تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْجی" کے متعقلہ نتائج

مُنْجی

(مجازاً) سرائے، قیام گاہ، مسافرخانہ

مُنَجِّی

(مجازاً) سرائے، قیام گاہ، مسافرخانہ

مَنجی خانَہ

چارپائی رکھنے کی جگہ ؛ (مجازاً) سرائے ، قیام گاہ ، مسافر خانہ ۔

منجی ہوئی بات کہنا

وہ بات جس کی مشق کی گئی ہو، تجربہ کی بات

مَنجی ہُوئی آواز

۔مشق کی ہوئی آواز۔

مَنجی چوٹ

ایسی ضرب جو خالی نہ جائے ، مشاقانہ وار ۔

مَنجِیٹ

رک : منجیٹھ جو اس کا فصیح املا ہے

مَنجِیت

ایک پودا جس کی جڑ سے سرخ ، ارغوانی یا بادامی رنگ نکلتا ہے ۔

مَنجِیٹھ

رک : مجیٹھ

مَنجیرا

پیتل کی دو کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے لیے دونوں ہاتھوں سے بجائی جاتی ہیں

مُنَجِّیات

عذاب سے نجات دلانے والے امور ، اعمال یا چیزیں ۔

مَن جِیتنا

اپنے دل کو قابو کرنا ، اپنے جی کو اپنے بس میں کرنا ، خواہش ِنفسانی پر قابو پانا

چُٹْکی مَنْجی ہُوئی ہونا

تیر کمان کے فن سے واقف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْجی کے معانیدیکھیے

مُنْجی

munjiiमुंजी

نیز : مُنَجِّی

اصل: عربی

اشتقاق: نَجا

  • Roman
  • Urdu

مُنْجی کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) سرائے، قیام گاہ، مسافرخانہ
  • نجات دلانے والا
  • نجات دینے والا ، نجات دہندہ ، رہائی دینے یا دلانے والا ۔

شعر

Urdu meaning of munjii

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) saraay, qiyaamagaah, musaafirKhaanaa
  • najaat dilaane vaala
  • najaat dene vaala, najaatadihandaa, rihaa.ii dene ya dilaane vaala

मुंजी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नजात दिलानेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْجی

(مجازاً) سرائے، قیام گاہ، مسافرخانہ

مُنَجِّی

(مجازاً) سرائے، قیام گاہ، مسافرخانہ

مَنجی خانَہ

چارپائی رکھنے کی جگہ ؛ (مجازاً) سرائے ، قیام گاہ ، مسافر خانہ ۔

منجی ہوئی بات کہنا

وہ بات جس کی مشق کی گئی ہو، تجربہ کی بات

مَنجی ہُوئی آواز

۔مشق کی ہوئی آواز۔

مَنجی چوٹ

ایسی ضرب جو خالی نہ جائے ، مشاقانہ وار ۔

مَنجِیٹ

رک : منجیٹھ جو اس کا فصیح املا ہے

مَنجِیت

ایک پودا جس کی جڑ سے سرخ ، ارغوانی یا بادامی رنگ نکلتا ہے ۔

مَنجِیٹھ

رک : مجیٹھ

مَنجیرا

پیتل کی دو کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے لیے دونوں ہاتھوں سے بجائی جاتی ہیں

مُنَجِّیات

عذاب سے نجات دلانے والے امور ، اعمال یا چیزیں ۔

مَن جِیتنا

اپنے دل کو قابو کرنا ، اپنے جی کو اپنے بس میں کرنا ، خواہش ِنفسانی پر قابو پانا

چُٹْکی مَنْجی ہُوئی ہونا

تیر کمان کے فن سے واقف ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone