تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرنا" کے متعقلہ نتائج

مَرنا

دم نکلنا ، موت آنا ، وفات پانا ، جان دینا

مُرنا

(کسی شے سے) بھرا ہوا ہونا یا شرابور ہونا، (کسی میں) گھل مل جانا یا منہمک ہو جانا، (کسی میں) سما جانا اور گم ہونا، (کسی پر) جھکنا، (کسی چیز کا) عادی ہوجانا، (کسی کے لئے) کسی چیز کا ذائقہ چکھنا (فرض منصبی کے طور پر)

مَرناں

رک : مرنا جو اس کا رائج املا ہے ۔

مرنا جِینا لَگ رَہا ہے

۔زندگی کا کچھ اعتبار نہیں۔دم میں کچھ ہے توپل میں کچھ۔

مَرنا بَر حَق ہے

ہر ذی روح کو موت ضرور آنی ہے ۔

مرنا جینا سب کے ساتھ ہے

دنیا کے جھگڑے بکھیڑے کسی کو نہیں چھوڑتے

مَرْنا بَھلا بَدیس کا جَہاں نَہ اَپنا کوئی

پردیس میں مرنا بہتر ہے کہ وہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا جو افسوس کرے

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

مَرنا جِینا

شادی وغم ہونا، موت وزندگی، لگے رہنا

مَرنا مِٹنا

۔مرکر تباہ ہونا۔نیست نابود ہونا۔؎

مَرنا بھرنا

مشکل حالات میں کسی کا ساتھ نباہنا، ہرحال میں گزر بسر کرنا

مَرنا مارنا

fight, quarrel, wrangle

مِرِنالی

کنولوں جھنڈ ؛ کنول کا چھوٹا ریشہ

مِرِنال

کنول کے پودے کا ڈنٹھل، کنول کی جڑ، کنول کی ریشہ دار شاخ

مَرنا جوکھوں بَھرنا

مرنا بھرنا ، نقصان برداشت کرنا ، تکالیف جھیلنا ۔

مَرَنہارا

جو مر گیا ہو ؛ مرنے جو گا ، فانی ، مٹ جانے کے قابل ۔

مَرَنہار

جو مر گیا ہو ؛ مرنے جو گا ، فانی ، مٹ جانے کے قابل ۔

غُصَّہ مَرْنا

غصّہ جاتا رہنا ، غصّہ دھیما ہو جانا .

قَضائے اِلٰہی سے مَرْنا

اپنی موت سے مرنا، عمرِ طبعی کو پہنچ کر مرنا، اپنے وقت پر مرنا

راہ مَرْنا

راستہ نا پید ہو جانا

باہ مَرْنا

بہت محنت سے ہل چلانا

طَبِیعَت مَرْنا

رک : طبیعت مٹی ہونا.

فاقَہ مَرْنا

بھوکوں مرنا، متواتر بھوکا رہنا.

آخِر مَرْنا اَوَّل مَرْنا

بہر حال زندگی کا انجام موت ہے، جب موت برحق ہے تو آج آئے یا کل

لئے مرنا

رک : لے ڈوبنا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا .

وُہ مَر گَئے ہَمیں مَرنا ہے

انجام کار ہر ایک کو مرنا ہے (بطور قسم یا سچائی کی یقین دہانی کے لیے) سب کو ایک دن مرنا ہے، انسان فانی ہے (اظہار افسوس کے طور پر)

تُہْمَت لے مَرْنا

جھوٹا الزام لگا دینا، بہتان رکھ دینا، عیب لگا دینا؛ زبردستی تہمت دھرنا، ناحق الزام لگانے کے در پے ہونا، بے جا الزام لگانا

وُہ مَر گَئے ہَم کو مَرنا ہے

انجام کار ہر ایک کو مرنا ہے (بطور قسم یا سچائی کی یقین دہانی کے لیے) سب کو ایک دن مرنا ہے، انسان فانی ہے (اظہار افسوس کے طور پر)

صُورَت پَہ مَرنا

حسن پر مرنا ، عاشق ہونا.

زَہْر کھا مَرْنا

زہر کھانا، مر جانا، زہر کھا کر جان دے دینا

مَیّا مَرنا

گھبرا جانا، حوصلے پست ہونا، ہمت ختم ہوجانا

ہَزار جان سے مَرنا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

لَہُو تُھوک کے مَرْنا

سِل اور دِق میں مبتلا ہوکے مرنا، خون کی قے کر کر کے مرجانا .

زَرْد ہو کے مَرْنا

خوف سے مرجانا

اَپْنی عُمْر سے مَرنا

عمر طبعی کو پہنچ کر موت آنا

تَلْوار کے مُنْہ مَرنا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

دینا اور مرنا ایک برابر ہے

قرض موت کے برابر ہے

چُوتْڑوں کا لَہُو مَرْنا

ایک جگہ جم کر بیٹھنے کی عادت ہو جانا ، بیٹھنے کی عادت ہونا ، دب کر بیٹھنا ، درست یا ٹھیک ہونا

اوّل مرنا آخر مرنا پھر مرنے سے کیا ڈرنا

ہر حالت میں جب مرنا ہی ہے تب مرنے کا ڈر کیا

پُوتوں والا ہو کَر مَرنا

بہت عمر والا ہو کر مرنا ، صاحب نصیب یا بھاگوان ہو کر مرنا .

جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے

بیوی کے مرنے سے گھر اجڑ جاتا ہے

لڑے مرنا

لڑتے وقت یہ خیال رکھنا کہ چوٹ لگے گی یا نوبت بہ ہلاکت پہنچیگی

کُتّے کی مَوت مَرْنا

ذلیل حالت میں مرنا، حرام موت مرنا، شرمناک موت مرنا، بہت ہی ذلت اور تکلیف کی موت مرنا

کَٹے مَرنا

باہم لڑ کر مرنا، آپس میں لڑائی جھگڑا کرنا، لڑنا جھگڑنا.

کَٹی مَرنا

کٹ مرنا ، باہم لڑکر مَر جانا، باہم کشت و خون کرنا.

جی مَرنا

رک: جی مٹی ہو جانا.

جا مَرنا

(رک) جا ڈوبنا ؛ رہ جانا ، دیر لگانا

آ مَرْنا

(طنز و تحقیر کے طور پر) آجانا.

دے مَرنا

bequeath

اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

for shame! you should be ashamed of yourself

پانی مَرْنا

(طباخی) پانی خشک ہونا، کھنا پکانے وقت مصالحہ وغیرہ کا پانی جلنا.

جَلے مَرْنا

رک : جلا مرنا۔

جَلا مَرْنا

جلنا ، حسد کرنا۔

چھوڑ مَرْنا

ترکہ یا ورثہ چھوڑنا، موت پر جائداد رہ جانا، وصیت کر جانا، مرتے وقت جمع پون٘جی چھوڑ جانا

پَتا مَرنا

مردہ دل ہوجانا، افسردہ اور مغموم ہوجانا، غصے اور تیہے یا خواہش نفس کا مادہ ختم ہوجانا

دَم مَرْنا

مردہ ہو جانا، بے جان ہو جانا، بے حس و حرکت ہونا

آرْزُو مَرنْا

آرزو مٹنا، امید ختم ہوجانا، آسرا ٹوٹ جانا

مارے مَرْنا

جان دے دینا ، مر جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرنا کے معانیدیکھیے

مُرنا

murnaaमुरना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُرنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (کسی شے سے) بھرا ہوا ہونا یا شرابور ہونا، (کسی میں) گھل مل جانا یا منہمک ہو جانا، (کسی میں) سما جانا اور گم ہونا، (کسی پر) جھکنا، (کسی چیز کا) عادی ہوجانا، (کسی کے لئے) کسی چیز کا ذائقہ چکھنا (فرض منصبی کے طور پر)

Urdu meaning of murnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii shaiy se) bhara hu.a honaa ya sharaabor honaa, (kisii men) ghul mil jaana ya munahmik ho jaana, (kisii men) samaa jaana aur gum honaa, (kisii par) jhuknaa, (kisii chiiz ka) aadii hojaana, (kisii ke li.e) kisii chiiz ka zaayqaa chakhnaa (farz mansbii ke taur par

मुरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = मुड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرنا

دم نکلنا ، موت آنا ، وفات پانا ، جان دینا

مُرنا

(کسی شے سے) بھرا ہوا ہونا یا شرابور ہونا، (کسی میں) گھل مل جانا یا منہمک ہو جانا، (کسی میں) سما جانا اور گم ہونا، (کسی پر) جھکنا، (کسی چیز کا) عادی ہوجانا، (کسی کے لئے) کسی چیز کا ذائقہ چکھنا (فرض منصبی کے طور پر)

مَرناں

رک : مرنا جو اس کا رائج املا ہے ۔

مرنا جِینا لَگ رَہا ہے

۔زندگی کا کچھ اعتبار نہیں۔دم میں کچھ ہے توپل میں کچھ۔

مَرنا بَر حَق ہے

ہر ذی روح کو موت ضرور آنی ہے ۔

مرنا جینا سب کے ساتھ ہے

دنیا کے جھگڑے بکھیڑے کسی کو نہیں چھوڑتے

مَرْنا بَھلا بَدیس کا جَہاں نَہ اَپنا کوئی

پردیس میں مرنا بہتر ہے کہ وہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا جو افسوس کرے

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

مَرنا جِینا

شادی وغم ہونا، موت وزندگی، لگے رہنا

مَرنا مِٹنا

۔مرکر تباہ ہونا۔نیست نابود ہونا۔؎

مَرنا بھرنا

مشکل حالات میں کسی کا ساتھ نباہنا، ہرحال میں گزر بسر کرنا

مَرنا مارنا

fight, quarrel, wrangle

مِرِنالی

کنولوں جھنڈ ؛ کنول کا چھوٹا ریشہ

مِرِنال

کنول کے پودے کا ڈنٹھل، کنول کی جڑ، کنول کی ریشہ دار شاخ

مَرنا جوکھوں بَھرنا

مرنا بھرنا ، نقصان برداشت کرنا ، تکالیف جھیلنا ۔

مَرَنہارا

جو مر گیا ہو ؛ مرنے جو گا ، فانی ، مٹ جانے کے قابل ۔

مَرَنہار

جو مر گیا ہو ؛ مرنے جو گا ، فانی ، مٹ جانے کے قابل ۔

غُصَّہ مَرْنا

غصّہ جاتا رہنا ، غصّہ دھیما ہو جانا .

قَضائے اِلٰہی سے مَرْنا

اپنی موت سے مرنا، عمرِ طبعی کو پہنچ کر مرنا، اپنے وقت پر مرنا

راہ مَرْنا

راستہ نا پید ہو جانا

باہ مَرْنا

بہت محنت سے ہل چلانا

طَبِیعَت مَرْنا

رک : طبیعت مٹی ہونا.

فاقَہ مَرْنا

بھوکوں مرنا، متواتر بھوکا رہنا.

آخِر مَرْنا اَوَّل مَرْنا

بہر حال زندگی کا انجام موت ہے، جب موت برحق ہے تو آج آئے یا کل

لئے مرنا

رک : لے ڈوبنا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا .

وُہ مَر گَئے ہَمیں مَرنا ہے

انجام کار ہر ایک کو مرنا ہے (بطور قسم یا سچائی کی یقین دہانی کے لیے) سب کو ایک دن مرنا ہے، انسان فانی ہے (اظہار افسوس کے طور پر)

تُہْمَت لے مَرْنا

جھوٹا الزام لگا دینا، بہتان رکھ دینا، عیب لگا دینا؛ زبردستی تہمت دھرنا، ناحق الزام لگانے کے در پے ہونا، بے جا الزام لگانا

وُہ مَر گَئے ہَم کو مَرنا ہے

انجام کار ہر ایک کو مرنا ہے (بطور قسم یا سچائی کی یقین دہانی کے لیے) سب کو ایک دن مرنا ہے، انسان فانی ہے (اظہار افسوس کے طور پر)

صُورَت پَہ مَرنا

حسن پر مرنا ، عاشق ہونا.

زَہْر کھا مَرْنا

زہر کھانا، مر جانا، زہر کھا کر جان دے دینا

مَیّا مَرنا

گھبرا جانا، حوصلے پست ہونا، ہمت ختم ہوجانا

ہَزار جان سے مَرنا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

لَہُو تُھوک کے مَرْنا

سِل اور دِق میں مبتلا ہوکے مرنا، خون کی قے کر کر کے مرجانا .

زَرْد ہو کے مَرْنا

خوف سے مرجانا

اَپْنی عُمْر سے مَرنا

عمر طبعی کو پہنچ کر موت آنا

تَلْوار کے مُنْہ مَرنا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

دینا اور مرنا ایک برابر ہے

قرض موت کے برابر ہے

چُوتْڑوں کا لَہُو مَرْنا

ایک جگہ جم کر بیٹھنے کی عادت ہو جانا ، بیٹھنے کی عادت ہونا ، دب کر بیٹھنا ، درست یا ٹھیک ہونا

اوّل مرنا آخر مرنا پھر مرنے سے کیا ڈرنا

ہر حالت میں جب مرنا ہی ہے تب مرنے کا ڈر کیا

پُوتوں والا ہو کَر مَرنا

بہت عمر والا ہو کر مرنا ، صاحب نصیب یا بھاگوان ہو کر مرنا .

جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے

بیوی کے مرنے سے گھر اجڑ جاتا ہے

لڑے مرنا

لڑتے وقت یہ خیال رکھنا کہ چوٹ لگے گی یا نوبت بہ ہلاکت پہنچیگی

کُتّے کی مَوت مَرْنا

ذلیل حالت میں مرنا، حرام موت مرنا، شرمناک موت مرنا، بہت ہی ذلت اور تکلیف کی موت مرنا

کَٹے مَرنا

باہم لڑ کر مرنا، آپس میں لڑائی جھگڑا کرنا، لڑنا جھگڑنا.

کَٹی مَرنا

کٹ مرنا ، باہم لڑکر مَر جانا، باہم کشت و خون کرنا.

جی مَرنا

رک: جی مٹی ہو جانا.

جا مَرنا

(رک) جا ڈوبنا ؛ رہ جانا ، دیر لگانا

آ مَرْنا

(طنز و تحقیر کے طور پر) آجانا.

دے مَرنا

bequeath

اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

for shame! you should be ashamed of yourself

پانی مَرْنا

(طباخی) پانی خشک ہونا، کھنا پکانے وقت مصالحہ وغیرہ کا پانی جلنا.

جَلے مَرْنا

رک : جلا مرنا۔

جَلا مَرْنا

جلنا ، حسد کرنا۔

چھوڑ مَرْنا

ترکہ یا ورثہ چھوڑنا، موت پر جائداد رہ جانا، وصیت کر جانا، مرتے وقت جمع پون٘جی چھوڑ جانا

پَتا مَرنا

مردہ دل ہوجانا، افسردہ اور مغموم ہوجانا، غصے اور تیہے یا خواہش نفس کا مادہ ختم ہوجانا

دَم مَرْنا

مردہ ہو جانا، بے جان ہو جانا، بے حس و حرکت ہونا

آرْزُو مَرنْا

آرزو مٹنا، امید ختم ہوجانا، آسرا ٹوٹ جانا

مارے مَرْنا

جان دے دینا ، مر جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone