیے

مُخِّی

muKHKHiiमुख़्ख़ी

  • Roman
  • Urdu

مُخِّی کے اردو معانی

صفت

  • (لسانیات) ایسے حروف جن کے ادا کرنے میں زبان کی نوک تالو سے لگتی ہے
  • مخ سے متعلق یا منسوب ، دماغ کا ، دماغی ، گودے والا

Urdu meaning of muKHKHii

  • Roman
  • Urdu

  • (lisaaniyaat) a.ise huruuf jin ke ada karne me.n zabaan kii nok taaluu se lagtii hai
  • muKh se mutaalliq ya mansuub, dimaaG ka, dimaaGii, guude vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخِّی

(لسانیات) ایسے حروف جن کے ادا کرنے میں زبان کی نوک تالو سے لگتی ہے

مُخَیَّلَہ

سوچا ہوا، خیال کیا ہوا، اندازہ لگایا ہوا

مُخَیِّلَہ

خیال کرنے یا سوچنے کی حس، قوت خیالی، خیال کی طاقت، خیال کی قوت، دماغ کی ایک قوت کانام

مُخِیُ الْمِزاجانَہ

(نفسیات) مزاج سے وابستہ جسمانی ساخت ، احشائِ مزاجانہ

مَخِیم ہونا

encamp

مُخَیِّر

خیر خیرات کرنے والا، نیکی کرنے والا، نکوکار، داتا، سخی، فیاض، کریم

مُخَیِّم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ، خیمہ گاہ

مُخَیِّل

خیال کرنے والا، سوچنے والا ، فکر کرنے والا

مُخَیَّم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ ، خیمہ گاہ ؛ (مجازا ً) قیام و مقام کرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، کیمپ

مُخَیَّل

خیال میں لایا گیا، خیال کیا گیا، سوچا گیا

مُخَیَّر

اختیار دیا گیا، بے پروا، لا پرواہ

مُخِیِ قَشْر

دماغ کی بالائی سطح اور اس کا پوست

مُخَیَّلات

وہ باتیں یا چیزیں جو خیال میں لائی جائیں ، خیال میں لائی گئی باتیں یا امور

مُخَیَّر بازار

کسی چیز کی فروخت اس شرط پر کہ اگر خریدار چاہے تو مقررّہ وقت کے اندر چیز واپس کر دے

مُخْیَم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ ، خیمہ گاہ ؛ (مجازا ً) قیام و مقام کرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، کیمپ

مُخَیخ

کھوپڑی کے پچھلے حصّے کے اندر کا مغز، چھوٹا دماغ، مؤخر دماغ، مغز کا سب سے پچھلا حصہ

مُخِیط

Needle.

مَخِیض

بلویا ہوا دودھ یا دہی جس میں سے مکھن نکال لیا گیا ہو، چھاچھ، مٹھا

مَخِیخ

(طب) گودے سے بھری ہوئی (ہڈی)

مِخْیانا

مارنا ، پیٹنا ؛ مطبع بنانا ، قابو میں لانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone