تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُساوی" کے متعقلہ نتائج

مُساوی

(درجے، حالت یا خصوصیت وغیرہ میں) برابر، یکساں، ہم سر ، ہم قیمت

مُساوی لَہُ

اس کے برابر ، اس کا متبادل ، تبادلہ ، متبادلہ ۔

مُساوی پَرَہ

(حیاتیات) حشرات کی وہ قسم جس کے بازو یا پر برابر ہوں جیسے دیمک ۔

مُساوی دَرجَہ

برابر کا درجہ ، یکساں مرتبہ یا حیثیت ۔

مُساوی پَرَہ دار

(نباتیات) مرکب پتے کی وہ قسم جس میں میانِ رگ کے دونوں جانب برگچوں کی تعداد مساوی ہوتی ہے (Paripnnate) ۔

مُساوی قُوَّت

یکساں طاقت ، ایک جیسی قوت ۔

مُساوی تَقسِیم

برابر برابر بانٹنا یا حصے کرنا ۔

مُساوی حُقُوق

برابری کے حقوق ، حق برابری ۔

مُساوی القَدر

(معاشیات) قدر میں برابر، قیمت میں یکساں، مبادلہ میں ہم قیمت (شے)

مُساوِیُ الرُّتبَہ

رتبے میں برابر ، ہم رتبہ ۔

مُساویُ الوَزن

وزن میں برابر، ہم وزن، یکساں وزن رکھنے والا

مُساوِیُ الاَضْلاع مُثَلَّث

(اقلیدس) وہ مثلث جس کے تمام اضلاع برابر ہوں

مُساوِی الاَضْلاع

وہ شکل جس کے سب ضلعے برابر ہوں

مُساوِیانَہ

برابر کا، یکساں، یکسانیت کے ساتھ برابری سے

مُساوِیُ المِعْیار نِظام

(طبیعیات) وہ نظام جن کا مرکز جمود ، کمیت اور صدر محور ایک ہی ہوں اور مرکز جمود پر صدر معیار اثر یکساں ہوں ۔

مُساوِیُ القُوَّت

قوت میں برابر ، تقریبا ً مساوی (Equipollent) ۔

مُساوِیُ الحَیثِیَّت

حیثیت میں برابر ، مرتبے میں یکساں ۔

مُساوِیُ الثّاقَین مُثَلَّث

رک : مساوی الاضلاع ۔

مُساوِیَّت

برابری ، ہمسری ، یکسانی ۔

مُساوِیُ الحَجَم

حجم میں برابر، یکساں جسامت کا

مُساوِیُ الحَرارَت

حرارت میں برابر ۔

مَساوِیک

‘मिस्वाक का बहु., दाँत साफ़ करने की मिस्वाके, दातून, दंतधावन।

حِصَّۂ مُساوی

an equal share

بَہ حِصَّۂِ مُساوی

برابر برابر حصوں میں، برابر برابر

غَیر مُساوی

جو برابر نہ ہو، جو یکساں نہ ہو، ناہموار

آبِ مُساوی

(طبیعیات) وہ پانی جس کو کسی خاص جسم کی حرارت کے برابر حرارت پہنچادی جائے.

شِراکَتِ مُساوی

وہ شرکت جس میں شریکوں کی رقمیں اور مدّتِ شرکت یکساں ہو ، برابر کی پتی .

تَقْسِیم بَحِصَّۂ مُساوی

(قانون) برابر حصوں میں تقسیم

مُثَلَّث مُساویُ الاَضلاع

رک : مثلث متساوی الاضلاع ۔

سُود مَساوِیُ الاَصل

interest equal to principal

خَطِ مَساوِیُ البار

(جُغرافیہ) نقشہ پر ہوا کا دباؤ خطوطِ مساوی البار کی مدد سے دکھایا جاتا ہے خُطوطِ مساوی البار کو انگریزی زبان میں آئسوبار کہا جاتا ہے- آئسو کے معنی مساوی اور بار سے مُراد دباؤ ہے یعنی یہ ایسے خطوط ہوتے ہیں جو نقشے پر کے تمام مقامات (جن کا ہوائی دباؤ ایک جیسا ہو) کو آپس میں ایک دُوسرے سے مِلاتے ہیں

خَطِ مَساوِیُ الحَرارَت

(جُغرافیہ) ایسی لکیر جو نقشہ پر اُن مقامات کو ملائے جن کا ماہانہ ، یا سالانہ اوسط درجۂ حرارت یکساں ہو. انگریزی میں ان کو Isotherms کہتے ہیں- آئسو سے مُراد ”مساوی یا یکساں“ ہے اور تھرم کے معنی حرارت- اِن خُطوط کا ایک فائدہ یہ ہے کہ اِِن پر ایک نظر ڈالنے سے بحر و بر پہ حرارت کی افقی تقسیم کا اندازہ ہو جاتا ہے. ہم اِنہیں ایسے خطوط بھی کہہ سکتے ہیں جو دو مُختلف درجات حرارت والے مقامات یا عِلاقوں کو ایک دُوسرے سے علیحدہ کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُساوی کے معانیدیکھیے

مُساوی

musaaviiमुसावी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَوَى

  • Roman
  • Urdu

مُساوی کے اردو معانی

صفت

  • (درجے، حالت یا خصوصیت وغیرہ میں) برابر، یکساں، ہم سر ، ہم قیمت
  • (وزن، طول و عرض، حجم یا تعداد میں) برابر
  • (مجازاً) مترادف، ہم معنی

شعر

Urdu meaning of musaavii

  • Roman
  • Urdu

  • (darje, haalat ya Khusuusiiyat vaGaira men) baraabar, yaksaa.n, hamsar, hamqiimat
  • (vazan, tuul-o-arz, hujam ya taadaad men) baraabar
  • (majaazan) mutraadif, ham maanii

English meaning of musaavii

Adjective

मुसावी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समान, तुल्य, बराबर, बराबरी का, समरूप, समकक्ष, अनुरूप, एकसा

    विशेष दर्जे= कक्षा, स्तर, श्रेणी, प्रतिष्ठा

  • (वज़्न, लंबाई-चौड़ाई, आयतन या संख्या में) बराबर
  • (लाक्षणिक) पर्यायवाची, समानार्थक

مُساوی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُساوی

(درجے، حالت یا خصوصیت وغیرہ میں) برابر، یکساں، ہم سر ، ہم قیمت

مُساوی لَہُ

اس کے برابر ، اس کا متبادل ، تبادلہ ، متبادلہ ۔

مُساوی پَرَہ

(حیاتیات) حشرات کی وہ قسم جس کے بازو یا پر برابر ہوں جیسے دیمک ۔

مُساوی دَرجَہ

برابر کا درجہ ، یکساں مرتبہ یا حیثیت ۔

مُساوی پَرَہ دار

(نباتیات) مرکب پتے کی وہ قسم جس میں میانِ رگ کے دونوں جانب برگچوں کی تعداد مساوی ہوتی ہے (Paripnnate) ۔

مُساوی قُوَّت

یکساں طاقت ، ایک جیسی قوت ۔

مُساوی تَقسِیم

برابر برابر بانٹنا یا حصے کرنا ۔

مُساوی حُقُوق

برابری کے حقوق ، حق برابری ۔

مُساوی القَدر

(معاشیات) قدر میں برابر، قیمت میں یکساں، مبادلہ میں ہم قیمت (شے)

مُساوِیُ الرُّتبَہ

رتبے میں برابر ، ہم رتبہ ۔

مُساویُ الوَزن

وزن میں برابر، ہم وزن، یکساں وزن رکھنے والا

مُساوِیُ الاَضْلاع مُثَلَّث

(اقلیدس) وہ مثلث جس کے تمام اضلاع برابر ہوں

مُساوِی الاَضْلاع

وہ شکل جس کے سب ضلعے برابر ہوں

مُساوِیانَہ

برابر کا، یکساں، یکسانیت کے ساتھ برابری سے

مُساوِیُ المِعْیار نِظام

(طبیعیات) وہ نظام جن کا مرکز جمود ، کمیت اور صدر محور ایک ہی ہوں اور مرکز جمود پر صدر معیار اثر یکساں ہوں ۔

مُساوِیُ القُوَّت

قوت میں برابر ، تقریبا ً مساوی (Equipollent) ۔

مُساوِیُ الحَیثِیَّت

حیثیت میں برابر ، مرتبے میں یکساں ۔

مُساوِیُ الثّاقَین مُثَلَّث

رک : مساوی الاضلاع ۔

مُساوِیَّت

برابری ، ہمسری ، یکسانی ۔

مُساوِیُ الحَجَم

حجم میں برابر، یکساں جسامت کا

مُساوِیُ الحَرارَت

حرارت میں برابر ۔

مَساوِیک

‘मिस्वाक का बहु., दाँत साफ़ करने की मिस्वाके, दातून, दंतधावन।

حِصَّۂ مُساوی

an equal share

بَہ حِصَّۂِ مُساوی

برابر برابر حصوں میں، برابر برابر

غَیر مُساوی

جو برابر نہ ہو، جو یکساں نہ ہو، ناہموار

آبِ مُساوی

(طبیعیات) وہ پانی جس کو کسی خاص جسم کی حرارت کے برابر حرارت پہنچادی جائے.

شِراکَتِ مُساوی

وہ شرکت جس میں شریکوں کی رقمیں اور مدّتِ شرکت یکساں ہو ، برابر کی پتی .

تَقْسِیم بَحِصَّۂ مُساوی

(قانون) برابر حصوں میں تقسیم

مُثَلَّث مُساویُ الاَضلاع

رک : مثلث متساوی الاضلاع ۔

سُود مَساوِیُ الاَصل

interest equal to principal

خَطِ مَساوِیُ البار

(جُغرافیہ) نقشہ پر ہوا کا دباؤ خطوطِ مساوی البار کی مدد سے دکھایا جاتا ہے خُطوطِ مساوی البار کو انگریزی زبان میں آئسوبار کہا جاتا ہے- آئسو کے معنی مساوی اور بار سے مُراد دباؤ ہے یعنی یہ ایسے خطوط ہوتے ہیں جو نقشے پر کے تمام مقامات (جن کا ہوائی دباؤ ایک جیسا ہو) کو آپس میں ایک دُوسرے سے مِلاتے ہیں

خَطِ مَساوِیُ الحَرارَت

(جُغرافیہ) ایسی لکیر جو نقشہ پر اُن مقامات کو ملائے جن کا ماہانہ ، یا سالانہ اوسط درجۂ حرارت یکساں ہو. انگریزی میں ان کو Isotherms کہتے ہیں- آئسو سے مُراد ”مساوی یا یکساں“ ہے اور تھرم کے معنی حرارت- اِن خُطوط کا ایک فائدہ یہ ہے کہ اِِن پر ایک نظر ڈالنے سے بحر و بر پہ حرارت کی افقی تقسیم کا اندازہ ہو جاتا ہے. ہم اِنہیں ایسے خطوط بھی کہہ سکتے ہیں جو دو مُختلف درجات حرارت والے مقامات یا عِلاقوں کو ایک دُوسرے سے علیحدہ کرتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُساوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُساوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone