تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْدار" کے متعقلہ نتائج

مُرْدار

وہ جانور جو خود مر گیا ہو، مردہ جانور، (ذبیحہ کے مقابل)

مُرْدار ہَڈّی پَر اَڑنا

رک : مردار ہڈی پر لڑنا جو زیادہ مستعمل ہے

مُرْدار ہَڈّی پَر لَڑنا

حرام مال پر تکرار کرنا یا جھگڑنا

مُرْدار خور

carrion-eater, any carrion-eating animal, vulture, hyena, carrion crow

مُرْدار خوار

وہ جو مردہ جانوروں کو کھائے، جیسے: عموماً گدھ، چیل، کوا، کتا وغیرہ

مُردار ہونا

ناجائز یا حرام ہو جانا ، حلال کرنے کے قابل نہ رہنا ، ذبح کے قابل نہ رہنا یا تکبیر کہے بغیر ذبح کیا جانا ۔

مُردار ہو جانا

حرام ہو جانا، ناجائز ہو جانا، ذبح کے قابل نہ رہنا

مُردار ہَڈّی پَر لَڑتے ہَیں

حرام کے مال پر لڑتے ہیں

مُردار بھی حَلال ہونا

سب کچھ جائز ہونا ۔

مُردار مال

شرع کے خلاف حاصل کی ہوئی دولت، مال حرام، ناجائز طریقوں سے حاصل کی ہوئی دولت

مُردار سَنگ

ایک مرکب جو سیسے اوررانگ سے بنایا جاتا ہے، جوش دیے ہوئے سیسے یا رانگ کا میل جو پتھرکے ٹکڑے کی طرح ہوتا ہے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

مُردار کھانا

مردہ جانور کھانا ، حرام کھانا ؛ ناجائز طریقے سے مال حاصل کرنا یا دولت کمانا ۔

مُردار خواری

طبعی موت مرے ہوئے جانور کو کھانا ، مردار کھانا ، حرام کھانا ۔

مُردار پَڑ جانا

جسم کے کسی حصے کا بے جان یا سن ہو جانا، بے حس ہونا

مُرداری

(عورت) چھپکلی، چلپاسہ

مُردار کو حَلال سَمَجھنا

ناجائز کو جائز سمجھنا ، غیر مباح کو مباح تصور کرنا ۔

مُرداری کھال

رک : مرداری (۲) ۔

سُوَر مُرْدار ہے

یعنی یہ چیز میں نے ہر گز نہیں چکّھی ، حرام ہے

چَخے مُرْدار

(دشنام) دور ہو.

خُونِ مُرْدار

بیکار خون ، ناکارہ خون ۔

بَحْرِ مُرْدار

بحر میت، مردہ سمندر، سطح زمین پر دنیا کا سب سے نچلا مقام

بَحِیْرَۂ مُرْدار

Dead sea

دو مُلّاؤں میں مُرْغ مُرْدار

اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .

دو قَصائِیوں میں گائے مُرْدار

دو آدمیوں کی بحث و تکرار سے اصل مطلب فوت ہو جاتا ہے .

زَبان ہی حَلال ہے زَبان ہی مُردار ہے

زبان جو چاہے کہہ دے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کر دے

تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال

تیسرے فاقے میں جب جان پر بن آتی ہے تو مردار اور حرام بھی حلال ہو جاتا ہے ، سخت مصیبت میں غیر کے مال کا کچھ خیال نہیں رہتا مجبوری میں روا اور ناروا کو نہیں دیکھا جاتا.

بیوی بیوی عید آئی، چل مردار تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

دنیا کی عیش و عشرت سےغریبوں کو کیا واسطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْدار کے معانیدیکھیے

مُرْدار

murdaarमुर्दार

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

مُرْدار کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • وہ جانور جو خود مر گیا ہو، مردہ جانور، (ذبیحہ کے مقابل)
  • مردہ، مرا ہوا، بے جان، بے حس و حرکت
  • کمزور، نحیف، لاغر
  • (مجازاً) بدقسمت، بدنصیب، منحوس
  • نابکار، نالائق، جاہل، بدھو، ان پڑھ
  • (مجازاً) ناپاک، حرام، غیر مباح، ناجائز
  • (کنایۃً) بے وقعت، بے معنی، بے کار
  • نہایت حقارت کا کلمہ جو بحالت ناراضی عورت کو کہاجاتاہے، فاحشہ، نالائق، نابکار

اسم، مذکر

  • مری ہوئی چیز، نعش، لاش

فجائیہ

  • کلمہٗ تحقیر جو غصے اور ناراضی کی حالت میں عموماً عورت سے کہا جاتا ہے، فاحشہ، بدبخت، پلید و نیز مطلق کمبخت، ذلیل (دنیا کے لیے بھی مستعمل)

شعر

English meaning of murdaar

Adjective, Masculine

  • dead, impure, unclean, polluted, dirty, squalid, ugly, profane, obscene

Noun, Masculine

  • a dead body, a corpse, a carcass, carrion, a piece of carrion
  • a dead animal but not slaughtered, not kosher, as opposed to halal

Interjection

  • you carrion! wretch! vile creature!

मुर्दार के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • = मुरदार
  • जो अपनी मौत से मरा हो।
  • फा. वि.—वह पशु जो अपनी मौत से मर गया हो, मृत पशु, अपवित्र, नापाक, मृतक, प्रिाण (पशु आदि), कुलटा, व्यभिचारिणी, फ़ाहिशा, एक तिरस्कार का शब्द जो क्रोध के समय स्त्री के लिए बोला जाता है।
  • मृत।
  • डरपोक; भीरु; भयार्थ; भयभीत।
  • फा. वि.—वह पशु जो अपनी मौत से मर गया हो, मृत पशु, अपवित्र, नापाक, मृतक, प्रिाण (पशु आदि), कुलटा, व्यभिचारिणी, फ़ाहिशा, एक तिरस्कार का शब्द जो क्रोध के समय स्त्री के लिए बोला जाता है।
  • मृत; बेजान
  • अपवित्र; नापाक
  • निर्बल; बलहीन।

مُرْدار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرْدار

وہ جانور جو خود مر گیا ہو، مردہ جانور، (ذبیحہ کے مقابل)

مُرْدار ہَڈّی پَر اَڑنا

رک : مردار ہڈی پر لڑنا جو زیادہ مستعمل ہے

مُرْدار ہَڈّی پَر لَڑنا

حرام مال پر تکرار کرنا یا جھگڑنا

مُرْدار خور

carrion-eater, any carrion-eating animal, vulture, hyena, carrion crow

مُرْدار خوار

وہ جو مردہ جانوروں کو کھائے، جیسے: عموماً گدھ، چیل، کوا، کتا وغیرہ

مُردار ہونا

ناجائز یا حرام ہو جانا ، حلال کرنے کے قابل نہ رہنا ، ذبح کے قابل نہ رہنا یا تکبیر کہے بغیر ذبح کیا جانا ۔

مُردار ہو جانا

حرام ہو جانا، ناجائز ہو جانا، ذبح کے قابل نہ رہنا

مُردار ہَڈّی پَر لَڑتے ہَیں

حرام کے مال پر لڑتے ہیں

مُردار بھی حَلال ہونا

سب کچھ جائز ہونا ۔

مُردار مال

شرع کے خلاف حاصل کی ہوئی دولت، مال حرام، ناجائز طریقوں سے حاصل کی ہوئی دولت

مُردار سَنگ

ایک مرکب جو سیسے اوررانگ سے بنایا جاتا ہے، جوش دیے ہوئے سیسے یا رانگ کا میل جو پتھرکے ٹکڑے کی طرح ہوتا ہے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

مُردار کھانا

مردہ جانور کھانا ، حرام کھانا ؛ ناجائز طریقے سے مال حاصل کرنا یا دولت کمانا ۔

مُردار خواری

طبعی موت مرے ہوئے جانور کو کھانا ، مردار کھانا ، حرام کھانا ۔

مُردار پَڑ جانا

جسم کے کسی حصے کا بے جان یا سن ہو جانا، بے حس ہونا

مُرداری

(عورت) چھپکلی، چلپاسہ

مُردار کو حَلال سَمَجھنا

ناجائز کو جائز سمجھنا ، غیر مباح کو مباح تصور کرنا ۔

مُرداری کھال

رک : مرداری (۲) ۔

سُوَر مُرْدار ہے

یعنی یہ چیز میں نے ہر گز نہیں چکّھی ، حرام ہے

چَخے مُرْدار

(دشنام) دور ہو.

خُونِ مُرْدار

بیکار خون ، ناکارہ خون ۔

بَحْرِ مُرْدار

بحر میت، مردہ سمندر، سطح زمین پر دنیا کا سب سے نچلا مقام

بَحِیْرَۂ مُرْدار

Dead sea

دو مُلّاؤں میں مُرْغ مُرْدار

اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .

دو قَصائِیوں میں گائے مُرْدار

دو آدمیوں کی بحث و تکرار سے اصل مطلب فوت ہو جاتا ہے .

زَبان ہی حَلال ہے زَبان ہی مُردار ہے

زبان جو چاہے کہہ دے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کر دے

تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال

تیسرے فاقے میں جب جان پر بن آتی ہے تو مردار اور حرام بھی حلال ہو جاتا ہے ، سخت مصیبت میں غیر کے مال کا کچھ خیال نہیں رہتا مجبوری میں روا اور ناروا کو نہیں دیکھا جاتا.

بیوی بیوی عید آئی، چل مردار تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

دنیا کی عیش و عشرت سےغریبوں کو کیا واسطہ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone