تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کی" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کی

منھ پر کی ، منھ کے اوپر کی ، چہرے کی

مُنہ کی سَچّی

وہ جس کا منھ نہ پھرے (تلوار).

مُنہ کی کَچّی

منھ کا کچا (رک) کی تانیث ؛ وہ عورت جس کی بات ناقابل ِاعتبار ہو.

مُنہ کیا

کیا تاب ہے ، کیا مجال ہے ، کیا حوصلہ یا ہمت ہے ۔

مُنہ کی بات

(کسی کی) کہی ہوئی بات ، کسی کا قول ۔

مُنہ کی وَفا

(کنایۃً) زبانی وفا کا اقرار یا عہد

مُنہ کی کَڑی

جس کا منھ سخت ہو ؛ مضبوط تلوار جو مڑ نہ سکے ۔

مُنہ کی گالی

کسی کی زبان کی گالی یا بُری بات ، گالی گفتار ۔

مُنہ کی کَہَن

زبان سے کہی ہوئی بات ، منھ سے نکلا ہوا قول ، کسی کا قول ۔

مُنہ کی مَکّھی نَہ اُڑا سَکنا

نہایت کمزور ہونا ، ناتواں ہونا ؛ کاہل ہونا ۔

مُنہ کی کھانا

ہار ماننا ، شکست کھانا ، ناکام ہونا ۔

مُنہ کی پھوڑی

پھوہڑ ، بے سلیقہ عورت ۔

مُنہ کی بِیماری

منھ پک جانے کی بیماری ، مرض جس میں منھ کے اندر آبلے پڑجائیں یا سوزش پیدا ہوجائے ۔

مُنہ کی کِھلانا

منہ کی کھانا (رک) کا تعدیہ ، ذلیل کروانا ، شکست دلوانا ۔

مُنہ کی ٹِکِیا

(عو) چہرہ (نوراللغات) ۔

مُنہ کی کَراری

مضبوط دھار والی ، جس کا منھ نہ پھرے (تلوار کے لیے مستعمل) ۔

مُنہ کی آئی بات

منھ تک آئی بات ، کہی جانے والی بات ۔

مُنہ کی کِھلوانا

منہ کی کھانا (رک) کا تعدیہ ، ذلیل کروانا ، شکست دلوانا ۔

مُنہ کی اوٹ کَرنا

پردہ کرنے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا ؛ منھ کو دھوپ یا آگ کی گرمی سے بچانے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا.

مُنہ کی مانْگی مَوت

رک : منھ مانگی موت.

مُنہ کی مِیٹھی پیٹ کی کھوٹی

ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ، منافق ہے ۔

مُنہ کی بَلائیں لینا

دونوں ہاتھوں سے چہرے یا سر کو چھوتے ہوئے پیار کرنا ؛ نظر ِبد سے محفوظ رہنے کی دعا دینا ۔

مُنہ کی مِیٹھی، ہاتھ کی جُھوٹی

میٹھی باتیں تو کرتی مگر دیتی دلاتی کچھ نہیں.

مُنہ کی لوئی اُتَر جانا

بے شرم ہو جانا ، بے غیرتی چھاجانا ، شرم و حیا کا جاتا رہنا.

مُنہ کی راہ شَفتالُو نِکَلنا

کسی بات کا خمیازہ بھگتنا.

مُنہ کی بات چِھین لینا

منھ سے بات چھین لینا ، کسی کے دل کی بات اس سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ کی رَنگَت سَفَید ہونا

خوف ، مایوسی ، ندامت سے رنگ اڑجانا ، چہرہ بے رونق ہو جانا ۔

مُنہ کی مانْگی مَوت نَہِیں مِلتی

رک : منھ مانگی موت نہیں ملتی ۔

مُنہ کیا ہے

۔ دیکھو کیا مُنھ۔ ؎

مُنہ کی گئی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

انسان بے حیائی اختیار کر لے تو کسی کا خوف نہیں رہتا، جب عزت اُتر جاتی ہے تو انسان نڈر ہو جاتا ہے، بد لحاظ آدمی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، بے حیا کو کسی کی پرواہ نہیں ہوتی

مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

بے حیا کو کسی کی پروا نہیں ہوتی

مُنہ کی اُتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

کوئی جان بوجھ کر بے شرمی اختیار کرے تو کہتے ہیں ۔

مُنْہ کی آنا

۔ روبرو چُوٹ کرنا۔ سامنے طعنے کی بات کہنا۔ ؎

منہ کی دکھائی

دلہن کو پہلی دفعہ دیکھنے پر نقدی یا زیور دینا

مُنہ کِیلنا

جادو یا منتر وغیرہ سے کسی کے بولنے کی طاقت سلب کردینا

مُن٘ہ کی گئی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

بے حیا کو کسی کی پروا نہیں ہوتی

مُنہ کِیل دینا

رشوت دے کر مخالفت وغیرہ سے باز رکھنا ، رشوت دینا.

مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت

رک : منہ دیکھے کی الفت ۔

مُنہ دیکھے کی

جھوٹی ، ظاہری ، دکھاوے کی ، اُوپری ، خوشامد کی ، بناوٹی

مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

منھ سوجنا ، نہایت غصہ ہونا ، ناراض ہونا ۔

مُنہ دیکھنے کی باتیں

بناؤٹی اور خوشامد کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی یاری

ظاہری دوستی ، ظاہری محبت ۔

مُنہ دیکھے کی اُلفَت

دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو ، خوشامدانہ تعریف ۔

مُنہ دِکھانے کی باتیں

شرمساری اور ندامت سے بچنے کے کام ، سرخ رُو ہونے کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی پِیت

رک : منہ دیکھنے کی پریت ۔

مُنہ دیکھے کی چاہ

دکھاوے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

مُنہ دیکھے کی پِرِیت

دکھاوے کی محبت ، اوپری محبت ، جھوٹی محبت

دُوپَٹّے کو مُنہ کی اوٹ کَرْنا

گھون٘گھٹ نکالنا ، دوپٹّے کو من٘ھ کے آگے کرنا تاکہ من٘ھ کسی کو نظر نہ پڑے

قِبْلَہ کی طَرَف مُنہ کَرنا

قبلہ رو ہونا، نماز پڑھنے کے لیے منہ قبلہ کی طرف کرنا

مُنہ خُدا کی طَرَف ہونا

خدا پر بھروسہ ہونا

قِبْلَہ کی طَرَف مُنہ ہونا

قبلہ رو ہونا، نماز پڑھنے کے لیے منہ قبلہ کی طرف ہونا

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

کہنے کی باتیں ہیں ، صرف زبانی جمع خرچ ہے ، غلط ہے ، کچھ اصلیت نہیں ۔

بَتِّیس مُنہ کی فال خالی نہیں جاتی

جو بات مشہور ہو جائے وہ ہو کر رہتی ہے

مُنہ پَر کی مَکّھی بھی نَہ اُڑانا

بہت آسان کام بھی نہ کرنا ، بہت کاہل اور اپاہج ہونا۔

دِلّی کی دال والی مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

دِلّی کی دال بیچنے والی کی بِکری بہت کم ہوتی ہے ، اس لیے خستہ حال رہتی ہے ؛ دلّی میں عموماً گوشت کھایا جاتا ہے اس لیے دال کے خریدار کم ہیں .

اَبھی مُنہ کی دال نَہیں جَھڑی

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

مُنہ دِکھانے کی صُورَت نَہ ہونا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کی صُورَت نَہ رَہنا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کی کے معانیدیکھیے

مُنہ کی

mu.nh kiiमुँह की

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کی کے اردو معانی

  • منھ پر کی ، منھ کے اوپر کی ، چہرے کی
  • کسی کی کہی ہوئی ۔

Urdu meaning of mu.nh kii

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh par kii, mu.nh ke u.upar kii, chehre kii
  • kisii kii kahii hu.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone