تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستر" کے متعقلہ نتائج

مُستر

پوشیدہ، مخفی، چھپا ہوا، گپت

مُستَردَہ

واپس لیا ہوا ؛ واپس کیا ہوا ، رد کیا ہوا ، مسترد ۔

مُستَرَد شُدَہ

جو رد ہو چکا ہو ، لوٹایا ہوا ، رد کیا ہوا ۔

مُستَرہَن

وہ جو اپنے پاس کوئی چیز رہن رکھے ، وہ جو یرغمال طلب کرے

مُستَرخِیَہ

ڈھیلا ، سست ، جو چست نہ ہو ۔

مُستَرَد ہونا

مسترد کرنا (رک) کا لازم ؛ نامنظور ہونا

مُستَرَحمانَہ

رحم کیا ہوا، جس پر رحم کھایا جائے، قابل ِرحم

مِستَری خانَہ

جہاں دستکاری کا کام ہوتا ہے ، کارخانہ ۔

مُستَرشِدانَہ

مسترشد کی طرح کا ، مریدانہ ، ارادت مندانہ ۔

مُستَراح مِنہُ

جس سے آرام حاصل ہو ، جس سے سکون ملے ۔

مِستری

ماسٹر، بمعنی افسر سے بگڑا ہوا، اہل حرفہ کا استاد، دستکاروں کا سردار، بڑھئیوں کا یا معماروں وغیرہ کا استاد

مُسْتَرَد

رد کیا ہوا، واپس شدہ، لوٹایا ہوا، واپس کیا ہوا

مُستَرَق

चुराया हुआ, चुराया हुआ माल।।

مُستَرضی

خوشنودی چاہنے والا ، رضا جو ۔

مُستَرخی

(جسم یا اس کا کوئی حصہ) ڈھیلا، سست، نیچے کو لٹکا ہوا

مُستَرسَل

(طب) چھوڑا یا لٹکایا ہوا ؛ مراد : لٹکے ہوئے بال

مُستَرشی

رشوت مانگنے والا ؛ دوسرے کی مرضی کا تابع

مُسْتَرَد کَرنا

reject, throw out

مِستَری گِیری

مستری کا کام یا پیشہ ، کاری گری

مُستَراح

آرام کی جگہ

مُستَرِیح

(تصوف) وہ شخص جس کو اﷲ نے ہر قدر پر مطلع کیا ہو

مُستَرَد کِیا جانا

نامنظور کیا جانا ، رد کیا جانا ، واپس کیا جانا ۔

مُستَرَد فَرمانا

(احتراما ً) لوٹانا ، واپس کرنا ۔

مُستَرَد کَر دینا

واپس لینا (’’سے ‘‘ کے ساتھ)

مُستَرْشِد

طالب ہدایت، طالب نیکی، راہ ہدایت چاہنے والا، ہدایت طلب کرنے والا

مُسْتَرشِدِین

مسترشد (رک) کی جمع ؛ ہدایت پانے والے ، طالبان ہدایت ۔

مَسْتِ راح

intoxicated

مَسْت رَہنا

مخمور ہونا ، نشے میں رہنا ؛ مگن رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستر کے معانیدیکھیے

مُستر

musattirमुसत्तिर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَتَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُستر کے اردو معانی

صفت

  • پوشیدہ، مخفی، چھپا ہوا، گپت

شعر

Urdu meaning of musattir

  • Roman
  • Urdu

  • poshiida, maKhfii, chhipaa hu.a, gupt

English meaning of musattir

Adjective

  • hidden

मुसत्तिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गुप्त, गुह्य, छिपा हुआ, पोशीदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُستر

پوشیدہ، مخفی، چھپا ہوا، گپت

مُستَردَہ

واپس لیا ہوا ؛ واپس کیا ہوا ، رد کیا ہوا ، مسترد ۔

مُستَرَد شُدَہ

جو رد ہو چکا ہو ، لوٹایا ہوا ، رد کیا ہوا ۔

مُستَرہَن

وہ جو اپنے پاس کوئی چیز رہن رکھے ، وہ جو یرغمال طلب کرے

مُستَرخِیَہ

ڈھیلا ، سست ، جو چست نہ ہو ۔

مُستَرَد ہونا

مسترد کرنا (رک) کا لازم ؛ نامنظور ہونا

مُستَرَحمانَہ

رحم کیا ہوا، جس پر رحم کھایا جائے، قابل ِرحم

مِستَری خانَہ

جہاں دستکاری کا کام ہوتا ہے ، کارخانہ ۔

مُستَرشِدانَہ

مسترشد کی طرح کا ، مریدانہ ، ارادت مندانہ ۔

مُستَراح مِنہُ

جس سے آرام حاصل ہو ، جس سے سکون ملے ۔

مِستری

ماسٹر، بمعنی افسر سے بگڑا ہوا، اہل حرفہ کا استاد، دستکاروں کا سردار، بڑھئیوں کا یا معماروں وغیرہ کا استاد

مُسْتَرَد

رد کیا ہوا، واپس شدہ، لوٹایا ہوا، واپس کیا ہوا

مُستَرَق

चुराया हुआ, चुराया हुआ माल।।

مُستَرضی

خوشنودی چاہنے والا ، رضا جو ۔

مُستَرخی

(جسم یا اس کا کوئی حصہ) ڈھیلا، سست، نیچے کو لٹکا ہوا

مُستَرسَل

(طب) چھوڑا یا لٹکایا ہوا ؛ مراد : لٹکے ہوئے بال

مُستَرشی

رشوت مانگنے والا ؛ دوسرے کی مرضی کا تابع

مُسْتَرَد کَرنا

reject, throw out

مِستَری گِیری

مستری کا کام یا پیشہ ، کاری گری

مُستَراح

آرام کی جگہ

مُستَرِیح

(تصوف) وہ شخص جس کو اﷲ نے ہر قدر پر مطلع کیا ہو

مُستَرَد کِیا جانا

نامنظور کیا جانا ، رد کیا جانا ، واپس کیا جانا ۔

مُستَرَد فَرمانا

(احتراما ً) لوٹانا ، واپس کرنا ۔

مُستَرَد کَر دینا

واپس لینا (’’سے ‘‘ کے ساتھ)

مُستَرْشِد

طالب ہدایت، طالب نیکی، راہ ہدایت چاہنے والا، ہدایت طلب کرنے والا

مُسْتَرشِدِین

مسترشد (رک) کی جمع ؛ ہدایت پانے والے ، طالبان ہدایت ۔

مَسْتِ راح

intoxicated

مَسْت رَہنا

مخمور ہونا ، نشے میں رہنا ؛ مگن رہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone