تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکِب" کے متعقلہ نتائج

مُکِب

اُلٹ پلٹ کرنے والا، منہ کے بل گرانے والا، پچھاڑنے اور سرنگوں کر دینے والا، اوندھا گرا دینے والا

مِکَبَّہ

(طب) سرپوش ، ڈھکنا

مُکَبّرَہ

باریک اور چھوٹی چیز کو بڑا کر کے دکھانے والا آلہ

مِکَبّیٰ

(طب) حنجرہ کے بالائی سوراخ پر کی پان کی شکل کی کرّی ، سرنگوں یا سرپوش نما کرّی

مَکَبِّر شِیشَہ

کسی چیزکی ظاہری جسامت کو بڑا کر کے دکھانے والا عدسہ

مُکَبِّری

تکبیر کہنا ، مکبّر کے فرائض ، کام یا منصب

مَکَبَّر

(مسجد میں) تکبیر یا اذان کہنے کی جگہ ۔

مَکَبِّر

تکبیر کہنے والا، خصوصاً وہ شخص جو نماز جماعت میں بلند آواز سے تکبیر کہتا ہے تاکہ مقتدی آخری صف تک افعال نماز کے آغاز و انجام سے آگاہ ہو جائے، آواز کو بلند کرنے والا (آلہ یا شخص)

مَکَبِّرُ الصَّوت

آواز کو بڑا یا بلند کرنے والا ، آواز کو بلند کر کے سامعین تک پہنچانے والا آلہ ، لاؤڈ اسپیکر ، توسیع پا جانے کے بعد ۔

مُکَبّرِین

مکبر (رک) کی جمع ؛ تکبیر کہنے والے ۔

مَکبُود

جس کے جگر میں زخم یا بیماری ہو ؛ (طب) وہ مریض جس کے افعال جگر میں ضعف ہو ، جگر کا بیمار ، جگر کی بیماری میں مبتلا شخص

مَکبُوب

منہ کے بل ، پٹ ، اوندھا ، چت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکِب کے معانیدیکھیے

مُکِب

mukibमुकिब

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مُکِب کے اردو معانی

صفت

  • اُلٹ پلٹ کرنے والا، منہ کے بل گرانے والا، پچھاڑنے اور سرنگوں کر دینے والا، اوندھا گرا دینے والا

Urdu meaning of mukib

  • Roman
  • Urdu

  • ulaT palaT karne vaala, mu.nh ke bil giraane vaala, pachhaa.Dne aur surango.n kar dene vaala, aundhaa gira dene vaala

English meaning of mukib

Adjective

  • falling or falling to someone face down, inverter

मुकिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उलट-पलट करने वाला, मुंह के बल औंधा गिरने अथवा गिराने वाला, औंधा गिरा देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکِب

اُلٹ پلٹ کرنے والا، منہ کے بل گرانے والا، پچھاڑنے اور سرنگوں کر دینے والا، اوندھا گرا دینے والا

مِکَبَّہ

(طب) سرپوش ، ڈھکنا

مُکَبّرَہ

باریک اور چھوٹی چیز کو بڑا کر کے دکھانے والا آلہ

مِکَبّیٰ

(طب) حنجرہ کے بالائی سوراخ پر کی پان کی شکل کی کرّی ، سرنگوں یا سرپوش نما کرّی

مَکَبِّر شِیشَہ

کسی چیزکی ظاہری جسامت کو بڑا کر کے دکھانے والا عدسہ

مُکَبِّری

تکبیر کہنا ، مکبّر کے فرائض ، کام یا منصب

مَکَبَّر

(مسجد میں) تکبیر یا اذان کہنے کی جگہ ۔

مَکَبِّر

تکبیر کہنے والا، خصوصاً وہ شخص جو نماز جماعت میں بلند آواز سے تکبیر کہتا ہے تاکہ مقتدی آخری صف تک افعال نماز کے آغاز و انجام سے آگاہ ہو جائے، آواز کو بلند کرنے والا (آلہ یا شخص)

مَکَبِّرُ الصَّوت

آواز کو بڑا یا بلند کرنے والا ، آواز کو بلند کر کے سامعین تک پہنچانے والا آلہ ، لاؤڈ اسپیکر ، توسیع پا جانے کے بعد ۔

مُکَبّرِین

مکبر (رک) کی جمع ؛ تکبیر کہنے والے ۔

مَکبُود

جس کے جگر میں زخم یا بیماری ہو ؛ (طب) وہ مریض جس کے افعال جگر میں ضعف ہو ، جگر کا بیمار ، جگر کی بیماری میں مبتلا شخص

مَکبُوب

منہ کے بل ، پٹ ، اوندھا ، چت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone