تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ میں زَبان رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ میں زَبان رَکْھنا

۔ دیکھو زبان منھ میں رکھنا۔

مُنْھ میں زَبان ہے

۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎

زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا

زبان کو قابو میں رکھنا، بے موقع بات نہ کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

مُنْھ میں زَبان حَلال ہے

۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

مُنْھ میں زَبان لینا

۔ ایک قسم کا مساس ہے۔ ؎

زَبان کو قابُو میں رَکْھنا

نامناسب باتوں سے زبان کو روکے رہنا، بے تُکی بات مُنھ سے نہ نِکالنا

زَبان کو بَس میں رَکْھنا

سوچ سمجھ کر گفتگو کرنا

مُنہ میں زَبان رَکھنا

بولنے پر قدرت رکھنا ، بول سکنا ؛ جواب دینے کے قابل ہونا ، قوت ِگویائی ہونا ۔

مُنھ میں زَبان نَہ ہونا

۔ گونگا ہونا۔ خاموش ہونا۔ بول نہ سکنا۔ بات نہ کرسکنا۔ ؎ ۲۔ سیدھا ہونا۔ بھولا بھالا ہونا۔

زَبان مُنہ میں نَہ رَکھنا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

زَبان مُنھ میں رَکھنا

بولنے پر قادر ہونا، بولنے والا ہونا

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

کَہْنے کو مُنھ میں زَبان رَکْھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، جیسا کہو گے ویسا سنو گے ؛ برائے نام زبان ہے ، گویائی کے قابل نہیں.

گِلَوری مُنھ میں رَکْھنا

پان کھانا، کھانے کے لیے پان کا بیڑا من٘ھ میں ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ میں زَبان رَکْھنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ میں زَبان رَکْھنا

mu.nh me.n zabaan rakhnaaमुँह में ज़बान रखना

  • Roman
  • Urdu

مُنْھ میں زَبان رَکْھنا کے اردو معانی

  • ۔ دیکھو زبان منھ میں رکھنا۔

Urdu meaning of mu.nh me.n zabaan rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ dekho zabaan mu.nh me.n rakhnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْھ میں زَبان رَکْھنا

۔ دیکھو زبان منھ میں رکھنا۔

مُنْھ میں زَبان ہے

۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎

زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا

زبان کو قابو میں رکھنا، بے موقع بات نہ کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

مُنْھ میں زَبان حَلال ہے

۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

مُنْھ میں زَبان لینا

۔ ایک قسم کا مساس ہے۔ ؎

زَبان کو قابُو میں رَکْھنا

نامناسب باتوں سے زبان کو روکے رہنا، بے تُکی بات مُنھ سے نہ نِکالنا

زَبان کو بَس میں رَکْھنا

سوچ سمجھ کر گفتگو کرنا

مُنہ میں زَبان رَکھنا

بولنے پر قدرت رکھنا ، بول سکنا ؛ جواب دینے کے قابل ہونا ، قوت ِگویائی ہونا ۔

مُنھ میں زَبان نَہ ہونا

۔ گونگا ہونا۔ خاموش ہونا۔ بول نہ سکنا۔ بات نہ کرسکنا۔ ؎ ۲۔ سیدھا ہونا۔ بھولا بھالا ہونا۔

زَبان مُنہ میں نَہ رَکھنا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

زَبان مُنھ میں رَکھنا

بولنے پر قادر ہونا، بولنے والا ہونا

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

کَہْنے کو مُنھ میں زَبان رَکْھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، جیسا کہو گے ویسا سنو گے ؛ برائے نام زبان ہے ، گویائی کے قابل نہیں.

گِلَوری مُنھ میں رَکْھنا

پان کھانا، کھانے کے لیے پان کا بیڑا من٘ھ میں ڈالنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ میں زَبان رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ میں زَبان رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone