تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہار" کے متعقلہ نتائج

مُنْہار

(کاٹنے کے لیے) منہ مارنے والا (جانور)، کھٹکنا، پھاڑ کھانے والا

منہار

کانچ کی چوڑیاں بنانے اور بیچنے والا

مَنِہار

منھیار جو رائج املا ہے، وہ جو چوڑی، سندور، بندیا وغیرہ مشاطگی کا سامان پھیری کرتے ہوئے بیچتا ہے، چوڑی ہارا، چوڑی بنانے والا

مَنُہار

صلح مصالحت کرانے کا عمل یا کوشش، کسی ناراض شخص کو منانے کے لیے کی جانے والی گزارش، التجا اور میٹھی میٹھی باتیں، نوزش، احترام، خوشامد کرنا

مَنِہاری

۱۔ منھیار (رک) کی تانیث ، منھار کی جورو ، چوڑیاں بیچنے والی

مَنْہارَن

منھیار (رک) کی تانیث ، چوڑیاں بیچنے اور پہنانے والی

مَنُہارنا

रूठे हुए व्यक्ति से मीठी-मीठी बातें करके उसे प्रसन्न करने का प्रयत्न करना। मनाना। २. निवेदन, प्रार्थना या विनती करना। ३. आदर-सत्कार करना। ४. खुशामद करना।

مَن ہاری

رک : من ہارک

مَن ہارَک

دل کو موہ لینے والا ، دلبر ؛ خوشگوار ، دل خوش کن ، دل پذیر

مَن ہارْنا

پست ہمت ہو جانا ، حوصلہ ہارنا ، دل میں ولولہ اور اُمنگ نہ رہنا ۔

میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار

میرے بیٹے کے دوست تو بہت ہیں مگر ہیں سب نکمے اور کمینے ، جس کے دوست نالائق ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہار کے معانیدیکھیے

مُنْہار

mu.nhaarमुँहार

وزن : 121

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

مُنْہار کے اردو معانی

صفت

  • (کاٹنے کے لیے) منہ مارنے والا (جانور)، کھٹکنا، پھاڑ کھانے والا

اسم، مؤنث

  • منہ سے لڑائی (جیسے مرغوں کی)

Urdu meaning of mu.nhaar

  • Roman
  • Urdu

  • (kaaTne ke li.e) mu.nh maarne vaala (jaanvar), khaTakna, phaa.D khaane vaala
  • mu.nh se la.Daa.ii (jaise murgo.n kii

मुँहार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (काटने के लिए) मूँह मारने वाला (जानवर), खटकना, फाड़ खाने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुँह से लड़ाई (जैसे मुर्गों की)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْہار

(کاٹنے کے لیے) منہ مارنے والا (جانور)، کھٹکنا، پھاڑ کھانے والا

منہار

کانچ کی چوڑیاں بنانے اور بیچنے والا

مَنِہار

منھیار جو رائج املا ہے، وہ جو چوڑی، سندور، بندیا وغیرہ مشاطگی کا سامان پھیری کرتے ہوئے بیچتا ہے، چوڑی ہارا، چوڑی بنانے والا

مَنُہار

صلح مصالحت کرانے کا عمل یا کوشش، کسی ناراض شخص کو منانے کے لیے کی جانے والی گزارش، التجا اور میٹھی میٹھی باتیں، نوزش، احترام، خوشامد کرنا

مَنِہاری

۱۔ منھیار (رک) کی تانیث ، منھار کی جورو ، چوڑیاں بیچنے والی

مَنْہارَن

منھیار (رک) کی تانیث ، چوڑیاں بیچنے اور پہنانے والی

مَنُہارنا

रूठे हुए व्यक्ति से मीठी-मीठी बातें करके उसे प्रसन्न करने का प्रयत्न करना। मनाना। २. निवेदन, प्रार्थना या विनती करना। ३. आदर-सत्कार करना। ४. खुशामद करना।

مَن ہاری

رک : من ہارک

مَن ہارَک

دل کو موہ لینے والا ، دلبر ؛ خوشگوار ، دل خوش کن ، دل پذیر

مَن ہارْنا

پست ہمت ہو جانا ، حوصلہ ہارنا ، دل میں ولولہ اور اُمنگ نہ رہنا ۔

میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار

میرے بیٹے کے دوست تو بہت ہیں مگر ہیں سب نکمے اور کمینے ، جس کے دوست نالائق ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone